CPDI Pakistan(@cpdi_pakistan) 's Twitter Profile Photo

National Report on the Status of Women in Pakistan, 2023
کے مطابق پاکستان میں لڑکوں کے مقابلے میں، لڑکیوں کے اسکول نہ جانے کے امکان تین گنا زیادہ ہے۔ آئیں! تمام لڑکیوں کیلئے تعلیم کے مساوی مواقع یقینی بنائیں۔
عورتوں کی شمولیت - پاکستان کی ترقی۔

account_circle
CPDI Pakistan(@cpdi_pakistan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی 61.1% سے زیادہ خواتین ماہانہ 15,000 روپے سے کم کماتی ہیں، جبکہ مردوں کی کمائی چار گنا زیادہ ہے۔ آخر کیوں؟
نا انصافی پر مبنی رویوں کے خلاف آواز بنیں اور خواتین کی شمولیت کویقینی بنائیں۔
(Source: Global Gender Gap).

account_circle
Ethical American(@AmericanEthical) 's Twitter Profile Photo

This video has 500,000 likes. Because women have had it. We are not going back to Republican policies, trying to silence our voice and our rights. HistoryMonth sDay

account_circle