Mian Junaid(@mianjunaid631) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ایلیٹ کے پاس آؤٹ ہونے والے اہلکاروں کو انعامات دے رہی ہیں

account_circle
Mian Junaid(@mianjunaid631) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ایلیٹ پولیس پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پہنچ گئی

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ایلیٹ پولیس کی وردی زیب تن کی ہوئی ہے

account_circle
Mian Junaid(@mianjunaid631) 's Twitter Profile Photo

یہ وردی نہیں قومی خدمت ہے ،
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا ایلیٹ فورس کی وردی پر کر ایلیٹ فورس کے جوانوں سے خطاب

account_circle
Mian Junaid(@mianjunaid631) 's Twitter Profile Photo

جتنی خوشی آپ کو ایلیٹ کی وردی پہن کر ہو رہی ہے ، اس سے کہی زیادہ خوشی مجھے ہو رہی ہے ، آپ ہمارے ملک کا سرمایہ ہو ۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز

account_circle
Mian Junaid(@mianjunaid631) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ایلیٹ فورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ کا معائنہ کر رہی ہیں

account_circle
Suppressed News.(@SuppressedNws) 's Twitter Profile Photo

Saja Junaid, she’s 4 years old.
Despite what she’s going through, this video just shows that she’s just a child that deserves to live and enjoy life instead she’s burned all over her body.

account_circle
Mian Junaid(@mianjunaid631) 's Twitter Profile Photo

قانون کی مکمل پاسداری کے لیے ججز پر کبھی کوٸی نازیبا ریمارکس نہیں دیٸے، ہم نے کبھی عدالتوں پر دھاوے نہیں بولے اور نہ ہی کبھی ججز کو اوے کہہ کر بلایا۔مریم اورنگزیب

account_circle
Mian Junaid(@mianjunaid631) 's Twitter Profile Photo

مجھے اس بات کی بھی خوشی ہے کہ یہ ایلیٹ فورس نواز شریف اور شہباز شریف کا لگایا ہوا پودا ہے ، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز

account_circle
Mian Junaid(@mianjunaid631) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی آئی پنجاب کی شاندار کارکردگی پر تعریف

آئی پنجاب بہت قابل انسان ہے ، آئی جی پنجاب رات دن عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہیں

account_circle