University of Health Sciences Lahore(@uhslhrofficial) 's Twitter Profileg
University of Health Sciences Lahore

@uhslhrofficial

Official Twitter account of the University of Health Sciences. Follow for the latest announcements, Information & News. VC @AhsanWRathore | SMC @falakofficiall

ID:1175675519490232320

linkhttp://www.uhs.edu.pk/ calendar_today22-09-2019 07:37:53

1,2K Tweets

61,5K Followers

0 Following

University of Health Sciences Lahore(@uhslhrofficial) 's Twitter Profile Photo

ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل کے نتائج کا اعلان

لاہور، 29 مارچ: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے جمعہ کے روز فرسٹ پروفیشنل ایم بی بی ایس (ماڈیولر سسٹم) سالانہ امتحانات 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔ یہ یو ایچ ایس کے نئے 'کیریکلم 2K23' کے تحت لیے گئے پہلے امتحانات تھے۔

ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل کے نتائج کا اعلان لاہور، 29 مارچ: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے جمعہ کے روز فرسٹ پروفیشنل ایم بی بی ایس (ماڈیولر سسٹم) سالانہ امتحانات 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔ یہ یو ایچ ایس کے نئے 'کیریکلم 2K23' کے تحت لیے گئے پہلے امتحانات تھے۔
account_circle
University of Health Sciences Lahore(@uhslhrofficial) 's Twitter Profile Photo

ایم ایس یورالوجی کے نتائج جاری

: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے جمعہ کے روز نے ماسٹر آف سرجری (ایم ایس) یورالوجی فائنل پہلے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ سنٹرل انڈکشن سکیم کے تحت نو پوسٹ گریجوایٹ اداروں کے 30 امیدواروں نے امتحان دیا جن میں سے 11 پاس اور 19 فیل ہوئے۔

ایم ایس یورالوجی کے نتائج جاری : یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے جمعہ کے روز نے ماسٹر آف سرجری (ایم ایس) یورالوجی فائنل پہلے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ سنٹرل انڈکشن سکیم کے تحت نو پوسٹ گریجوایٹ اداروں کے 30 امیدواروں نے امتحان دیا جن میں سے 11 پاس اور 19 فیل ہوئے۔
account_circle
University of Health Sciences Lahore(@uhslhrofficial) 's Twitter Profile Photo

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام ایم ایس جنرل سرجری کے نتائج کا اعلان

19 مارچ: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے منگل کے روز مختلف پوسٹ گریجوایٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام ایم ایس جنرل سرجری کے نتائج کا اعلان 19 مارچ: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے منگل کے روز مختلف پوسٹ گریجوایٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔
account_circle
University of Health Sciences Lahore(@uhslhrofficial) 's Twitter Profile Photo

Setting Tradition:
UHS releases MS ENT exam results within hours

The MS ENT results are available on the UHS website, with successful candidates also receiving notification via email.

Setting Tradition: UHS releases MS ENT exam results within hours The MS ENT results are available on the UHS website, with successful candidates also receiving notification via email.
account_circle
University of Health Sciences Lahore(@uhslhrofficial) 's Twitter Profile Photo

ایم بی بی ایس تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور، 15مارچ: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے جمعہ کے روز تھرڈ پروفیشنل ایم بی بی ایس سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 43 میڈیکل کالجوں کے 5193 امیدواروں نے امتحان دیا جن میں سے 4321 پاس

ایم بی بی ایس تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان لاہور، 15مارچ: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے جمعہ کے روز تھرڈ پروفیشنل ایم بی بی ایس سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 43 میڈیکل کالجوں کے 5193 امیدواروں نے امتحان دیا جن میں سے 4321 پاس
account_circle
University of Health Sciences Lahore(@uhslhrofficial) 's Twitter Profile Photo

فرسٹ پروفیشنل بی ایس سی نرسنگ کے نتائج کا اعلان

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پیر کے روز فرسٹ پروفیشنل بی ایس سی نرسنگ (چار سالہ پروگرام ) ریوائزڈ سکیم سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ نتائج یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ویب سائٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔

