PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی مقبولیت تو 10 اپریل 2022 کو ہی ثابت ہو گئی تھی جس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا چلا گیا اور 8 فروری 2024 کو عوام نے اس پر مہر لگا دی۔ فارم 47 جیسے جعلی اعدادوشمار سے آپ قوم کو بیوقوف کب تک بنائیں گے؟

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

سی سی ٹی وی کیمرے غائب کرنے والے بھول گئے کہ اب ہر فرد کے ہاتھ میں کیمرہ ہے، 9 مئی کی سازش کا پلان عوام نے ناکام بنا دیا کیونکہ قوم نے سب اپنی آنکھوں سے دیکھا، آپ عوام کو اب مزید بیوقوف نہیں بنا سکتے!

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی مقبولیت 8 فیصد ہے کہنے والے ڈی جی آئی ایس پی آر شاید آٹھ کے ساتھ صفر لگانا بھول گئے!

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

🧵Part 1/n

“ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے”

تو جناب پھر اس تھریڈ میں پیشِ خدمت ہے وہ “تعلق” :

🧵Part 1/n

“ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے”

تو جناب پھر اس تھریڈ میں پیشِ خدمت ہے وہ “تعلق” :

#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ 
#May9th_FalseFlag
account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

وہ شخص عرُوج، محبت،زوال،نفرت،شہرت ہر شے کی بلندی کو پہنچ گیا ہے،
عمران احمد خان نیازی امر ہو گیا ہے۔
عمران خان زندہ باد۔ پاکستان زندہ باد۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 9 مئی کو رینجرز احاطہ عدالت میں کھڑکیاں توڑ کر کس کے کہنے پر داخل ہوئے اور ایک سابق وزیراعظم کو اغوا کر کے نا معلوم مقام پر لے گئے؟ کس قانون کے تحت؟ سب سے پہلے اس کی تحقیقات کی جائیں۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

قوم کی ماوں بہنوں بیٹیوں کو سڑکوں پر گھسیٹنے، انہیں ناحق قید رکھنے اور ان کی توہین کرنے پر قوم سے معافی مانگی جائے!

account_circle
Nausheen Peerwani(@NausheenPirwani) 's Twitter Profile Photo

جناب کا بنیادی حساب سنیئے اور سر پیٹیئے! مطلب جو ووٹ دینے کی عمر میں بھی نہیں، انہیں بھی اپنے %92 میں شامل کردیا😂

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو۔۔۔
سڑک پر نکل کر دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ 9 مئی کو عوام ایک پراپیگنڈا سے زیادہ اور کچھ نہیں سمجھتی کیونکہ آپ عوام کو زیادہ دیر تک بیوقوف نہیں بنا سکتے!

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

کسانوں کو 700 ارب اور ملکی خزانے کو کم از کم 500 ارب سے زائد کا نقصان پہنچانے کے بعد اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلیاں عوام کی بےبسی پر ہنستے ہوئے:

کسانوں کو 700 ارب اور ملکی خزانے کو کم از کم 500 ارب سے زائد کا نقصان پہنچانے کے بعد اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلیاں عوام کی بےبسی پر ہنستے ہوئے:

#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف تو پہلے دن سے 'ناقابل تردید' شواہد پیش کر رہی ہے، انتظار ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر بھی اپنے 'ناقابل تردید' شواہد قوم کے سامنے پیش کریں اور خالی پریس کانفرنس پر اکتفا نہ کریں کیونکہ آپ، لوگوں کو ہر وقت بیوقوف نہیں بنا سکتے!

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب آپ تب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے جب سے میں اپنے ملک کی نمائندگی کر رہا ہوں، میں نے پوری دنیا میں اپنے ملک کا سر فخر سے بلند کیا ۔ عمران خان

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

یقین جانیے اگر شواہد کی عدم دستیابی، سیاسی پریس کانفرنس کی ناکامی کے بعد خود کو سچا ثابت کرنے کے لیے شہدا کا نام اور تصاویر ثابت کرنی پڑھ رہی ہیں تو بہتر یہی ہے جیل میں بیٹھے 'عمران احمد خان نیازی' سے معافی مانگ لی جائے۔

یقین جانیے اگر شواہد کی عدم دستیابی، سیاسی پریس کانفرنس کی ناکامی کے بعد خود کو سچا ثابت کرنے کے لیے شہدا کا نام اور تصاویر ثابت کرنی پڑھ رہی ہیں تو بہتر یہی ہے جیل میں بیٹھے 'عمران احمد خان نیازی' سے معافی مانگ لی جائے۔
#May9th_FalseFlag
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

مجھے اس بات پر فخر ہے کہ 2007 کی وکلاء تحریک میں، تحریک انصاف کی طرف سے پہلی گرفتاری میرے شوہر نے دی اور دس مئی 2023 کو لبرٹی سے پہلی گرفتاری میری تھی۔ فائزہ مراد

account_circle