uziii💣rajput❤️(@uziiirajput1) 's Twitter Profileg
uziii💣rajput❤️

@uziiirajput1

بزدل قوم کا بہادر لیڈر قیدی نمبر 804❤️

ID:1360138228339257345

calendar_today12-02-2021 08:07:03

152,0K Tweets

7,3K Followers

7,2K Following

Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

غصے سے بھرے انوارالحق کاکڑ نے فارم 47 کا طعنہ مار کر اعتراف جرم کرلیا کہ اس نے بطور نگران وزیراعظم صاف اور شفاف انتخابات نہیں لروائے اور بدیانتی کا مرتکب ہوا۔ بے شک حق سامنے آ ہی جاتا ہے۔

account_circle
Naeem Haider Panjutha(@NaeemPanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب نے جو ارٹیکل لکھا اسکے آخری کچھ جملے کچھ یوں ہیں

فوجی اسٹیبلشمنٹ نے میرے خلاف ہر ممکن کوشش کی۔ اب ان کے لیے بس مجھے قتل کرنا ہے۔ میں کھلے عام کہہ چکا ہوں کہ اگر مجھے یا میری اہلیہ کو کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار جنرل عاصم منیر ہوں گے۔

لیکن میں نہیں ڈرتا کیونکہ میرا…

account_circle
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂(@MaidahMuhammad) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو کو وائرل کر دو 🔥
نو مئی کے اصل کردار یہ ہیں جن کے ہاتھ میں پولیس والے ڈنڈے فوجیوں کی گاڑیوں سے اترتے ہوئے بندے جو لوگوں کو مار رہے ہیں بعد میں سی سی ٹی وی کیمرے غیب کر دیے گئے اصل کردار اسٹیبلشمنٹ کاہے

منقول

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں اور آج بھی کہتا ہوں اگر مجھے یا میری بیوی کو کچھ ہوتا ہے تو اُس کا ذمہ دار عاصم منیر ہو گا
عمران خان

میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں اور آج بھی کہتا ہوں اگر مجھے یا میری بیوی کو کچھ ہوتا ہے تو اُس کا ذمہ دار عاصم منیر ہو گا عمران خان
account_circle
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶(@Lalika79) 's Twitter Profile Photo

ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن ہم سروس میں اور ریٹائرمنٹ کے بعد تُن کر سیاست کرتے ہیں

ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن ہم سروس میں اور ریٹائرمنٹ کے بعد تُن کر سیاست کرتے ہیں
account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

اگر مجھے یا میری اہلیہ کو کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار آرمی چیف ہوں گے،میں ڈرتا نہیں کیونکہ میرا ایمان مضبوط ہے،غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا، عمران خان کا ٹیلی گراف میں آرٹیکل

اگر مجھے یا میری اہلیہ کو کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار آرمی چیف ہوں گے،میں ڈرتا نہیں کیونکہ میرا ایمان مضبوط ہے،غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا، عمران خان کا ٹیلی گراف میں آرٹیکل
account_circle
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

اللہ کرے حافظ تیری بیٹیوں کو بھی قرآن سامنے رکھ کر حلف دینا پڑیں ۔۔۔

لعنت اس ساری سازش اور گھٹیا سکرپٹ لکھنے اور اس پر عمل کرنیوالوں پر

account_circle
بوٹا سم بند(@B0oTaOfficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان دی جرات دیکھ کے قیصر دے دربار وچ لنگی پائے صحابی دا قصہ یاد آ گیا غالباً اسلمہ خولی سن جو نیزہ ماردے قالین وچ اندر داخل ہوئے دربان نو کیا اپنے رب نو بلا میں اودھے رب دی طرفوں آیا۔
عاصم منیر دے منہ تے نیازی نے اک واری فیر پیشاب کر دتا۔

account_circle
Mubashir Zaidi(@xadeejourno) 's Twitter Profile Photo

At least one politician is standing tall against the establishment for uphilding civilian supremacy. This will help strengthen democracy in Pakistan

account_circle
Tayyaba(@Rj_Tayyaba) 's Twitter Profile Photo

صحافیوں کو اب اتحاد کر لینا چاہیئے اپنے اداروں کو ٹھیک کریں ۔۔
چینلز سچ دکھائیں اور بولیں ۔۔

صحافیوں کو اب اتحاد کر لینا چاہیئے اپنے اداروں کو ٹھیک کریں ۔۔ چینلز سچ دکھائیں اور بولیں ۔۔
account_circle
بوٹا سم بند(@B0oTaOfficial) 's Twitter Profile Photo

ہون تحریک انصاف نے درست سٹانس پھڑیا ہے۔
اینا سب دے نام لئو خصوصاً اونا دے جنا دے نام ارشد دی ایف آئی آر وچ نے۔
تن کے رکھو

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan: “All that's left for them now is to murder me – but I'm not afraid to die”

Imran Khan writes exclusively for The Telegraph The Telegraph from his Pakistan prison cell

telegraph.co.uk/world-news/202…

account_circle
Mango(@nylaawan) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب بی لائیک :
“آ خا پہلے تیری تے حدود مقرر کراں “ 😂😂😂😂😂

account_circle
Abuzar Furqan(@AbuzarFurqan) 's Twitter Profile Photo

منصف کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے، گھر کی بیٹیاں قرآن اُٹھا کر اپنی ماں کی گواہیاں دی رہی ہیں لیکن بے شرمو کو غیرت پھر بھی نہیں آ رہی

account_circle
Nemesis(@Refutationist) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے پاس کھونے کو کچھ نہیں ہے اب۔

جیل تشدد اغوا انتخابی نشان چھیننا الیکشن دھاندلی

سب کچھ ہو چُکا، اب اسٹیبلشمنٹ کے پاس دھمکی دینے کے لئے بھی کچھ نیا نہیں ہے

لہذا کم چُک کے رکھو

account_circle