Sindh Matters - سندھ میٹرز(@SindhMatters) 's Twitter Profile Photo

نیشنل چائلڈ میریج فیلوشپ میں سندھ کے چار صحافیوں نے ایوارڈز جیت لیے
سندھ سے تعلق رکھنے والے صحافیوں میں سکھر کے یاور آغا، صوبائی دارالحکومت کراچی کے شاہ زمان بھنگر، فہمیدہ یوسفی اور شیما صدیقی شامل تھیں۔


sindhmatters.com/7268

account_circle
Sindh Matters - سندھ میٹرز(@SindhMatters) 's Twitter Profile Photo

سندھ بھر میں رواں سال اب تک 43 ہزار جرائم رپورٹ، قتل، کارو کاری و اغوا میں لاڑکانہ رینج سرفہرست
سندھ بھر میں مختلف واقعات میں 678 افراد قتل ہوئے، کاروکاری کے37، اغوا کے 1504 اور اغوا برائے تاوان کے 53 کیسز رپورٹ ہوئے

sindhmatters.com/7255

account_circle
Sindh Matters - سندھ میٹرز(@SindhMatters) 's Twitter Profile Photo

سانگھڑ کے شخص کی بنی چارپائیوں کی مانگ بھارت تک جا پہنچی
حاجی راجڑ چارپائی بُننے کے ماہر کاریگر مانے جاتے ہیں، جن کے ہاتھ کی بنی ہوئی چارپائیاں نہ صرف پاکستاں بھر میں استعمال کی جاتی ہیں بلکہ سرحد پار انڈیا بھی جاتی ہیں

sindhmatters.com/7262

account_circle
Sindh Matters - سندھ میٹرز(@SindhMatters) 's Twitter Profile Photo

گھوٹکی کے صحافی نصراللہ گڈانی قاتلانہ حملے میں زخمی، علاج کے لیے پنجاب کے رحیم یار خان منتقل
نصراللہ گڈانی کو 21 مئی کو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے نشانہ بنایا، ملزمان کی فائرنگ سے نصراللہ کو چار گولیاں لگیں اور وہ سخت زخمی ہوگئے

sindhmatters.com/7257

account_circle
Sindh Matters - سندھ میٹرز(@SindhMatters) 's Twitter Profile Photo

کرغستان میں پھنسے سندھ کے 205 طلبہ وطن پہنچ گئے
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ آج 205 بچے کراچی پہنچے ہیں، سندھ کے مزید 180 طلبا کرغزستان میں ہیں جن میں 6 زخمی ہیں

sindhmatters.com/7265

account_circle
Sindh Matters - سندھ میٹرز(@SindhMatters) 's Twitter Profile Photo

ٹنڈو محمد خان کے 4 طالبعلم بھی بشکیک میں پھنس گئے
متاثرہ طلبا میں چار کا ضلع ٹنڈو محمد خان سے تعلق ہے، جس میں سے ایک طالب علم عبدالرحیم رند بروز اتوار کو ملک کے دوسرے طلبہ کے ساتھ واپس اپنے گھر پہنچ گئے


sindhmatters.com/7234

account_circle
Sindh Matters - سندھ میٹرز(@SindhMatters) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے مسائل کو سوشل میڈیا پر لانے والے سعید سانگری کون ہیں؟
سعید احمد اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ مل کر سندھ کے مسائل کو سوشل میڈیا اور خصوصی طور پر ٹوئٹر پر لاتے ہیں۔
Trends Matters
sindhmatters.com/7177

account_circle
Sindh Matters - سندھ میٹرز(@SindhMatters) 's Twitter Profile Photo

سندھ کی آب و ہوا پر شوگر ملز کے مضر صحت فضلے کے اثرات
شوگر ملیں مختلف قسم کے کچرے پیدا کرتی ہیں، جن میں ریشے کی باقیات,گڑ، پریس مٹی اور نامیاتی اور غیر نامیاتی آلودگیوں سے لدے گندے پانی شامل ہیں۔ یہ کچرے مضر صحت ہیں

sindhmatters.com/7225

account_circle
Sindh Matters - سندھ میٹرز(@SindhMatters) 's Twitter Profile Photo

