عشق مرشد(@ishq_murshid1) 's Twitter Profile Photo

سنو اے عام سی لڑکی
مجھے تم خاص لگتی ہو

جو میری شاعری میں ہو
وہ اک احساس لگتی ہو

لبوں پر چاشنی تیرے
تم اک مٹھاس لگتی ہو

محبت کے سفر میں تم
بہت حساس لگتی ہو

میں ہوں جس کے لیے زندہ
مجھے وہ آس لگتی ہو

ہو کتنی دور تم مجھ سے
مگر تم پاس لگتی ہو

جو مجھ سے روٹھ جاتی ہو
تو کیوں اداس

account_circle
Dètails(@iiqur_) 's Twitter Profile Photo

أكثر مشهد حنون هو مشهد الرجوع للبيت نهاية كل يوم، بالرغم من تكراره وعاديته إلا إن له تأثير مايتغير، يستاهل يكون مشهد شاعري

account_circle
KAشAF......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@Zamin_Ali_7) 's Twitter Profile Photo

یہ بات بھی شعرو شاعری سے سمجھ آئی
' آہ ' والے تماشا 'واہ ' والے تماشائی ۔۔۔۔۔۔

یہ بات بھی شعرو شاعری سے سمجھ آئی 
  ' آہ ' والے تماشا  'واہ ' والے تماشائی ۔۔۔۔۔۔

#وفا
account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

مقابلہ شعر و شاعری میں عمران خان پر شاعری نے پوری محفل لوٹ لی

مرشد مرشد کے شعروں نے حاضرین کو گرما دیا

کمپنی کیلئے بہتر ہوگا اب عمران خان سے معافی مانگ کر انھیں انکی عوام کے پاس بھیج دیں

account_circle