19 مئی کو پورے پاکستان میں صرف ایک الیکشن ہے۔
پوری قوم اور خاص طور پر میڈیا کے بھی ذمہ داری ہے کہ اس پر نظر رکھیں۔ ہمارے تیاری مکمل ہوگئی ہے۔۔۔
تیمور ملک👏🏻
Taimur Malik
We all must applaud & recognise Seemabia Tahir for her endless hard work and dedication. She dared when no one else did. Wishing you a speedy recovery. Congratulations to Malik Taimur, I’m sure his energy and bravery will help boost mobilisation and connectivity in North Punjab.…
بیرسٹر تیمور الطاف مہے کی NA 148 میں فتح یقینی
سابق وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن نے ضمنی الیکشن میں بیرسٹر تیمور کی حمایت کا باقاعدہ اعلان کردیا
Taimur Malik
NA 148 فروری کو بھی کپتان کا تھا اور انشاءاللہ 19 مئی کو بھی کپتان کا ہو گا۔ فارم 47 والوں کو ووٹ چوری کا موں توڑ جواب دے گی عوام۔
بس میری دعا ہے اللّٰہ غیرتمندوں کو غیرتمند رکھے۔
Taimur Malik Zain Hussain Qureshi PTI
لوگ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو رہے ہیں لوگ تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہو رہے ہیں لوگ پاکستان کے ساتھ ہو رہے ہیں
Taimur Malik
#NA148
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
حلقہ این اے 148 ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹر تیمور ملک Taimur Malik ہے!
انتخابی نشان:( 🐎)