انا حیدریم(@xainikhan512) 's Twitter Profileg
انا حیدریم

@xainikhan512

بعد از کربلا خوشی حرام است
يَـاحُسِـــــ﷽ـــــــــــــــــيَن...
DM........Block🚫 mind it

ID:3289533426

calendar_today24-07-2015 08:43:36

24,9K Tweets

14,8K Followers

102 Following

انا حیدریم(@xainikhan512) 's Twitter Profile Photo

✨مولا حسینﷻ نے فرمایا:

ہم پنجتنﷻ اللہؔﷻ کی حقیقت ہیں،
اور عباسﷻ ہماریﷻ حقیقت،
ہم پنجتنﷻ میں اللہﷻؔ نظر آتا ہے
اور عباسﷻ میں ہمﷻ نظر آتے ہيں..🙏🏻💖

( فیضانِ وِلائت ص 9 ۔ بحوالہ العباس ؑ ۔ 77 )

account_circle
انا حیدریم(@xainikhan512) 's Twitter Profile Photo

تاریخ کا سیاہ دن😭
8 شوال یوم انہدام جنت البقیع
کرتے ہو تم رسول (ص) کا کتنا احترام💔
زہرا (ص) کی قبر دھوپ میں اسکی دلیل ہے 😭 🤲🏻🥀

😭

account_circle
انا حیدریم(@xainikhan512) 's Twitter Profile Photo

میرا ایمان لا الہ اللہ سے شروع ہو کر ❤️
محمد رسول اللہ کو گواہ بنا کر ❤️
علی ولی اللہ پر ختم ہوتا ہے ❤️

account_circle
انا حیدریم(@xainikhan512) 's Twitter Profile Photo

محنت نبیاں دی عالیہ ص بچا کے😭
ول آئی وطناں تے قیداں نبھا کے 😭.

account_circle
انا حیدریم(@xainikhan512) 's Twitter Profile Photo

*میری* ہمت کا نام ہے *حیدر* (ع)✨
میرے سکوں کو *حسین* (ع) کہتے ہیں❤️

account_circle
انا حیدریم(@xainikhan512) 's Twitter Profile Photo

رب کہتا ہے کسی کو تکلیف دے کر مجھ سے اپنی خوشی کی دعا مت کرنا لیکن کسی ایک پل کی خوشی دیتے ہو تو اپنی تکلیف کی فکر مت کرنا

account_circle
انا حیدریم(@xainikhan512) 's Twitter Profile Photo

*فرمانِ مولا امام علیؑ:*

_اگر تمہیں کوئی یتیم کہے تو اُسے کہنا_
_میرے بابا کا نام علی بن ابی طالب ع ہے ❤‍🩹😭

account_circle
انا حیدریم(@xainikhan512) 's Twitter Profile Photo

علی ص کی سمت بڑھی جا رھی ھے تیغِ ستم
کہیں سے مالکِ اشتر ع کو ڈھونڈھ کر لاؤ 😭

اللهم العن قتلة اَميرالمومنين💔🏴

account_circle
انا حیدریم(@xainikhan512) 's Twitter Profile Photo

معروف مورخ چارلس ملز کہتے ہیں
خوش نصیب ہے وہ قوم کہ جس میں
علی جیسا عادل انسان پیدا ہوا!

account_circle
انا حیدریم(@xainikhan512) 's Twitter Profile Photo

آیا ہے وہ زمانے میں خود حادثات سے
ہو بغض جسکو فاطمہ زہراؑ کی ذات سے
کچھ روٹیاں بتولؑ کے ہاتھوں بنی مگر
بانٹی گئی فرشتوں میں فضّہؑ کے ہاتھ سے
💓

account_circle
انا حیدریم(@xainikhan512) 's Twitter Profile Photo

علی ﷻ کا نام پیارا لگتا ہے 💗
ہر سو یہ نعرہ لگتا ہے ✨💗

اور یہ میرا مطمئن عقیدہ ہے 💖
علی ﷻ ہمارا اور یزید (ل) تمہارا لگتا ہے🙌💖

💕

account_circle
انا حیدریم(@xainikhan512) 's Twitter Profile Photo

حضرت علامہ علی نقی نقن صاحب کا یادگار جملہ
اگر آلِؐ محمدؐ کا کردار سامنے نہ ہو تو اسلام کسی شریف آدمی کے اپنانے کا مذہب نہیں

account_circle
انا حیدریم(@xainikhan512) 's Twitter Profile Photo

*فرمانِ مولا علی علیہ السّلام:*

'تکبر ایسی مہلک عادت ہے جس کے پاس جتنا زیادہ ہوگی وہ اتنا ہی کم عقل ہوگا۔۔۔

*(میزان الحکمت ج۸،ح۱۶۹۱۶)📚*

account_circle
انا حیدریم(@xainikhan512) 's Twitter Profile Photo

منبر کا احترام اگر بھول جاٸيں گے
ذاکرامام ِعصرکومُنہ کیادکھاٸیں گے

ناطق جعفری

account_circle
انا حیدریم(@xainikhan512) 's Twitter Profile Photo

میرا نام واصِف با صفا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا پیر سید مرتضیٰ
میرا ورد احمد مجتبیٰ میں صدا بہار کی بات ہوں

account_circle
انا حیدریم(@xainikhan512) 's Twitter Profile Photo

💞 *یکم شعبان* 💞
جشن آمد شریکتہ الحسین فاتح شام، عالیہ ،ثانی بی بی زہرا، سیدہ بی بی زینب بنتِ مولا علی علیہ السلام تمام موالیان ،مومنین و مومنات اور خصوصاً امامِ زمانہ علیہ السلام کو بہت مبارک ہو❤️❤️

account_circle
انا حیدریم(@xainikhan512) 's Twitter Profile Photo

ہے نامِ حضرتِ عباسﷻ کی عجب تاثیر....🙏🏻
یہ نام سُن لے تو پانی کو پیاس لگتی ہے....🙏🏻

میں بشر ہوں مجھے چھوڑ تُو خُدا سے پوچھ.......
علیۚ بغیر کوئی پَل گزار سکتا ہے.... ؟😍🙏🏻

account_circle