Malik Waqas Saleem(@waqassaleem650) 's Twitter Profileg
Malik Waqas Saleem

@waqassaleem650

Physics Professor | PHD Scholar| Realtor | Social Activist |Ex Student Leader and a Nature Geek. CEO @khareedoBaicho Pvt Ltd. RTs/retweets are not endorsement

ID:2724978575

calendar_today26-07-2014 07:40:59

2,2K Tweets

2,8K Followers

251 Following

Malik Waqas Saleem(@waqassaleem650) 's Twitter Profile Photo

سہی غلط کی بحث کو چھوڑیں اور بس یہ ملاحظہ فرمائیں کہ دو معتبر ترین اداروں کی آپس میں لڑائی کو ایک عام آدمی کس قدر خوشی کی نظر سے دیکھ رہا ہے۔ افسران بالا اور سٹیک ہولڈرز عوام میں ان دونوں اداروں کے لیئے نفرت کو دیکھیں اور ہوش کے ناخن لیں۔

account_circle
Malik Waqas Saleem(@waqassaleem650) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ مملکت خدادا کی سیاسی تاریخ سے تھوڑی سی بھی واقفیت رکھتے ہیں انکے لیئے موجودہ سیاسی صورتحال کسی غیر معروف ڈرامے کے ریپیٹ ٹیلیکاسٹ سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔

account_circle
M Tauseef Ahmed(@AYousufpk) 's Twitter Profile Photo

یہ علاج پاکستانی ڈاکٹرز کیوں نہیں بتاتے ؟
پہلی بات کیونکہ پاکستان میں 100 میں سے 50 پرسنٹ ڈاکٹرز سرے سے ھوتے ھی نہیں ھیں اور جو ڈاکٹرز ھوتے ھیں یا تو انکو یہ علاج معلوم ھی نہیں یا وہ یہ علاج اسلیے نہیں بتاتے کیوں کہ وہ میڈیسن کمپنی کا کاروبار کرتے ہیں کہیں بھی کسی بھی ڈاکٹر کے…

account_circle
Malik Waqas Saleem(@waqassaleem650) 's Twitter Profile Photo

مشکل حالات میں بھی اپنا یقین کامل رکھیں کیونکہ اگر اس ذات نے صبر کے بعد بھی اپنے بندے کے لیئے کوئی صلہ نہ رکھا ہوتا تو وہ کبھی حضرت زکریا رح کو عمر کے بلکل آخری حصے میں اولاد کی نعمت سے نہ نوازتا۔ 😊

Khareedo Baicho(@KhareedoBaicho) 's Twitter Profile Photo

From the pages of history to the canvas of tomorrow - witness the magic unfold in Bahria Town Peshawar with 𝗞𝗵𝗮𝗿𝗲𝗲𝗱𝗼 𝗕𝗮𝗶𝗰𝗵𝗼 𝗣𝘃𝘁 𝗟𝘁𝗱.

Peshawar

account_circle
Khareedo Baicho(@KhareedoBaicho) 's Twitter Profile Photo

Grateful for the kind words and trust our clients have placed in us. Your testimonials fuel our passion to continue delivering exceptional real estate experiences. Thank you for being a part of the Khareedo Baicho family!' 🏡🙌

Grateful for the kind words and trust our clients have placed in us. Your testimonials fuel our passion to continue delivering exceptional real estate experiences. Thank you for being a part of the Khareedo Baicho family!' 🏡🙌 #ClientAppreciation #KhareedoBaichoGratitude
account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

ابھی جنرل اسپتال لاہور سے واپس آیا ہوں جہاں سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کے تشدد کا شکار ننھی رضوانہ وینٹیلیٹر پر زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہے۔ یاد رہے کہ سول جج کی بیگم کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے گرفتاری سے پہلے ہی آج ضمانت دے دی تھی۔۔۔ پاکستان زندہ باد

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ دنوں باڑہ کی تحصیل بلڈنگ میں ہونے والے دو خودکش حملے میں چار اہلکار ہلاک ہوگئے تھے لیکن اس حملے کے دوران تھانے میں آئے ایک سویلین نے مزاحمت کی اور ایک خودکش حملہ آور سے اسلحہ چھین لیا جس کی وجہ سے کئی جانیں بچ گئیں اور خودکش حملہ آور نے ٹارگٹ سے پہلے ہی اپنے آپ کو اڑا دیا۔

account_circle
Malik Waqas Saleem(@waqassaleem650) 's Twitter Profile Photo

'ایک المیہ، جب ایک بالغ دماغ اور ایک رومانوی دل ایک ہی جسم میں ہوتے ہیں۔'
- نزار قبانی

'ایک المیہ، جب ایک بالغ دماغ اور ایک رومانوی دل ایک ہی جسم میں ہوتے ہیں۔' - نزار قبانی
account_circle
Khareedo Baicho(@KhareedoBaicho) 's Twitter Profile Photo

Unlock the Door to Your Dream Home with 𝗧𝗲𝗮𝗺 𝗞𝗵𝗮𝗿𝗲𝗲𝗱𝗼 𝗯𝗮𝗶𝗰𝗵𝗼, Where Imagination Becomes Reality!

Unlock the Door to Your Dream Home with 𝗧𝗲𝗮𝗺 𝗞𝗵𝗮𝗿𝗲𝗲𝗱𝗼 𝗯𝗮𝗶𝗰𝗵𝗼, Where Imagination Becomes Reality! #teamkhareedobaicho #khareedobaicho
account_circle
Malik Waqas Saleem(@waqassaleem650) 's Twitter Profile Photo

تمام دوستوں کو عید قرباں مبارک۔ ازراہ تفنن عرض ہے کہ میں اپنے جانور کے ساتھ اسکی زندگی میں تو تصویر اپلوڈ نہ کر سکا لیکن ابھی ملاحظہ فرما لیجیے۔ اللہ تعالٰی قبول فرمائیں۔

زیر نظر تصویر جولائئ2019میں رانا ثناءاللہ کی بیگم کی ہےجو اس وقت کے وزیراعظم عمران خان اور وزیر داخلہ شہریار آفریدی سے رو کر اور ہاتھ جوڑ کر التجا کر رہی ہیں کہ میرے شوہرکو دوائیں اور کھانا دیا جائے۔
یاد رکھیں دنیا مکافات عمل ہےاور سدا بادشاہی بس سوہنے رب کی ہے۔

زیر نظر تصویر جولائئ2019میں رانا ثناءاللہ کی بیگم کی ہےجو اس وقت کے وزیراعظم عمران خان اور وزیر داخلہ شہریار آفریدی سے رو کر اور ہاتھ جوڑ کر التجا کر رہی ہیں کہ میرے شوہرکو دوائیں اور کھانا دیا جائے۔ یاد رکھیں دنیا مکافات عمل ہےاور سدا بادشاہی بس سوہنے رب کی ہے۔ #ForcedDivorces
account_circle