zubaida Sajjad(@zubisjd) 's Twitter Profileg
zubaida Sajjad

@zubisjd

چاند میری زمیں پھول میرا وطن
🇵🇰🇵🇰تا حیات ن لیگی 🇵🇰🇵🇰
ووٹ کو عزت دو

ID:1464469062835404801

calendar_today27-11-2021 05:40:20

9,0K Tweets

1,3K Followers

1,7K Following

Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

جو مولانا فضل الرحمان یہ کہتے تھے کہ عمران نیازی پاکستان میں گولڈ سمتھوں کا ایجنٹ ہے تو ان کے اس بیان پر شدید تنقید کیتی جاتی تھی لیکن آج قوم یوتھ کی پہلی مما نے بتلا دیا ہے کہ عمران خان کو گولی یہودیوں کے قریب ہونے کے سبب ماری گئی ہے
چلیں آج مولانا کی یہ بھی بات سچ ثابت ہوگئی

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

“میرے بچوں کے پاپا کو پاکستان میں گولی صرف اس وجہ سے ماری گئی کہ وہ یہودیوں کے قریب تھے”جمائما گولڈ سمتھ کے اس بیان کے بعد اب ڈاکٹر اسرار احمد کا وہ بیان سن لیجئیے جو انہوں نے کئی دہائیاں پہلے عمران خان کے متعلق دیا تھا
کہانی گئی جے مُک اور کِلا گیا جے ٹھک کیمرہ تلمبہ پہنچ گیا ہے

account_circle
Mirza Majeed Baig(@MirzaMajeed) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف کو ہرانے والے نوازشریف کا نام مٹانے والے کئی آئے اور کئی گئے نوازشریف کل بھی عوام کے دل میں بستا تھا نوازشریف اج بھی عوام کے دل میں بستا ہے

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

سورہء نمل۔ آیت 18.ترجمہ👇
“یہاں تک کہ جب وہ چیونٹیوں کی وادی پرآئےتو ایک چیونٹی نےکہا اے چیونٹیو! اپنےگھروں میں داخل ہوجاؤ، کہیں سلیمان اوراسکےلشکرتمھیں کچل نہ دیں اوروہ شعورنہ رکھتےہوں۔”
تفسیر👇
سورہءنمل کی چندآیات میں حضرت سلیمان علیہ السلام اورچیونٹی کاواقعہ بیان کیاگیاہے۔(یاد…

سورہء نمل۔ آیت 18.ترجمہ👇 “یہاں تک کہ جب وہ چیونٹیوں کی وادی پرآئےتو ایک چیونٹی نےکہا اے چیونٹیو! اپنےگھروں میں داخل ہوجاؤ، کہیں سلیمان اوراسکےلشکرتمھیں کچل نہ دیں اوروہ شعورنہ رکھتےہوں۔” تفسیر👇 سورہءنمل کی چندآیات میں حضرت سلیمان علیہ السلام اورچیونٹی کاواقعہ بیان کیاگیاہے۔(یاد…
account_circle
PakistaniPeeps(@pakistanipeeps) 's Twitter Profile Photo

یہ ہی تو مسئلہ ہے کہ متحد ہوں۔۔۔مسلمان کفار سے زیادہ منافقت کا شکار ہیں۔۔۔ورنہ انکو اقوامِ متحدہ ہونے کی ضرورت ہی کیوں ہو۔۔۔متحد ہوں تو اپنی ایک آرگنائزیشن اور اپنا ایک بنک بنا لیں تو دنیا تلوے چاٹے انکے۔۔۔وہسے وہ ایک فوج تو بنی تھی اسکا کیا ہوا۔۔پتہ کریں ذرا 🤔😑🤐

account_circle
محتـــرمــــہ کـــیانـــــی صـــاحبـــہ💔(@pBuH_786) 's Twitter Profile Photo

وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ
اور جبـــ محمـدﷺ کا ذکـر کیـا جاتـا ہـــے تـو برکتیـں اترتـــی ہیـں💕

account_circle
فرح علی(@mrs_AQm) 's Twitter Profile Photo

تم نے گِرتے ہوۓ پتوں کو تو دیکھا ہو گا
اپنی ہر سانس وه ٹہنی پہ گنوا دیتے ہیں

کِتنے بے رحم شجر ہیں نئے پتوں کیلئے
پُرانے پتوں کی وفاؤں کو بُھلا دیتے ہیں۔۔۔

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

ابھی میاں صاحب کی واپسی میں 6 دن باقی ہیں مگر مینار پاکستان پر عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے۔۔۔

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

یوتھ ونگ نے آج ہے مینار پاکستان پر رونق لگا دی، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ زندہ آباد۔۔ 🙌🏻

account_circle
پکھی واس ™(@Pakhiwass_12) 's Twitter Profile Photo

نہ کوئی دور نہ ایتھے نیڑے
وچے بیڑے وچے ای جھیڑے

اپنے اندر جھاتی تاں مار
وچے رانجھا وسّے وچے کھیڑے

نہ کوئی دور نہ ایتھے نیڑے وچے بیڑے وچے ای جھیڑے اپنے اندر جھاتی تاں مار وچے رانجھا وسّے وچے کھیڑے
account_circle
Psycho(@GladChill) 's Twitter Profile Photo

بااطلاع ریکوری والا
بلا اطلاع مہمان سے
ہزار درجے سستا پڑتا ہے
😇😇😇

account_circle
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲(@Irum_7189) 's Twitter Profile Photo

دولت تنہائی بھی آنے سے تیرے چھن گئی
اب تو میرے پاس اے جان وفا کچھ بھی نہیں

دل پہ لاکھوں لفظ کندہ کر گئی اس کی نظر
اور کہنے کو ابھی اس نے کہا کچھ بھی نہیں

account_circle
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲(@Irum_7189) 's Twitter Profile Photo

بہت محدود لمحے ہوتے ہیں جب انسان خوش بھی ہوتا ہے اور مطمٸن بھی۔۔۔!!!

account_circle