Madani News(@madanidotnews) 's Twitter Profile Photo

مدنی مرکز فیضان مدینہ ملکوال میں شعبہ روحانی علاج کے تحت تین دن کا رہائشی روحانی علاج کورس ہوا
شرکاکی تعویزات عطاریہ دینے اور امت کی غمخواری کرنے کے متعلق رہنمائی کی گئی

account_circle
Muhammad Shahzad Raza Attari(@msf2626) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی نے ایک با عمل، متقی، قابلِ تقلید عالم دین اور ایک ولیِ کامل کو دیکھناہے تو
امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کی زیارت کرلے۔

#Dawateislami 
#عطاری_قبیلہ
account_circle
Aizaz Iqbal Awan(@AizazIqbalAwan) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ عید میلاد النبیﷺ منانے والے دودھ کا شربت پلانے والے ہی آج اس گرمی میں حضور کی امت کو ٹھنڈا شربت اور پانی پلا رہے ہیں

#FGRF_Dawateislami
#Dawateislami
account_circle
Muhammad Abu Bakar(@MAB_Sultan) 's Twitter Profile Photo

غزہ کے لوگوں کیلئے ایک ملین لیٹر پانی

غزہ کے لوگ پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں
ایف جی آر ایف دعوت اسلامی انہیں پینے کا صاف پانی فراہم کر رہا ہے
اب تک 400,000 چار لاکھ لیٹر پانی غزہ کے لوگوں میں تقسیم کیا جا چکا ہے

غزہ کے لوگوں کیلئے ایک ملین لیٹر پانی

غزہ کے لوگ پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں
ایف جی آر ایف دعوت اسلامی انہیں پینے کا صاف پانی فراہم کر رہا ہے
اب تک 400,000 چار لاکھ لیٹر پانی غزہ کے لوگوں میں تقسیم کیا جا چکا ہے

#Dawateislami
account_circle
Aizaz Iqbal Awan(@AizazIqbalAwan) 's Twitter Profile Photo

مرشد نے سیکھایا ہے طیبہ کا ذکر مجھ کو

گر ستاتا کوئی غم ہے مدینہ یاد کر لیتا ہوں

الحمدللہ عید میلاد النبیﷺ منانے والے دودھ کا شربت پلانے والے آج اس گرمی میں حضور کی امت کو ٹھنڈا شربت اور پانی پلا رہے ہیں۔ آپ سے التجا ہے کہ دعا فرمائیں جن دوستوں نے اس کے لیے تعاون کیا کوششیں کیں وقت دیا۔

الحمدللہ عید میلاد النبیﷺ منانے والے دودھ کا شربت  پلانے والے آج اس گرمی میں حضور  کی امت کو ٹھنڈا شربت اور پانی پلا رہے ہیں۔ آپ سے التجا ہے کہ دعا فرمائیں جن دوستوں نے اس کے لیے تعاون کیا کوششیں کیں وقت دیا۔ 
#Dawateislami
account_circle
Madani News(@madanidotnews) 's Twitter Profile Photo

امت کی خیرخواہی کے جذبہ کو لئے دعوت اسلامی کے شعبہ ایف جی آر ایف کے تحت موروکو میں امدادی کام
گیس سیلنڈر کی خریداری سمیت متاثرہ علاقوں کا وزٹ ، مقامی عاشقان رسول ملاقات و راشن کی تقسیم کاری

account_circle
Muhammad Shahzad Raza Attari(@msf2626) 's Twitter Profile Photo

یہ اُس عظیم ہستی کا مزار مبارک ہے جنہیں حالت بیداری میں تقریبا 75 مرتبہ سرکار دو عالم صلی الله علیه وآله وسلم کی زیارت نصیب ہوئی 💖💚💝
حضرت علامہ مولانا جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ علیہ 💗

یہ اُس عظیم ہستی کا مزار مبارک ہے جنہیں حالت بیداری میں تقریبا 75 مرتبہ سرکار دو عالم صلی الله علیه وآله وسلم کی زیارت نصیب ہوئی 💖💚💝
حضرت علامہ مولانا جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ علیہ 💗

#Dawateislami 
#عطاری_قبیلہ
account_circle
Madani News(@madanidotnews) 's Twitter Profile Photo

دعوت اسلامی کےتحت عمر کوٹ سندھ میں قائم زرعی یونیورسٹی کے کیمپس میں نیکی کی دعوت
یونیورسٹی کیمپس میں ایف جی آر ایف کے تحت شجرکاری مہم کے سلسلے میں پودے بھی لگائے گئے

account_circle
Madani News(@madanidotnews) 's Twitter Profile Photo

اسلامیہ طبیہ کالج ملتان پنجاب میں شعبہ رابطہ برائے حکیم کے تحت محفل نعت کا اہتمام
مبلغ دعوت اسلامی نے فکر آخرت کا ذہن دیا ،شرکاء کو دینی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی

account_circle
Aizaz Iqbal Awan(@AizazIqbalAwan) 's Twitter Profile Photo

ہم میلاد منانے والے اور محرم میں سبیل لگانے والے ہیں اور آج اس گرمی میں حضور ﷺ کی امت کو ٹھنڈا شربت اور پانی بھی ہم ہی پلا رہے ہیں ۔
ان سے ملیے یہ ہیں ہمارے عطاری بھائی محمد عثمان اسلام جو کہ اس سخت گرمی میں عوام کو ٹھنڈے شربت پلا رہے ہیں ۔

ہم میلاد منانے والے اور محرم میں سبیل لگانے والے ہیں اور  آج اس گرمی میں حضور ﷺ کی امت کو ٹھنڈا شربت اور پانی بھی ہم ہی پلا رہے ہیں ۔ 
ان سے ملیے یہ ہیں ہمارے عطاری بھائی محمد عثمان اسلام جو کہ اس سخت گرمی میں عوام کو ٹھنڈے شربت پلا رہے ہیں ۔ 
#Dawateislami
account_circle
Muhammad Abu Bakar(@MAB_Sultan) 's Twitter Profile Photo

ایف جی آر ایف کی ایک اور زبردست کوشش
ایف جی آر ایف یوکے 🇬🇧 کے نگران اور دیگر ذمہ داران نے مراکش 🇲🇦 میں تقریبا 1000 یتیم بچوں کے کھانے پینے کے سامان،کھلونے اور کپڑوں کی خریداری کی اور اسے بچوں میں تقسیم کیا
بچے کس قدر خوش ہیں آپ بھی ملاحظہ کیجیے

ایف جی آر ایف کی ایک اور زبردست کوشش
 ایف جی آر ایف یوکے 🇬🇧 کے نگران اور دیگر ذمہ داران نے مراکش 🇲🇦 میں تقریبا 1000 یتیم بچوں کے کھانے پینے کے سامان،کھلونے اور کپڑوں کی خریداری کی اور اسے  بچوں میں تقسیم کیا 
 بچے کس قدر خوش ہیں آپ بھی ملاحظہ کیجیے

#Dawateislami
account_circle
Aizaz Iqbal Awan(@AizazIqbalAwan) 's Twitter Profile Photo

مجھ کو فرصت کہاں موسم سہانا دیکھوں میں خیالِ یار سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں