𝔸𝕣𝕤𝕙𝕒𝕕 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜🪴(@1arshd) 's Twitter Profileg
𝔸𝕣𝕤𝕙𝕒𝕕 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜🪴

@1arshd

🌺🌸✨ﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ✨🌸🌺

ID:1511613481816145923

calendar_today06-04-2022 07:55:28

22,6K Tweets

10,4K Followers

9,4K Following

𝙈𝘼𝙇𝙄𝙆 𝙅𝙄💥(@01ML1K) 's Twitter Profile Photo

🌺*بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم* 🌺

🌸 *اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ* 🌸

🕋*یااللّٰهﷻ*🕋

🖤 ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں،
بس اپنی رحمتوں سے نواز دے اور جن معاملات میں ہم الجھے ہوئے ہیں ان میں آسانیاں پیدا فرما اور انھیں ٹھیک فرما دے.

🤲🕋*آمین یا رب العالمین*🕋🤲

🌺*بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم* 🌺 🌸 *اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ* 🌸 🕋*یااللّٰهﷻ*🕋 🖤 ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس اپنی رحمتوں سے نواز دے اور جن معاملات میں ہم الجھے ہوئے ہیں ان میں آسانیاں پیدا فرما اور انھیں ٹھیک فرما دے. 🤲🕋*آمین یا رب العالمین*🕋🤲
account_circle
𝔸𝕣𝕤𝕙𝕒𝕕 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜🪴(@1arshd) 's Twitter Profile Photo

بنیان 🎽 اور شلوار کے ساتھ مچھر دانی میں موبائل 📱 چلانے کا اپنا مزا ہے شکر ہے مچھر دانی ایجاد ہو گئی تھی نہیں تو مچھر نے کاٹ کھانا تھا 😊 😊

account_circle
𝔸𝕣𝕤𝕙𝕒𝕕 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜🪴(@1arshd) 's Twitter Profile Photo

یارِ من عشق طلب عشق میں سب عشق سند
جذبِ من عشق ازل عشق ابد عشق احد !

عشق دربار بھی سُن کار بھی سرکار بھی عشق
عشق تلوار بھی آزار بھی دلدار بھی عشق

عشق ہو جائے تو کچھ اور کہاں ہوتا ہے !
کچھ نہیں ہوتا وہاں ! عشق جہاں ہوتا ہے !

یارِ من عشق طلب عشق میں سب عشق سند جذبِ من عشق ازل عشق ابد عشق احد ! عشق دربار بھی سُن کار بھی سرکار بھی عشق عشق تلوار بھی آزار بھی دلدار بھی عشق عشق ہو جائے تو کچھ اور کہاں ہوتا ہے ! کچھ نہیں ہوتا وہاں ! عشق جہاں ہوتا ہے !
account_circle
𝙈𝘼𝙇𝙄𝙆 𝙅𝙄💥(@01ML1K) 's Twitter Profile Photo

*' محبت '*
*کچھ الگ سی ہے میری*
*تجھ سے…🤍🧡*

*تم خیالوں میں ہی نہیں ..🤍🧡*
*دعاؤں میں بھی رہتے ہو ۔* ❤ 🥀✨*

*' محبت '* *کچھ الگ سی ہے میری* *تجھ سے…🤍🧡* *تم خیالوں میں ہی نہیں ..🤍🧡* *دعاؤں میں بھی رہتے ہو ۔* ❤ 🥀✨*
account_circle
𝔸𝕣𝕤𝕙𝕒𝕕 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜🪴(@1arshd) 's Twitter Profile Photo

ایک شاعر نے کہا :💬

کم بولا کرو اس طرح گفتگو کے نقصانات سے محفوظ رہو گے...!!!!

خاموشی کی زمین 🌏 اس پھیلی ہوئی زمین سے جدا ہے.... 🌸🌹🌸

account_circle
𝔸𝕣𝕤𝕙𝕒𝕕 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜🪴(@1arshd) 's Twitter Profile Photo

✨حَسْبِیَ اللّٰهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْهِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم ✨

💛اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ💛

💫صبح بخیر 💫

✨حَسْبِیَ اللّٰهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْهِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم ✨ 💛اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ💛 💫صبح بخیر 💫 #ملک_پرموشن
account_circle
𝙈𝘼𝙇𝙄𝙆 𝙅𝙄💥(@01ML1K) 's Twitter Profile Photo

