WAQAR SATTI(@waqarsatti) 's Twitter Profileg
WAQAR SATTI

@waqarsatti

Passionate 🇵🇰 #Journalist | TAMGHA-E-IMTIAZ Recipient | #Democracy warrior | #SocialMedia Strategist | #FearlessJournalism #PakistanZindabad #Truthseeker

ID:252070524

linkhttp://www.geonews.tv calendar_today14-02-2011 12:34:04

16,3K Tweets

155,0K Followers

2,7K Following

WAQAR SATTI(@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

بدنام زمانہ بھگوڑے اور غدار وطن عادل راجا کی بھارتی خفیہ ادارے کے نمائندوں سے ملاقات پکڑی گئی۔ مکمل کہانی سنیے 👇👇

account_circle
Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

اس ٹوئٹ معزز جسٹس بابر ستار پر سنگین نوعیت کے سوالات اٹھائے گئے ہیں ،، امید ہے کہ وہ جلد اٹھائے گئے ان سنجیدہ سوالات کا جواب دینگے ۔

account_circle
Aaj TV Urdu(@Aaj_Urdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سرزمین ہمارے لیے قابل احترام ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدر اور وزیراعظم کی ملاقات میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
مزید پڑھیے aaj.tv/news/30382108/

پاکستان کی سرزمین ہمارے لیے قابل احترام ہے، ایرانی صدر ایرانی صدر اور وزیراعظم کی ملاقات میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق مزید پڑھیے aaj.tv/news/30382108/ #AajNews #IbrahimRaisi #Pakistan #respectable
account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور ایران کے درمیان 8 شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
urdu.geo.tv/latest/362609-

account_circle
Naya Daur Videos(@nayadaurpk_urdu) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں آج ن لیگ نے میدان مار لیا ہے، چودھری پرویزالہیٰ اور مونس الہیٰ پھر ہار گئے۔ لاہور،قصور، بھکر کہیں بھی پی ٹی آئی کا ووٹر نہیں نکلا انہیں پتہ چل گیا ہے کہ ان کی پارٹی اقتدار میں نہیں آسکتی، مزمل سہروردی
Muzamal Suharwardy
youtu.be/Gg6jhl5jMso?si…

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر کا پاکستان سے تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک لیجانے کا عزم

urdu.geo.tv/latest/362585-

account_circle
WAQAR SATTI(@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر عزت مآب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے۔ ان کو پاکستان کی مسلح افواج کے دستے کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیاگیا۔

account_circle
Ammar Masood(@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

ضمنی انتخابات نے بتایا کہ پنجاب میں ووٹنگ کا ٹرینڈ بدل گیا ہے
ن لیگ کا ناراض ووٹر واپس آ گیا ہے
اس کارکردگی کا سہرا مریم نواز کو جاتا ہے
دو ماہ لوگوں کو فرق نظر آ گیا ہے

account_circle
WAQAR SATTI(@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

حلال دھاندلی !!!!

خیبر پختونخواہ میں صاف اور شفاف انتخابات کا پول کھل گیا۔ 👇👇

account_circle
WAQAR SATTI(@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

پولیس اگر سوشل میڈیا پر جھوٹ بول کر فتنہ اور فساد پھیلانے والے صرف دوچار افراد کے ساتھ قانونی طریقے سے نمٹے تو یقین جانیے اس طرح کے اقدامات سے بچا جا سکتا ہے۔

account_circle
WAQAR SATTI(@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

20سال قبل کی ایک یادگار تصویر !!!!

کبھی ہم بھی تم بھی تھےآشناتمہیں یادہو کہ نہ یاد ہو
جسے آپ گنتے تھے آشنا جسے آپ کہتے تھے با وفا
میں وہی ہوں مومنؔ مبتلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔
(2003راولپنڈی پریس کلب )

20سال قبل کی ایک یادگار تصویر !!!! کبھی ہم بھی تم بھی تھےآشناتمہیں یادہو کہ نہ یاد ہو جسے آپ گنتے تھے آشنا جسے آپ کہتے تھے با وفا میں وہی ہوں مومنؔ مبتلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔ (2003راولپنڈی پریس کلب )
account_circle
WAQAR SATTI(@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ پہ جھوٹ۔۔ پہلے ایک غیرملکی کے اغوا کی جھوٹی خبر پھیلائ اور اب PB-50 میں ری الیکشن کی جھوٹی خبر۔ ان کے جھوٹ سے شیطان بھی پناہ مانگتا ہے۔

جھوٹ پہ جھوٹ۔۔ پہلے ایک غیرملکی کے اغوا کی جھوٹی خبر پھیلائ اور اب PB-50 میں ری الیکشن کی جھوٹی خبر۔ ان کے جھوٹ سے شیطان بھی پناہ مانگتا ہے۔
account_circle
WAQAR SATTI(@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

حماد اظہر صاحب آپ ہمیشہ عام عوام کو احتجاج پر اکسا کر خود چھپ جاتے ہیں اور لوگوں کے بچوں کو مصیبت میں ڈالتے ہیں۔ اس بار آپ پہلے خود نکلیں پھر عام معصوم لوگوں کو بلائیے گا۔

account_circle
MARKHOR 𓄅(@MarkhorTweets) 's Twitter Profile Photo

🚨فیک نیوز🚨
اسلام آباد پولیس کا بیان جلد آ جائے گا۔ شکریہ
۔ مارخور

🚨فیک نیوز🚨 اسلام آباد پولیس کا بیان جلد آ جائے گا۔ شکریہ ۔ مارخور
account_circle
Ghazanfar Abbas(@ghazanfarabbass) 's Twitter Profile Photo

پی پی 22چکوال،مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا
ن لیگ کے فلک شیر اعوان 39230ووٹ لیکر کامیاب،غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
سنی اتحاد کونسل کےنثار احمد 32840ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہےغیر حتمی نتیجہ

account_circle
WAQAR SATTI(@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز !!!!

تحریک انتشار لاہور میں زمان پارک پولنگ اسٹیشن بھی ہار گئی۔

account_circle
WAQAR SATTI(@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

حلال دھاندلی !!!!

خیبر پختونخواہ میں صاف اور شفاف انتخابات کا پول کھل گیا۔ 👇👇

account_circle
Haider Naqvi(@IamHaiderSN) 's Twitter Profile Photo

صحافیوں کو تمغے ملنے کا طعنہ دینے والوں سے درخواست ہے کہ اپنی گالیوں اور بددعا میں صدر عارف علوی کا نام بھی شامل کرلیا کریں کیونکہ اُن کے حکم سے ہی ملا ہے تمغہ سب کو۔ اور عارف علوی سے درخواست ہے کہ اپنے لانے والوں کو شامل بددعا کرلیا کریں گالیاں سُن کر۔

account_circle