سندھ پولیس میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا اسکینڈل، 10 افسران معطل
اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کے 10 افسران و اہلکاروں کو معطل کرکے انہیں بی کمپنی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی
SPU
sindhmatters.com/7243

account_circle
Sindh Matters - سندھ میٹرز(@SindhMatters) 's Twitter Profile Photo

مراد علی کے شکوہ کے بعد وزیر اعظم کا سندھ کے مسائل حل کرنے کا حکم
شہباز شریف نے سندھ میں وفاقی حکومت کے جاری تمام ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرنے کی ہدایت کردی

sindhmatters.com/7198

account_circle
Sindh Matters - سندھ میٹرز(@SindhMatters) 's Twitter Profile Photo

سندھ ہائی کورٹ کا سندھ حکومت کو 32 ہی اضلاع میں پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرانے کا حکم
پبلک ٹوائلٹس تعمیر نہ کرنا آئین کے آرٹیکل 4 اور 19 کی خلاف ورزی اور بنیادی انسانی حقوق کی پامالی ہے، عدالت
HighCourt Govt Matters
sindhmatters.com/7205

account_circle
Sindh Matters - سندھ میٹرز(@SindhMatters) 's Twitter Profile Photo

سندھ بھر میں گرمی کی شدید لہر، ہیٹ ویو کے پیش نظر انٹر کے امتحانات ملتوی
سندھ بھر میں گرمی کا راج برقرار ہے اور صوبے کے شمالی اضلاع میں گرمی کا پارہ 45 سینٹی گریڈ سے بھی زائد ہے

sindhmatters.com/7230

account_circle
Sindh Matters - سندھ میٹرز(@SindhMatters) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت کا مزید بسیں لا کر انہیں ضلعی سطح پر چلانے کا فیصلہ
تحصیلوں کو ضلعی ہیڈکوارٹرز سے ملانے پر کام زیر غور ہے، خیرپور تا لاڑکانہ، سکھر تا خیرپور بھی سروس چلائی جائے گی

sindhmatters.com/7215

account_circle
Sindh Matters - سندھ میٹرز(@SindhMatters) 's Twitter Profile Photo

ایک سال گزر جانے کے باوجود سندھ بھر کے میوزک ٹیچرز کو جوائننگ آرڈر نہ مل سکے
سندھ حکومت نے میوزک ٹیچرز کو گزشتہ برس بھرتی کیا تھا اور جلد ہی ان کی کلاسز شروع کرنے کا اعلان بھی کیا تھا


sindhmatters.com/7218

account_circle
Sindh Matters - سندھ میٹرز(@SindhMatters) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ پریس کی تالا بندی اور پیکا ایکٹ میں ترامیم کے خلاف کراچی پریس کلب پر سیاہ جھنڈے لہرا دیے گئے
یوم سیاہ منانے کے لیے کی کراچی پریس کلب کی عمارت پر سیاہ جھنڈے لہرائے گئے

sindhmatters.com/7246

account_circle
Sindh Matters - سندھ میٹرز(@SindhMatters) 's Twitter Profile Photo

دبئی پراپرٹی لیکس: اویس مظفر ٹپی اور ان کی اہلیہ کی جائیداد کی تفصیلات
کہا جاتا ہے کہ مظفر ٹپی، حاکم زرداری کے لے پالک بیٹے اور آصف زرداری کے رضاعی بھائی ہیں۔ اویس مظفر کے حیاتیاتی والد حاکم زرداری کے کراچی میں بمبینو سینما کے منیجر تھے


sindhmatters.com/7208

account_circle
Sindh Matters - سندھ میٹرز(@SindhMatters) 's Twitter Profile Photo

سندھ بھر کے صحافیوں اور پریس کلب کی کوئٹہ پریس کلب کی تالابندی کی مذمت
کراچی پریس کلب کا کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی کے خلاف 21 مئی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان


sindhmatters.com/7240

account_circle
Sindh Matters - سندھ میٹرز(@SindhMatters) 's Twitter Profile Photo

سندھ بھر سے گزشتہ 5ماہ کے دوران بچوں سمیت 150 افراد کو اغوا کیا گیا،جس میں سے پولیس نے 114افراد کو مقابلوں اور ٹارگیٹڈ آپریشنز کے ذریعے بازیاب کروانے کا دعویٰ کیا جب کہ مغوی افراد کے محض 40 کیسز ہی رجسٹرڈ کیے جا سکے


sindhmatters.com/7189

account_circle