ضلع ملاکنڈ تحصیل درگئی سخاکوٹ بازار میں گرمی کی شدت کم کرنے کے لئے حاجی عبدالرزاق لاکھوں صاحب اور صوبائی سالار محمد اسرار مروت صاحب کے حکم پر ضلعی ڈپٹی سالار محمد الیاس صاحب کے نگرانے میں ان صار السلام کے جانثار ٹھنڈے مشروبات تقسیم کرنے میں مصروف ہیں
#TeamJUI_Malakand
اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کے وفد کی عمر ایوب کی سربراہی میں جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات جاری
ملاقات میں عمر ایوب ، اسد قیصر ، ساجد ترین ، اخونذدہ حسین شامل
#TeamJUI_Malakand
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا چارسدہ میں ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں سولرائزیشن پروجیکٹ کا افتتاح،
250 کلو واٹ کے اس پروجیکٹ سے ماں اور بچے کی نگہداشت والے وارڈ اور آکسیجن پیداواری پلانٹ کو بلا تعطل بجلی فراہم ہوگی۔
#KPKUpdates
درگئی بازار کوٹ روڈ پر قائم فروٹ وسبزی مارکیٹ میں آگ لگنے کا واقعہ
رکن صوبائی اسمبلی Pir Musavir Khan Ghazi نے واقعے کی جگہ کا معائنہ کیا۔
رکن صوبائی اسمبلی پیر مصور خان نے مزدور بھائیوں کے ساتھ مالی امداد کا اعلان کیا ۔
ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہر مشکل گھڑی میں کھڑے ہیں۔
A baba of Malakand Division saying:
Despite 40 years of wars, the livel of #Afghanistan is more stable than of Pakistan because the rulers there are patriots.
On our way to Malakand for #PDMRallyMalakand . Join us to march against inflation, corruption and injustices of 7 years of incompetent, illegitimate and puppet rule of PTI . which has pushed KP & now all of Pakistan into crisis.