مزدور(@umairkazmi888) 's Twitter Profileg
مزدور

@umairkazmi888

علی دا ملنگ
مذہب اسلام
فرقہ مسلمان آل رسول کا غلام
چوتھی پاس
فالو کا بٹن نوازشریف کا گلہ سمجھ کے دبائیں
#ٹیم_عمران_خان
اپنے لکھے کا خود ذمہ دار ہوں

ID:1756997040914243584

calendar_today12-02-2024 11:02:41

2,4K Tweets

571 Followers

687 Following

مزدور(@umairkazmi888) 's Twitter Profile Photo

جب ادارے تباہ ہو جاتے ہیں تو ریاست خود بخود کمزور ہو جاتی ہے وقت پہ انصاف نہ ملے تو قوم تباہ ہو جاتی ہیں اور پاکستان میں کرپشن مافیا قبضہ مافیا اور ڈکٹیٹر شپ نے ملک اور قوم کو تباہ کر دیا

account_circle
مزدور(@umairkazmi888) 's Twitter Profile Photo

دس ہزار ایکڑ زمین فوج کو اسی کھیتی باڑی کے لیے ایسے ہی نہیں دی گی پاکستان کی عوام کو مکمل تور پر فرعون کو خدا مانے پر مجبور کیا جائے روٹی روزی سب ان کے اختیار میں ہو گا تو عوام قابو میں ہو گی
عوام کو عقل کب آئے گی اللہ جانے

account_circle
جبران چیمہ(@Jibrancheema_) 's Twitter Profile Photo

127 ارب ڈالر کے مقروض ملک کا ایک اسسٹنٹ کمشنر دو کروڑ کی گاڑی میں بیٹھ کر چھ گارڈز کے ساتھ پیاز،ٹماٹر کا ریٹ چیک کرتا ہے کہیں ریڑھی والا قوم کو لوٹ تو نہیں رہا۔

account_circle
مزدور(@umairkazmi888) 's Twitter Profile Photo

آپ گندم کی اپنی مناسب قیمت لگائیں جو آپ کا حق بنتا ہے وہ بتائیں سوشل میڈیا آپ کی آواز بنے گا مجھ غریب سے جو کچھ ہو سکا کریں گے ہم آپ کی آواز

_کی_آواز_بنو

account_circle
مزدور(@umairkazmi888) 's Twitter Profile Photo

بادشاہ منیرا چاہتا ہے تو نواز شریف کے تمام کیسز 1 دن ختم کر دئے جاتے ہیں
بادشاہ چاہتا ہے تو ہمیں تین کیسز میں ایک ہی دن سزا سنائی جاتی ہے

خان صاحب نے بادشاہ ننگا ہے کا نعرہ بلند کردیا

account_circle
Saroha PTI(@Tania_Saroha) 's Twitter Profile Photo

پروموشن سب کیلئے۔
میرا آج موڈ ہے 50 لوگوں کو پروموٹ کرنے کا، اگر آپ شامل ہونا چاہتے ہیں تو پوسٹ کو شیئر کر کے اکاؤنٹ مینشن کر دیں،
ری پوسٹ والوں کو میں لسٹ میں اوپر ہی مینشن کرتی ہوں سب کو پتہ ہے۔

account_circle
مزدور(@umairkazmi888) 's Twitter Profile Photo

صحافی ہیں صحافت کریں چمچہ گیری نہیں آپ پہلے حق پہ تھی ہم بھی آپ کے ساتھ کھڑے ہوئے اب آپ بنا تصدیق بات کر رہی ہیں سمری دیکھا دیں مہربانی کر کے جیو سے بول کے

account_circle
مزدور(@umairkazmi888) 's Twitter Profile Photo

آج کی پوموشن لیسٹ کے لیے اپنا ہینڈل مینشن کریں
پوسٹ کو لائک شیر اور ریٹویٹ والا حصہ دار ہو گا اپر لیسٹ میں
پٹواریوں کے علاوہ سب کی پرموشن کی جائے گی

account_circle
مزدور(@umairkazmi888) 's Twitter Profile Photo

یہ سب مل کے پاکستان کے جڑیں کھوکلی کر دی گئی ہیں ان کے حلاف پاکستانی عوام بلہ تفریق نکلنا ہو گا
مختیار صاحب کے باتوں کی تصدیق یہ وڈیو کر رہی ہے اس کو ریکارڈ پر رکھ کر ہر جگہ دکھایا جائے

account_circle
مزدور(@umairkazmi888) 's Twitter Profile Photo

وہ دنیا کو چونا لگاتا ہے پاکستانی اس کو چونا لگانے کی سوچتے ہیں او وی سیاڑی ماں دا پتر اے پی ڈی ایم تے پاکستانی عوام وانگو چلا نہیں

account_circle
مزدور(@umairkazmi888) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم
صبح بخیر
آج کی بات فرمان
مولا علی علیہ السلام :
'جس دور میں دلیل کی کوئی اہمیت نہ ہو اُس دور میں خاموش رہنا عین عبادت ہے'


اسلام علیکم صبح بخیر آج کی بات فرمان مولا علی علیہ السلام : 'جس دور میں دلیل کی کوئی اہمیت نہ ہو اُس دور میں خاموش رہنا عین عبادت ہے' #مولاعلی #عمران_خان_کو_رہا_کرو #برشلونه_باريس
account_circle
Bazid Rajpoot(@dd50_RT) 's Twitter Profile Photo

بات ہے ہجوم کو معاشرہ بنانے کی۔ پوسٹ میں ایک ضمنی مسئلے کو بنیاد قرار دیا گیا۔ جبکہ ہجوم ہونے کی وجہ مفلوج اور بے کار نظام تعلیم ہے۔ جہاں تعلیم کے حصول کے بعد نئی نسل دین کی رہتی نہ دنیا کی۔

account_circle
مزدور(@umairkazmi888) 's Twitter Profile Photo

دوستوں ایک دوست کو تھوڑا سا سہارا دیں گرنے والی ہیں سب مل کے خاص کر کے نیلی بتی والے

account_circle
مزدور(@umairkazmi888) 's Twitter Profile Photo

جن خوبیوں کا ذکر آپ کر رہی ہیں پہلے یہ عورت میں ہو تو سہی
جس میں یہ خوبیاں آج کے دور میں ہوں گی بھی وہ زمین پر پاوں رکھتی ہی کہاں ہے

account_circle
مزدور(@umairkazmi888) 's Twitter Profile Photo

ہم غریبوں کی سنتے تو ابھی تک یا تو خان صاحب باہر ہوتے یا ہم سب اندر 9فروری کو دھرنا دیا ہوتا یہ نوبت نہیں آنی تھی سب اپنے اپنے مفاد میں ہیں جو خان کی بات کرتا ہے اس کا ایشو نکال کے سائیڈ پر کر دیتے ہیں

account_circle