Muhammad Yasir Darbal(@yasirdarbal107) 's Twitter Profileg
Muhammad Yasir Darbal

@yasirdarbal107

Alkhamdulillah ❤️

ID:1693259584335745024

calendar_today20-08-2023 13:55:32

761 Tweets

1,7K Followers

1,7K Following

Muhammad Yasir Darbal(@yasirdarbal107) 's Twitter Profile Photo

فارم 47 کی پیداوار ظالم مُسلمِ لیگ نون کی حکومت نے ڈیزل 9 روپے اور پیڑول 5 روپے مزید مہنگا کر دیا ۔ عوام پر بجلی گیس پٹرول ڈیزل اور اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آئے روز بھڑائی جارہی ہیں عوام پر مہنگائی بیروز گاری کے ایٹم بم مارے جارہے ہیں
گندم کی کٹائی سر پر ہے

فارم 47 کی پیداوار ظالم مُسلمِ لیگ نون کی حکومت نے ڈیزل 9 روپے اور پیڑول 5 روپے مزید مہنگا کر دیا ۔ عوام پر بجلی گیس پٹرول ڈیزل اور اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آئے روز بھڑائی جارہی ہیں عوام پر مہنگائی بیروز گاری کے ایٹم بم مارے جارہے ہیں گندم کی کٹائی سر پر ہے
account_circle
Muhammad Yasir Darbal(@yasirdarbal107) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایکس فیملی
آپ سب کو چاند رات بہت بہت مبارک ہو ۔۔
اللہ پاک ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائیں اور ہماری غلطیوں کو معاف فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین ❤️🥀

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایکس فیملی آپ سب کو چاند رات بہت بہت مبارک ہو ۔۔ اللہ پاک ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائیں اور ہماری غلطیوں کو معاف فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین ❤️🥀
account_circle
Muhammad Yasir Darbal(@yasirdarbal107) 's Twitter Profile Photo

سیٹنگ ججز کی گندی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے والی پچپن سالہ بوڑھی عورت نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی!!! 😆
پورا سال گندی ویڈیوز کا کاروبار اور پھر حرام کے پیسے پر عمرہ

سیٹنگ ججز کی گندی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے والی پچپن سالہ بوڑھی عورت نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی!!! 😆 پورا سال گندی ویڈیوز کا کاروبار اور پھر حرام کے پیسے پر عمرہ
account_circle
Muhammad Yasir Darbal(@yasirdarbal107) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں پہلی بار گندم کاشت کرنے والے کسان کو اوپن مارکیٹ کے ذخیرہ اندوز بھیڑیوں اور فلور مل مافیا کے ساہوکاروں کے آگے پھینک دیا گیا ہے ۔ یہ پہلے کسان کی کھال اتاریں گے اور بعد میں عام آدمی کی ہڈیاں چچوڑیں گے !

*بسم الله الرحمن الرحيم*

*لیلتہ القدر !*
*یقینا ہم نے اس(قرآن)کو لیلۃ القدر میں نازل کیا۔اور تم کیاجانو کہ لیلۃ القدر کیا ہے؟لیلۃ القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے حکم سے ہرکام کے بارے میں اُترتے ہیں۔وہ رات فجرکے طلوع ہونے تک سلامتی ہی سلامتی ہے۔

account_circle
Muhammad Yasir Darbal(@yasirdarbal107) 's Twitter Profile Photo

ملک پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ پی آئی اے بیچ کر اپنے لیے تین تین ارب کے ہیلی کاپٹر خریدے جا رہے ہیں اور قوم تالیاں بجا رہی ہے🖐😥

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سیکورٹی صورتحال کے حوالے سے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھرپور سیکورٹی دینے کی یقین دہانی !! اس موقع پر سئینر صحافی محسن نقوی بھی موجود تھے
🫡🤐🥱

account_circle
Muhammad Yasir Darbal(@yasirdarbal107) 's Twitter Profile Photo

دوستو کیا یہ سچ ہے کیا واقعی 350 ارب کا لاہور والٹن ائیرپورٹ صرف 50 ارب میں بیچ دیا ہے شریفوں نے ؟؟؟

دوستو کیا یہ سچ ہے کیا واقعی 350 ارب کا لاہور والٹن ائیرپورٹ صرف 50 ارب میں بیچ دیا ہے شریفوں نے ؟؟؟
account_circle
Muhammad Yasir Darbal(@yasirdarbal107) 's Twitter Profile Photo

اگر خانہ کعبہ پاکستان میں ہوتا تو امام کعبہ بھی کوئی ریٹائر جنرل ہوتا!!!
انور مقصود

اگر خانہ کعبہ پاکستان میں ہوتا تو امام کعبہ بھی کوئی ریٹائر جنرل ہوتا!!! انور مقصود
account_circle
Muhammad Yasir Darbal(@yasirdarbal107) 's Twitter Profile Photo

پاکستان برائے فروخت!
بہترین لوکیشن چار موسم سمندر ایٹم بم موٹرویز کےساتھ کچے اور پکے کے ڈاکو اور بہترین
سکیورٹی کی سہولت دستیاب

account_circle
Muhammad Yasir Darbal(@yasirdarbal107) 's Twitter Profile Photo

According to NHA website there is a difference of 273 million rupees in cost of construction per kilometer, during the 2 govt tenures. From 2014-2018 four lane motorways were constructed on a cost that is more than double than that is being spent on 1 kilometer right now.