Sammi Deen Baloch(@SammiBaluch) 's Twitter Profile Photo

جبری گمشدگیوں کے خلاف عید کے روز ہونے والے احتجاجی ریلیوں میں شرکت کرکے اس غیر انسانی عمل کے خلاف ہمارے ساتھ کھڑے ہوں۔

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

اکٹر دین محمد کی بہادر بیٹی جو سمی دین بلوچ کے نام سے جانی جاتی ہے۔جب سمی دین کے والد لاپتہ ہوئے تھے تو اس وقت وہ ایک معصوم کم عمربچی تھی مگر آج مشکل حالات نے انھیں ایک آئرن گرل بنا دیا ھے

account_circle
Ambreen Baloch(@baloch_ambreen) 's Twitter Profile Photo

پانچ سال سے لاپتہ بیٹے راشد حسین کے لئے روتی بلکتی ماں انصاف کا ھر دروازہ کھٹکھٹایا مگر مایوسی کے سوا کچھ نھیں ملا۔

account_circle
Baloch Voice For Justice(@BalochV4Justice) 's Twitter Profile Photo

Let's use the spirit of Eid to call for the release of all Forced disappeared persons.Families deserve answers and justice.Join the campaign and be an advocate for the oppressed.

account_circle
Ambreen Baloch(@baloch_ambreen) 's Twitter Profile Photo

ذاکر مجید بلوچ کی ماں پچھلے 15 سال سے اپنے بیٹے کا انتظار کر رہی ہے لیکن اس ملک کی نام نہاد عدالتیں ایک ماں کو انصاف نہ دے سکی۔

account_circle
Baloch Voice For Justice(@BalochV4Justice) 's Twitter Profile Photo

'آپ کے بچے عید منائیں اور ہمارے بچے اپنے پیاروں کو ڈھونڈنے سڑکوں پر نکل آئیں۔'
راشد حسین کی والدہ کی آواز بنیں اور عید کے روز راشد کی باحفاظت بازیابی کے لئے ایکس مہم میں شامل ہو کر اپنا انسانی حق ادا کریں۔

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

بابا کے بغیر عید کیسے ہو سکتی ھے ہم کس کے ساتھ گھومنے جائیں کون ہمیں نئے کپڑے کھلونے اورعیدی دے گا ؟

account_circle
Sadia Baloch(@Sadia_Balochh) 's Twitter Profile Photo

پرامن دنیا،دین اولین درجہ انسانی حقوق کوہی دے رہے ہیں مگرہم مصنوعی الزامات کی بنیاد پہ قیدوبند موجودہ دورکے سب سے مشکل ترین سزا جبری گمشدگیوں کی وجہ سےدوزخ سےبدترین سزائیں سہہ رہے ہیں۔
سلمان بلوچ سمیت تمام جبری گمشدہ افرادکو رہاکیاجائے۔

#ReleaseSalmanBaloch
#ThisEidAskForRelease
account_circle
Baloch Voice For Justice(@BalochV4Justice) 's Twitter Profile Photo

ایکس کمپین!
آئیے اس عید کو لاپتہ افراد کے نام کریں، بلوچ بیٹیوں، بے آواز ماؤں کی آواز بنیں،جبری لاپتہ افراد کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے عید کے شام7 بجے سے11بجے تک ایکس مہم میں شامل ہوکر اپنا انسانی و اخلاقی حق ادا کریں۔

#ReleaseAllMissingPersons
account_circle
Sadia Baloch(@Sadia_Balochh) 's Twitter Profile Photo

یہ مائیں جو انتظار کی گھڑی میں اتنی ازیتوں کے بعد بھی حوصلیں نہیں ہارتے
تو پھر ہم تھک ہار کے کیوں بیٹھ جائے ۔

یہ مائیں جو انتظار کی گھڑی میں اتنی ازیتوں کے بعد بھی حوصلیں نہیں  ہارتے 
تو پھر ہم تھک ہار کے کیوں بیٹھ جائے ۔ 

#ReleaseSalmanBaloch
#ThisEidAskForRelease
account_circle