PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، کیونکہ اس کی پاداش میں قوم اور اس کے عظیم لیڈر کے ساتھ جو ظلم کیا گیا، وہ تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے!

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

سب جانتے ہیں کہ 9 مئی تحریک انصاف کو ختم کرنےکی سازش تھی، جس دن صاف اور شفاف تحقیقات ہوئیں، سب سامنے آ جائے گا!

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

مجھے جیل میں ہتھکڑی لگی تھی، میں نے کہا یہ کھول دو مجھے کھانا کھانا ہے، کہا اجازت نہیں ہے ایسے ہی کھاو، میں کھانا کھا رہا تھا اور ساتھ رو رہا ہے کہ اتنا ظلم! 9 مئی کا قیدی

account_circle
its__Smar 🇵🇰(@Smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

9 مئی عرس کیلئے چندہ اکھٹا کرنے کی مہم پورے پاکستان میں عقیدت و احترام سے جاری ہے ۔۔۔۔۔

account_circle
Sheikh Aftab(@SheikhAftabVa) 's Twitter Profile Photo

9مئی کی آڑ میں جو مظالم عمران خان ،پی ٹی آئی کارکنان و لیڈران پر ڈھائے گئے اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی اس واقعے کا سب سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی نے اٹھایا جو لوگ اس کے ذمہ دار ہیں وہی سی سی ٹی وی فوٹیج چراکے لے گئے

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے لوگ اتنے ہی بڑے دہشتگرد تھے تو 9 فروری کو الیکشن چوری کرنے کی ضرورت نہ پڑتی۔

پی ٹی آئی کے لوگ اتنے ہی بڑے دہشتگرد تھے تو 9 فروری کو الیکشن چوری کرنے کی ضرورت نہ پڑتی۔
#May9th_FalseFlag
account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے عمران خان کا ٹیلی گراف میں لکھا گیا وہ آرٹیکل جس نے طاقتوروں کو تتے توے پہ بٹھا دیا ہے کیونکہ اس سے عالمی سپورٹ ملنے کے امکانات محدود ہو گئے ہیں۔۔۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی براہ راست رہنمائی میں، ملٹری اسٹبلشمنٹ نے پاکستان کی سیاست سے میری پارٹی کو ختم کرنے کے لئے ہر حربہ آزمایا۔ بانی چئیرمین عمران خان

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی براہ راست رہنمائی میں، ملٹری اسٹبلشمنٹ نے پاکستان کی سیاست سے میری پارٹی کو ختم کرنے کے لئے ہر حربہ آزمایا۔ بانی چئیرمین عمران خان 

#May9th_FalseFlag
account_circle
Muhammad Afzal(@MuhammadAfzal) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے بچے بچے کو پتہ ہے کہ 9 مئی کے ڈرامے کے پیچھے کون تھا اور اسکے مقاصد کیا تھے

پاکستان کے بچے بچے کو پتہ ہے کہ 9 مئی کے ڈرامے کے پیچھے کون تھا اور اسکے مقاصد کیا تھے 
 #May9th_FalseFlag
account_circle
Ayesha Khan(@ieshakhanirk) 's Twitter Profile Photo

The protest in Belgium against the terrorists of May 9th, the illegal mandate thieves, the fascisum in Paksitan, and one of the main CULPRITS General Asim Munir.
A protest done RIGHT! Good job, Belgium!

account_circle