”پاکستان تحریکِ انصاف اس وقت اتنی بڑی جماعت ہے کہ اگر اُسے کھلا چھوڑا جائے تو وہ سارا سسٹم اپنے کنٹرول میں کرنے کی طاقت رکھتی ہے۔ میرا نہیں خیال کہ پی ٹی آئی سے بات چیت کئے بغیر گزارا ہوگا۔“
سینئر صحافی عمران ریاض خان
#معافی_آپ_مانگیں
تباہ کر دیا تجھے سب نے اپنے مفاد کی خاطِر،
میرے وطن تُجھے عمران خان کی ضرورت ہے!
#JusticeForImranKhan
پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کو ڈنڈے مار کر گِرفتار کرنے کی کوشش کرنا، اِنتہائی شرمناک عمل ہے۔ فاشسٹ حکومت اور ریاستی مشینری اپنی مجرمانہ حرکات سے ہر گُزرتے دِن مزید گِراوٹ کا شکار ہوتی جارہی ہے۔
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
From classrooms to the streets, Baloch students continue to raise their voices for a brighter future. The second phase of #CampaignWeek sees a resolute class boycott in different universities of Punjab & Isb and a peaceful walk organized in Lahore.
#SaveBalochStudents
”کِس چیز کا خوف؟ مار دیں، جو 25 لوگ شہید ہوئے، وہ بھی تو ہمارے تھے، وہ بھی ہماری ماؤں جیسی ماؤں کی اولاد تھے۔“
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
❤️🦁 Thank you, Colin Munro, for all the thrilling performances and memories you've given us on the international stage.
We're looking forward to seeing you in #UnitedRed next season! 🙌
#UnitedFamily #RedHotSheru #UnitedWeWin #3xChampions
پاکستان تحریکِ انصاف کے خلاف 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کے حوالے سے الجزیرہ کی رپورٹ
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
اسلام آباد پولیس کیجانب سے پاکستان تحریکِ انصاف کے پُرامن احتجاج پر کریک ڈاؤن، 9 مئی کو اپنے لیڈر کے پُرتشدد اغواء کیخلاف احتجاج کیلئے نِکلنے والے اسلام آباد پولیس کے نشانے پر، شرمناک!
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
”جِس نے بھی سی سی ٹی فوٹیجز چُرائی، اُسی نے 9 مئی کروایا۔ آج ہماری احتجاج کی کال تھی، لیکن کِسی کو پُرامن احتجاج نہیں کرنے دیا، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سمیت تمام لوگوں کیساتھ تضحیک آمیز سلوک، گِرفتاریاں اور چھاپے جاری ہیں۔“
ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
#نو_مئی_یوم_فسطائیت