Khalid Jamil(@khalidjamilkj) 's Twitter Profileg
Khalid Jamil

@khalidjamilkj

Journalist, Bureau Chief Islamabad, @abnnewspk , tweets are personal views

ID:482916787

linkhttp://youtube.com/@KhalidJamilOfficial calendar_today04-02-2012 12:58:49

2,3K Tweets

19,4K Followers

644 Following

ABN NEWS(@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

قانون کسی بھی شخص کی Private Conversation ریکارڈ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، سید امجد شاہ

Khalid Jamil

account_circle
ABN NEWS(@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ پر حملہ ہوا ہے!اگر ان کو معافی قبول کر کے چھوڑ دیا گیا تو سب مادر پدر آزاد ہو جائیں گے، عابد زبیری

Khalid Jamil Abid S. Zuberi

account_circle
ABN NEWS(@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی ٹک تاک پر چلنے والی حکومت کو تنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے، اعظم چوہدری

Khalid Jamil Azam Chaudhry

account_circle
ABN NEWS(@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

ہم صحافت میں رہتے ہوئے بھی غلام ہیں، رانا عظیم کی موجودہ حکومت پر کڑی تنقید!

Khalid Jamil Rana Muhammad Azeem ( official )

account_circle
ABN NEWS(@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

آج صحافت کا گلا دبانے چلے ہیں، کل انہیں آزادی صحافت ستائے گی! اعظم چوہدری

Khalid Jamil Azam Chaudhry

account_circle
Khalid Jamil(@khalidjamilkj) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کیخلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کیلئے مقرر، جسٹس طارق محمود جہانگیر کی سربراہی میں نیا بنچ 21 مئی کوسماعت کریگا، بنچ میں جسٹس ارباب محمد طاہر، جسٹس ثمن رفعت شامل۔ قبل ازیں دو ججز نے محفوظ فیصلہ سنایا تھا، چیف جسٹس نے نئے بنچ کااعلان کیا تھا۔

غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی ملک میں بھر مار تھی لیکن جب سے ہاوسنگ سیکٹر والے سیاست میں آئے ہیں، اب صرف زمینوں پر ہی نہیں بلکہ حکومتوں اور اقتدار پر بھی غیرقانونی قبضے شروع ہوگئے ہیں۔

account_circle
Khalid Jamil(@khalidjamilkj) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ میں بھی آنکھ مچولی چل رہی ہے۔ عمران خان کبھی بڑی سکرین پر تو کبھی صرف کمپیوٹر سکرین پر۔۔۔

account_circle
Khalid Jamil(@khalidjamilkj) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں سربراہ مملکت سے لے کر عام افراد تک کسی کی نجی زندگی بھی محسوس نہیں، اگر کسی جج نے ایسے سیاہ اور غیر قانونی دھندہ کرنے والے کو گرفت میں لانے کیلئے قدم اٹھا ہی لیا ہے تو تمام سیاسی جماعتوں کو ایسی عدلیہ کے پیچھے کھڑا ہونا چاہئے۔

account_circle
Khalid Jamil(@khalidjamilkj) 's Twitter Profile Photo

فیصل ووڈا کی تکلیف سمجھنے کیلئے ایک تصویر اور ایک مصرعہ ہی کافی ہے۔۔۔
میں نئیں بولدی، میرے وچ میرا یار بولدا۔۔۔

فیصل ووڈا کی تکلیف سمجھنے کیلئے ایک تصویر اور ایک مصرعہ ہی کافی ہے۔۔۔ میں نئیں بولدی، میرے وچ میرا یار بولدا۔۔۔
account_circle
Khalid Jamil(@khalidjamilkj) 's Twitter Profile Photo

کیا سرمایہ کاری کیلئے لیول پلئنگ فیلڈ نہیں فراہم کررہی؟ کیا کی طرح پھر مخصوص سرمایہ کاروں کو گارنٹی شدہ منافع کا وعدہ کیاگیا؟ کیا معاشی ماحول مسخ کیا جارہاہے؟ کیا SIFC میں شفافیت، احتساب کانظام نہیں؟ جو
حکومت کو کے بارے کو یہ تحریری یقین دہانیاں دیناپڑیں؟👇

کیا #SIFC سرمایہ کاری کیلئے لیول پلئنگ فیلڈ نہیں فراہم کررہی؟ کیا #IPPs کی طرح پھر مخصوص سرمایہ کاروں کو گارنٹی شدہ منافع کا وعدہ کیاگیا؟ کیا معاشی ماحول مسخ کیا جارہاہے؟ کیا SIFC میں شفافیت، احتساب کانظام نہیں؟ جو حکومت کو #SIFC کے بارے #IMF کو یہ تحریری یقین دہانیاں دیناپڑیں؟👇
account_circle
Khalid Jamil(@khalidjamilkj) 's Twitter Profile Photo

القادر ٹرسٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ 10 لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی۔

account_circle
Khalid Jamil(@khalidjamilkj) 's Twitter Profile Photo

القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے گذشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

account_circle
Khalid Jamil(@khalidjamilkj) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو آزادی مارچ کے حوالے سے تھانہ کھنہ میں درج مقدمہ سے بری کر دیا گیا۔ ناکافی شواہد کی بنیاد پر جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے بریت کی درخواست منظور کرلی۔ مقدمہ آزادی مارچ 2022 کے موقع پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا تھا۔

account_circle
Khalid Jamil(@khalidjamilkj) 's Twitter Profile Photo

ہائیکورٹ نے 2مارچ 2023 کو اسلام آباد میں 120 روز بلدیاتی انتخابات کاحکم دیا۔ انتخابات 30 جون تک ہونا تھے، مقررہ مدت کے 305دن بعد بھی کوئی امکان نظر نہیں آرہا، حکومت اور الیکشن کمیشن آئین پر عمل کر رہا ہے نہ عدالتی حکم پر, کیا اس پر بھی کوئی جواب طلبی ہوگی؟

account_circle