🌺السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ
🌸صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
💞ایمان بخیر

ہر چیز اپنے وقت پر اچھی لگتی ہے نیکی کمانے کا سہی وقت جوانی ہے ہم نیکیاں اُس وقت کرتے ہیں جب ہم بُرایاں کرنے کے قابل نہیں رہتے۔

🌺السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ 🌸صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم 💞ایمان بخیر ہر چیز اپنے وقت پر اچھی لگتی ہے نیکی کمانے کا سہی وقت جوانی ہے ہم نیکیاں اُس وقت کرتے ہیں جب ہم بُرایاں کرنے کے قابل نہیں رہتے۔
account_circle
𝙈𝘼𝙇𝙄𝙆 𝙅𝙄💥(@01ML1K) 's Twitter Profile Photo



جب , کبھی خود کو یہ سمجھاؤں کہ تو میرا نہیں
مجھ میں کوئی چیخ اُٹھتا ہے ، نہیں ، ایسا نہیں

کب نکلتا ہے کوئی دل میں اُتر جانے کے بعد
اس گلی کے دوسری جانب کوئی رستا نہیں

account_circle
𝔸𝕣𝕤𝕙𝕒𝕕 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜🪴(@1arshd) 's Twitter Profile Photo

آپ جتنے مرضی اچھے ہوں

جو لوگ آپکو غلط سمجھتے ہیں

وہ آپکو غلط ہی سمجھیں گے کیونکہ نظر کا آپریشن ہو سکتا ہے نظریئے کا نہیں 🖤

شام بخیر 🥀 🍃 🌷

آپ جتنے مرضی اچھے ہوں جو لوگ آپکو غلط سمجھتے ہیں وہ آپکو غلط ہی سمجھیں گے کیونکہ نظر کا آپریشن ہو سکتا ہے نظریئے کا نہیں 🖤 شام بخیر 🥀 🍃 🌷
account_circle
𝙈𝘼𝙇𝙄𝙆 𝙅𝙄💥(@01ML1K) 's Twitter Profile Photo

43° ٹمپریچر 🌡️ پر ٹھنڈا ٹھنڈا لال مال کھانے کا اپنا مزا ہے 😋🤤 ویسے آج تو تتی تتی ہوا نے سب کچھ گرم کر دتا 😬🙄

43° ٹمپریچر 🌡️ پر ٹھنڈا ٹھنڈا لال مال کھانے کا اپنا مزا ہے 😋🤤 ویسے آج تو تتی تتی ہوا نے سب کچھ گرم کر دتا 😬🙄
account_circle
𝙈𝘼𝙇𝙄𝙆 𝙅𝙄💥(@01ML1K) 's Twitter Profile Photo

فلٹرز کی ضرورت نہیں تمہیں 👀

میک اپ کے بغیر بھی پیاری لگتی ہو 😍

سنو تم دل بھی کمال رکھتی ہو 👌

فلٹرز کی ضرورت نہیں تمہیں 👀 میک اپ کے بغیر بھی پیاری لگتی ہو 😍 سنو تم دل بھی کمال رکھتی ہو 👌
account_circle
𝙈𝘼𝙇𝙄𝙆 𝙅𝙄💥(@01ML1K) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کا ذہنی سکون کسی انسان سے وابستہ ہے تو پھر آپ لا علاج ہیں 💯😐

account_circle
𝙈𝘼𝙇𝙄𝙆 𝙅𝙄💥(@01ML1K) 's Twitter Profile Photo

عبدالملک شرکسی نے کہا :

جب تم کچھ کہنے پر مجبور ہو جاؤ تو پھر بھی نہ کہو بلکہ خاموشی کا دامن مضبوطی سے تھامے رہو.

اگر تمہارا بولنا چاندی 🥈 ہے تو خاموش رہنا سونا🥇 ہے.

account_circle
𝔸𝕣𝕤𝕙𝕒𝕕 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜🪴(@1arshd) 's Twitter Profile Photo

جب انسان میں

عاجزی پیدا ہو جاتی ہے تو وہ ایک

چیونٹی کو بھی بےجاہ نقصان پہنچانے سے ڈرتا ہے.

جب انسان میں عاجزی پیدا ہو جاتی ہے تو وہ ایک چیونٹی کو بھی بےجاہ نقصان پہنچانے سے ڈرتا ہے. #May9th_FalseFlag
account_circle