Azhar Khan Aasifzai(@AasifzaiPTI) 's Twitter Profile Photo

ایجنسیاں تو خود اسمگلنگ میں لگی ہوتی ہیں
شیر افضل مروت کھل کر بول گئے ہیں

account_circle
Azhar Khan Aasifzai(@AasifzaiPTI) 's Twitter Profile Photo

آپ نے دیکھ لیا جسے عوام لانا چاہتے اس کو جیل میں رکھا ہوا جسے عوام تین طلاقیں دے چکی ان کو ہمارے سر پر مسلط کر دیا ، یہ آئین کو پاؤں تلے روندتے ہیں ہم نے فیصلہ کیا ہے ہم مل کر آئین کا تحفظ کریں گے۔

علامہ راجہ ناصر عباس

account_circle
Haider Ali(@Haider4PTI) 's Twitter Profile Photo

' یہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں کے خطوط اسٹیبلشمنٹ کے منہ پہ چپیڑ ہے ' 🔥🔥


account_circle
Azhar Khan Aasifzai(@AasifzaiPTI) 's Twitter Profile Photo

جس طرح انہوں نے خطے میں پاکستان کو بے معنی کر دیا۔ اس طرح پاکستانی عوام مسلم لیگ ن اور پی پی پی کو بے معنی بنا رہی ہے۔

account_circle
Dua Zaynab(@Pti780) 's Twitter Profile Photo

پانچ اپوزیشن کی جماعتوں کا بلوچستان پشین میں جلسہ شروع ہزاروں افراد کی شرکت اللٰہ پاک کامیاب کرے
اور میرے قائد عمران خان کو جیل سے رہائی نصیب فرمائے
جتنا ہو سکے سب لوگ سپورٹ کریں ضروری ہے
اس سے لوگ زیادہ نکلیں گے

account_circle
Muhammad Moavia(@MoaviaPTI) 's Twitter Profile Photo

پشین جلسے میں عوام دیکھ کر جاتی امرا سے دھواں نکلنا شروع ذرائع

account_circle
SehRish(@Sehrishsal99656) 's Twitter Profile Photo

لگتا ہے پنکی اور گوگی نیازی کو جہنم بھی اپنے ساتھ لے کر جاںٔیں گی ۔۔۔😂

لگتا ہے پنکی اور گوگی نیازی کو جہنم بھی اپنے ساتھ لے کر جاںٔیں گی ۔۔۔😂
#ImranKhan #pti #PTI_Folllowers
account_circle
P r o f e s s o r(@ProfessorPTI) 's Twitter Profile Photo

سر موقع ہے سقوطِ ڈھاکہ اور 93 ہزار پتلونوں کا زمہ داری بھی سوشل میڈیا پر ڈال دوں 🙂

سر موقع ہے سقوطِ ڈھاکہ اور 93 ہزار پتلونوں کا زمہ داری بھی سوشل میڈیا پر ڈال دوں 🙂
account_circle
Muhammad Moavia(@MoaviaPTI) 's Twitter Profile Photo

دلیر افضل مروت کا کوئٹہ ایئرپورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال ♥️

account_circle
Azhar Khan Aasifzai(@AasifzaiPTI) 's Twitter Profile Photo

عمر ایوب خان بھی پشین جلسہ گاہ پر پہنچ گئے
محمود اچکزائئ نے پرتگال استقبال کیا پے

account_circle