Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ(@EhteshamPK_) 's Twitter Profile Photo

اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علم، شہید رومان شہید،جیسے کل رفح آپریشن بند کراؤ،غزہ بچاؤ دھرنا ڈی چوک اسلام آباد میں شہید کیا گیا،اس معصوم نوجوان کا جرم فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کی دہشتگردی کیخلاف نعرے لگانا تھا۔۔۔!!!

#DchowkMartyrs
#SaveGaza
account_circle
Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ(@EhteshamPK_) 's Twitter Profile Photo

تھانہ کوہسار میں جس بندے کو پولیس نے کسٹڈی میں رکھا ہوا ہے وہ بندا کوئ اور ہے ورکرز پر گاڑی چڑھانے والا بندہ کوئ اور تھا، ایس ایچ او نے کہا کہ میں اوپر سے اجازت لیے بغیر آپ کو بندہ نہیں دکھا سکتا، حمیرا طیبہ

account_circle
Sharmeen A. Qayyum 🇵🇸🇵🇰(@Sharmeen_Qayyum) 's Twitter Profile Photo

ٹریفک رواں ہے۔ کسی کو تکلیف دینے والے لوگ نہیں ہیں یہ۔ راستے بند کرنے یا توڑ پھوڑ کرنے والے بھی نہیں ہیں یہ۔۔۔۔
لیکن ان کی آواز اسرائیلی غلاموں کو چبھتی ہے
بس یہ قصور ہے انکا۔

account_circle
Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ(@EhteshamPK_) 's Twitter Profile Photo

غزہ مارچ میں گزشتہ شب شہید ہونے والے ایک شخص کی ڈیڈ باڈی ڈی چوک پہنچا دی گئی،

account_circle
Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ(@EhteshamPK_) 's Twitter Profile Photo

اللہ ہم سب کو غزہ کے مسلمانوں کیلئے کھڑے ہونے کی توفیق عطا فرمائے، ڈی چوک میں شہداء کے جنازے سے خطاب۔۔۔۔!!!!

account_circle
Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ(@EhteshamPK_) 's Twitter Profile Photo

غزہ سیو مظاہرین پر بے دردی سے گاڑی چڑھا کر شہید کر دیا گیا پولیس اس قتل میں قاتلوں کے ساتھ ملوث ہے💔🥲

account_circle
Slave Of Allah(@MehboobAde23015) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والے کو سلام جن پر حملہ ہوا۔ ہم خاموش نہیں ہوں گے!

فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والے #DchowkMartyrs کو سلام جن پر حملہ ہوا۔ ہم خاموش نہیں ہوں گے! #SaveGaza
account_circle
Bint e Tariq(@BinteTa55369252) 's Twitter Profile Photo

ہم کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو غزہ کے لیے مظاہرہ کر رہے تھے۔

account_circle
Tuba waheed(@TubaWaheed37683) 's Twitter Profile Photo

2. ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔ کی قربانی کو یاد رکھیں جو فلسطین کے لیے کھڑے ہوئے۔

2. ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔ #DchowkMartyrs کی قربانی کو یاد رکھیں جو فلسطین کے لیے کھڑے ہوئے۔ #SaveGaza
account_circle
Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ(@EhteshamPK_) 's Twitter Profile Photo

ڈی چوک میں جاری غزہ دھرنے میں شہید ہونے والے کارکنوں کی ایف آئی آر کٹوانے کے لیے جب دھرنے کے منتظمین کہسار تھانہ میں پہنچے تو پولیس کی جانب سے ان کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا۔۔۔۔!!!

account_circle
Aftab Nazir(@Aftab_Nazir) 's Twitter Profile Photo

یہ کیا بکواس ہے؟؟؟؟
اس قدر کھلی بربریت؟؟؟؟؟
کیا کوئی انسانیت نام کی چیز ہے اس ملک میں؟؟؟؟؟؟

account_circle