T A N I A - K H A N(@taniyakh) 's Twitter Profileg
T A N I A - K H A N

@taniyakh

میں انسان ہوں نہیں سمجھ سکتا تیری مصلحت💞

تو میرا رب ہے میری مشکلیں آسان فرما مولا💞

#فروغ_اردو

ID:1463874389145968649

calendar_today25-11-2021 14:17:49

94,0K Tweets

2,2K Followers

546 Following

Ali Nagra 🇵🇰🇦🇪(@AliNagr70627254) 's Twitter Profile Photo

اتنا ہی سمجھ آیا ہے دستورِ مُحبت اے بیدم

راضی با رضا ہونے پر محبوب کو پایا جاتا ہے❤️🙏🏻

اتنا ہی سمجھ آیا ہے دستورِ مُحبت اے بیدم راضی با رضا ہونے پر محبوب کو پایا جاتا ہے❤️🙏🏻 #فروغ_اردو #علی_چشتی_صابری
account_circle
Ali Nagra 🇵🇰🇦🇪(@AliNagr70627254) 's Twitter Profile Photo

🌹❤️ﺷِﻔَﺎﺀٌ ﻟِﻠﻘُﻠُﻮﺏِ ﻟَﻬَﺎ ﺿِﻴَﺎﺀٌ
ﻭَﻧُﻮﺭٌ ﻣُﺴْﺘَﻤَﺪٌ ﻣِﻦْ ﻣُﺤَﻤَّﺪ❤️🌹
🌹ان پر درود بھیجنے سے نور، 🌹روشنی اور دِلوں کو 🌹شفا 🌹حاصل ہوتی ھے❤️🙏🏻

🌹

🌹❤️ﺷِﻔَﺎﺀٌ ﻟِﻠﻘُﻠُﻮﺏِ ﻟَﻬَﺎ ﺿِﻴَﺎﺀٌ ﻭَﻧُﻮﺭٌ ﻣُﺴْﺘَﻤَﺪٌ ﻣِﻦْ ﻣُﺤَﻤَّﺪ❤️🌹 🌹ان پر درود بھیجنے سے نور، 🌹روشنی اور دِلوں کو 🌹شفا 🌹حاصل ہوتی ھے❤️🙏🏻 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ🌹#علی_چشتی_صابری #فروغ_اردو
account_circle
Ali Nagra 🇵🇰🇦🇪(@AliNagr70627254) 's Twitter Profile Photo

❤️🌹فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللهﷺ🌹❤️
تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں یا رسول اللہ
دلم پژمردہ آوارہ ز عصیاں یا رسول اللہ

🌹

❤️🌹فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللهﷺ🌹❤️ تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں یا رسول اللہ دلم پژمردہ آوارہ ز عصیاں یا رسول اللہ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ🌹#علی_چشتی_صابری #فروغ_اردو
account_circle
💫💦💫ابن آدم💫💦💫(@IbneAda79665258) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

صلوا علی الحبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ♥️

💖



💖

account_circle
Mughal💜PTI(@Shaheenmughalp1) 's Twitter Profile Photo

سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ہیں۔۔!!!!!!!!!
وہ ھے آپ کا وقت۔۔!!!!!!!!!!!!!
آپ کی توجہ آپ کی محبت۔۔
آپ کا فکر آپ کا پیار۔۔۔۔!!!!!!!!
آپ کا احساس اور ایک مسکراہٹ۔!!!!!!!

سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ہیں۔۔!!!!!!!!! وہ ھے آپ کا وقت۔۔!!!!!!!!!!!!! آپ کی توجہ آپ کی محبت۔۔ آپ کا فکر آپ کا پیار۔۔۔۔!!!!!!!! آپ کا احساس اور ایک مسکراہٹ۔!!!!!!! #فروغ_اردو
account_circle
محمد شعیب ᶦᵏᶠ(@shebii02) 's Twitter Profile Photo

_*زندگی خوبصورت لوگوں سے خوبصورت نہیں ہوتی. زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی ہیں

_*زندگی خوبصورت لوگوں سے خوبصورت نہیں ہوتی. زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی ہیں #فروغ_اردو #اردو_ادب
account_circle
محمد شعیب ᶦᵏᶠ(@shebii02) 's Twitter Profile Photo

زندگی کو خوشگوار بنانے کے لئے ایک چھوٹا سا اصول اپنائیں روزانہ کچھ اچھا یاد رکھیں اور کچھ بُرا بھول جائیں __☺❤
السلام و علیکم ❤️ الصبح البخیر 🤲

زندگی کو خوشگوار بنانے کے لئے ایک چھوٹا سا اصول اپنائیں روزانہ کچھ اچھا یاد رکھیں اور کچھ بُرا بھول جائیں __☺❤ السلام و علیکم ❤️ الصبح البخیر 🤲 #اردو_ادب #فروغ_اردو
account_circle
پیارے أفضل(@tnw3) 's Twitter Profile Photo



وہ اور ہونگے جو تیری بزم سے اٹھ جاتے ہونگے
ہم تو وہ داغ ہیں کہ جہاں لگ گئے سو لگ گئے

account_circle
CH Sarah Mehar(@mehar_sarah) 's Twitter Profile Photo

اس دور کے لوگوں کی محبتیں بھی نوافل کی طرح ہے۔۔۔ادا ہو گئیں تو ٹھیک ورنہ کون سی فرض تھی۔۔۔💔🍂✨
✍🏻

account_circle
𝓐𝓵𝓮𝓮𝔃𝓪 𝓐𝔀𝓪𝓷🦋ⁱᴾⁱᵃⁿ(@15__gulabo) 's Twitter Profile Photo

ماں سے بڑھ کر اور نام کیا ہوگا
اس نام کا ہم سے احترام کیا ہوگا
جس کے پیروں کے نیچے جنت ہے
اس کے سر کا مقام کیا ہوگا
😍❤

ماں سے بڑھ کر اور نام کیا ہوگا اس نام کا ہم سے احترام کیا ہوگا جس کے پیروں کے نیچے جنت ہے اس کے سر کا مقام کیا ہوگا 😍❤ #فروغ_اردو
account_circle
BABAR ALI 🇵🇰(@aly_b7) 's Twitter Profile Photo

محبّت کی اطاعت میں فقط اتنا ضروری ہے
صنم کہہ دے کہ بت بن تو ساکتِ جان ہو جاؤ !! 🥀

محبّت کی اطاعت میں فقط اتنا ضروری ہے صنم کہہ دے کہ بت بن تو ساکتِ جان ہو جاؤ !! 🥀 #فروغ_اردو
account_circle