Jamal Khan Mughal(@1JamalKh) 's Twitter Profileg
Jamal Khan Mughal

@1JamalKh

‏حق بات ہی کہیں گے سر_ دار دیکھنا
اہل_ قلم کی جرأت_ اظہار دیکھنا

ID:849203715898781696

calendar_today04-04-2017 10:15:18

64,8K Tweets

15,5K Followers

14,6K Following

Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

کل سے لکھتی ہوں،مٹا دیتی ہوں،الفاظ میرے جذبات کا احاطہ نہیں کرسکتے
میاں محمد نواز شریف کو کوئی کرسی،کسی حکومت کی ضرورت نہیں وہ تین بار یہ دیکھ چکے ہیں،وہ کنگ میکر ہیں،عہدے انکے محتاج ہیں،وہ عہدوں کے نہیں، مسلم لیگ ن نواز شریف ہے اور ہمیشہ وہی رہے گی 💖

کل سے لکھتی ہوں،مٹا دیتی ہوں،الفاظ میرے جذبات کا احاطہ نہیں کرسکتے میاں محمد نواز شریف کو کوئی کرسی،کسی حکومت کی ضرورت نہیں وہ تین بار یہ دیکھ چکے ہیں،وہ کنگ میکر ہیں،عہدے انکے محتاج ہیں،وہ عہدوں کے نہیں، مسلم لیگ ن نواز شریف ہے اور ہمیشہ وہی رہے گی 💖
account_circle
ABN NEWS(@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

لاڈلہ پرانا طریقہ کار چاہتا ہے!
کاغذات نامزدگی جمع کراؤں شیروانی پہنوں اور حلف اٹھا لوں

Khalid Jamil Malik Ibrar Ahmed

account_circle
Shahid Khaqan Abbasi(@Shahid_Abbasi_1) 's Twitter Profile Photo

آپ پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کس کو دیکھنا چاہتے ہیں ؟
زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ایک پُرعزم اور مضبوط قوم کے طورپر اُبھرنے کیلئے متحد اوریکجان ہونا پڑے گا: جنرل عاصم منیر
مزید پڑھیے: tinyurl.com/ypzk57nv

ہمیں ایک پُرعزم اور مضبوط قوم کے طورپر اُبھرنے کیلئے متحد اوریکجان ہونا پڑے گا: جنرل عاصم منیر مزید پڑھیے: tinyurl.com/ypzk57nv
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

قائد اعظم کے کے خواب پاکستان کی بنیاد کو حقیقت کا روپ دینے والا قائد پاکستان میاں محمد نوازشریف

account_circle