لیجنڈ منو بھائی “گریبان” میں کئی بار لکھ گئے ہیں کہ اٹل بہاری واجپائی برصغیر کی حالیہ تاریخ میں سیاست کے جنگل کی مکار ترین لومڑی ہیں۔ ذہن میں ایک سوال اٹھا ہے کہ پاکستان کی حالیہ تاریخ کی عدلیہ کے جنگل کی مکار ترین لومڑی کا ٹائٹل کس کے نام جاتا ہے؟
Hasnaat Malik Matiullah Jan