Komal Baloch 🇵🇰(@1Baloch_Zadiii) 's Twitter Profileg
Komal Baloch 🇵🇰

@1Baloch_Zadiii

❤لَآ إِلَهَ إًلَّآ اَلْلَّهْ مُحَمَّدٌ رَسُوُلُ اُلْلَّهْ❤

#بلوچ_زادی

https://t.co/74Dq8H6gWc

:30 مئی جمعرات 11:1
2023

5 جنوری جمعہ 12:28
2024

ID:1590337558063587334

calendar_today09-11-2022 13:37:00

26,5K Tweets

2,1K Followers

1,9K Following

وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

مطالعہ پاکستان کے باہر سے ایک سوال ۔۔۔

اکبر بگٹی کو کیوں قتل کیا گیا ؟؟؟

ڈاکٹر شازیہ کا معاملہ کیا تھا ؟؟؟

اس معاملہ میں کسکو بچانے کیلئے پورے بلوچستان کو آگ میں دھکیل دیا گیا ؟؟؟

جواب نہیں پتا تو ڈھونڈیں ، پوچھیں ، پڑھیں ، جانیں ۔۔۔

account_circle
Komal Baloch 🇵🇰(@1Baloch_Zadiii) 's Twitter Profile Photo

اسی منہ سے جس سے دو سال یہ آپنے ہی لوگوں پر ظلم کر رہے سیاسی آڑ لے کر ۔

اسی منہ سے جس سے انہوں نے نہ جانے کتنوں کے واحد سہاروں کو چھینا بچوں کو یتیم کیا عورتوں کو بیوہ کیا ،

ان کی آنا کو اب ازاد کشمیر کو انڈیا کے ساتھ ملا کر ہی تسکین ملے گی ۔
لمحہ فکریہ

اسی منہ سے جس سے دو سال یہ آپنے ہی لوگوں پر ظلم کر رہے سیاسی آڑ لے کر ۔ اسی منہ سے جس سے انہوں نے نہ جانے کتنوں کے واحد سہاروں کو چھینا بچوں کو یتیم کیا عورتوں کو بیوہ کیا ، ان کی آنا کو اب ازاد کشمیر کو انڈیا کے ساتھ ملا کر ہی تسکین ملے گی ۔ لمحہ فکریہ #IK_stand_withAK
account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن کے 77 اضافی مخصوص نشستوں کے نوٹیفیکشن کی منسوخی کے بعد
☆سینٹ الیکشن غیر آئینی
☆چیئرمین سینٹ کا انتخاب غیر آئینی
☆صدر کا انتخاب غیر آئینی
الیکشن کمیشن کو یہ بات بھی عدالت ہی بتائے یا خود اس میں بھی کوئی کامن سینس ہے؟
Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰
PTI
Dr. Shahbaz GiLL

account_circle
Ali Mazhar(@Gungluu1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو ایک خونی انقلاب کی ضرورت ہے

یہ نظام بدلے گا انقلاب سے اور انقلاب خون مانگتا ہے۔

ورنہ مظلوم یوں مار کھاتا رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان کو ایک خونی انقلاب کی ضرورت ہے یہ نظام بدلے گا انقلاب سے اور انقلاب خون مانگتا ہے۔ ورنہ مظلوم یوں مار کھاتا رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
account_circle
رœمaن Æسaل(@RomiQaidi804) 's Twitter Profile Photo

مجھے جانوروں حیوانوں سے برا لگتے ہے وہ مرد جو خود سے کمزور اور معصوم بیوی پر ہاتھ اٹھاتا ہے اگر نہیں دے سکھتے ایک ٹائم کا روٹی تو کیوں برباد کرتے ہو کسی بے چار کی زندگی یی ایک ٹائم کا کھانا تو کتوں کو بھی ملتا ہے

account_circle
Aleena Khan 🇵🇰(@3gh_m) 's Twitter Profile Photo

ریاست پر فرض ہے
کہ
مسائل کا حل نکالنے کی کوشش کرے

مزید انتشار پیدا نہ کرے

account_circle
Simm(@Cast_Awayyyy) 's Twitter Profile Photo

بجلی پانی گیس مہنگائ اس پر احتجاج ہر شہری کا حق اور یہ حق اسکو آپکا قانون اور ائین ائین دونوں دیتا ہے
پرامن مظاہرین پر فائر کھولنا آئین اور قانون دونوں کی تذلیل ہے
مہنگائ میں پسی عوام احتجاج نہیں تو اور کیا کرے گی ؟
خودکشی؟
حل نکالیں
اپنے بندے نہ مار گرائیں

account_circle
Aleena Khan 🇵🇰(@3gh_m) 's Twitter Profile Photo

ہر تعلق کی طرح ریاست اور اس کے شہریوں کا تعلق بھی اعتبار پر قائم ہوتا ہے۔

مراد سعید

account_circle
Aleena Khan 🇵🇰(@3gh_m) 's Twitter Profile Photo

یااللّہ
یامالک کن فیکوں !!

آزاد کشمیر کے پاکستانیوں کی خیررکھنا ،

انتہائی افسوسناک صورتحال ہے

account_circle