ترجمان یو ایچ ایس

فرسٹ پروفیشنل بی ایس سی نرسنگ کے نتائج کا اعلان یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پیر کے روز فرسٹ پروفیشنل بی ایس سی نرسنگ (چار سالہ پروگرام ) ریوائزڈ سکیم سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ نتائج یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ویب سائٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ ترجمان یو ایچ ایس
account_circle
University of Health Sciences Lahore(@uhslhrofficial) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عائشہ حمید نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز سے ہیماٹالوجی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی۔

ڈاکٹر عائشہ حمید نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز سے ہیماٹالوجی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی۔
account_circle
University of Health Sciences Lahore(@uhslhrofficial) 's Twitter Profile Photo

حکومتِ پنجاب کی Vacant Seat پالیسی کے تحت پرائیویٹ سیکٹر میڈیکل کالجوں میں موجود خالی نشستوں پر داخلہ
برائے سیشن 24-2023

حکومتِ پنجاب کی Vacant Seat پالیسی کے تحت پرائیویٹ سیکٹر میڈیکل کالجوں میں موجود خالی نشستوں پر داخلہ برائے سیشن 24-2023
account_circle
University of Health Sciences Lahore(@uhslhrofficial) 's Twitter Profile Photo

A Journey Begins: Orientation at UHS Jinnah Campus for the freshers

March 01: On the windy and chilly Friday afternoon, beneath the overcast sky, UHS Jinnah Campus Kala Shah Kaku buzzed with anticipation. It wasn't just another day; it heralded new beginnings.

A Journey Begins: Orientation at UHS Jinnah Campus for the freshers March 01: On the windy and chilly Friday afternoon, beneath the overcast sky, UHS Jinnah Campus Kala Shah Kaku buzzed with anticipation. It wasn't just another day; it heralded new beginnings.
account_circle
University of Health Sciences Lahore(@uhslhrofficial) 's Twitter Profile Photo

PUBLIC NOTICE
MBBS/BDS Admissions in Private Sector Medical/Dental Colleges under Punjab Government's Vacant Seat Policy
Session 2023-24

PUBLIC NOTICE MBBS/BDS Admissions in Private Sector Medical/Dental Colleges under Punjab Government's Vacant Seat Policy Session 2023-24
account_circle
University of Health Sciences Lahore(@uhslhrofficial) 's Twitter Profile Photo

Certificates, prizes awarded to medical editors

Certificates and cash prizes were presented during a ceremony held at the University of Health Sciences (UHS) on Wednesday to honor the accomplished participants of the 5th batch of the Certificate in Medical Editing (CME) course.

Certificates, prizes awarded to medical editors Certificates and cash prizes were presented during a ceremony held at the University of Health Sciences (UHS) on Wednesday to honor the accomplished participants of the 5th batch of the Certificate in Medical Editing (CME) course.
account_circle
University of Health Sciences Lahore(@uhslhrofficial) 's Twitter Profile Photo

Centralized clinical exams for postgraduate programs continue at UHS

City Campus, February 27: The ongoing centralized clinical exams for MS and MD postgraduate programs at UHS saw the exit exam for MS Orthopedics meticulously conducted at the City Campus on Tuesday.

account_circle
University of Health Sciences Lahore(@uhslhrofficial) 's Twitter Profile Photo

ایم بی بی ایس، بی ایس سی نرسنگ کے نتائج کا اعلان

لاہور، 22 فروری: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے جمعرات کے روز سکینڈ پروفیشنل ایم بی بی ایس سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ تمام نتائج یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ویب سائیٹ پر دیکھے جاسکتے ہیں۔

ایم بی بی ایس، بی ایس سی نرسنگ کے نتائج کا اعلان لاہور، 22 فروری: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے جمعرات کے روز سکینڈ پروفیشنل ایم بی بی ایس سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ تمام نتائج یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ویب سائیٹ پر دیکھے جاسکتے ہیں۔
account_circle
University of Health Sciences Lahore(@uhslhrofficial) 's Twitter Profile Photo

Admissions to MBBS/BDS program for Students of Balochistan in Private Sector Medical and Dental Colleges of Punjab, Session 2023-24

Admissions to MBBS/BDS program for Students of Balochistan in Private Sector Medical and Dental Colleges of Punjab, Session 2023-24
account_circle