Nausheen Peerwani(@NausheenPirwani) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس پی آر کو بھی پتہ چلے کہ پریس کانفرنس کا پوسٹ مارٹم کیسے کیا جاتا ہے! عوام چیونٹیاں نہیں ہے، سب سمجھتی ہے!

account_circle
Nausheen Peerwani(@NausheenPirwani) 's Twitter Profile Photo

جناب کا بنیادی حساب سنیئے اور سر پیٹیئے! مطلب جو ووٹ دینے کی عمر میں بھی نہیں، انہیں بھی اپنے %92 میں شامل کردیا😂

account_circle
Nausheen Peerwani(@NausheenPirwani) 's Twitter Profile Photo

جب خود پر یا ملک پر مشکل آتی ہے، سیاستدان بھی ایسے ہی سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر بھاگ جاتے ہیں سوائے ایک مردِ مجاہد کے جو ہمیشہ ملک کو بچانے کے لیئے عوام میں سے نکلتا ہے!

account_circle
Nausheen Peerwani(@NausheenPirwani) 's Twitter Profile Photo

یہ گِدھ تو پچھلے 40سالوں سے اس ملک میں پائے جا رہے ہیں اور ابھی تو انہوں نے دوسروں کے ٹھکانوں پر قبضہ بھی کیا ہوا ہے، لاہور تو انکے قبضے کا گڑھ ہے!

account_circle
Nausheen Peerwani(@NausheenPirwani) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھیئے، پچھلے سال بھی جناب نے 9 مئی پر ایسی ہی بےتُکی پریس کانفرنس کی تھی۔ نہ اسوقت اسکا سر پیر تھا اور نہ ہی آج تھا!

account_circle
Nausheen Peerwani(@NausheenPirwani) 's Twitter Profile Photo

موُدی کو بھارت میں پنوتی کہتے ہیں اور پاکستان میں اس خاتون کو۔ جس چیز کو ہاتھ لگاتی ہے، نحوست پھیلا کر جاتی ہے!

account_circle