Najma(@768najm) 's Twitter Profileg
Najma

@768najm

patience is a key to victory 💕🇵🇰NO DM❌ 🇵🇰اے وطن تُو سلامت رہے تا قیامت رہے🇵🇰الحمداللّہ مسلمان اہل سنت الجماعت

ID:1323598560294850560

calendar_today03-11-2020 12:11:20

20,9K Tweets

9,8K Followers

5,3K Following

Najma(@768najm) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
آپ کے علاقے میں کیا نتائج ہیں؟؟
ہمارے حلقہ میں تو الحمداللّہ خان صاحب بازی لے گئے ہیں✌🏻

account_circle
Najma(@768najm) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ

۰”درود پاک کی فضیلت یہ ہے کہ
لاشریک بھی اس میں شریک رہتا ہے❤️

💕صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم💕

جمعہ مبارک

account_circle
Najma(@768najm) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
اگر خوشی کا ایک در بند ہو جاۓ تو اللّہ پاک ایک اور در کھول دیتا ہے مگر ہم وہ کھلا در دیکھ نہیں پاتے
کیونکہ ہم بند دروازے کے پیچھے دوڑ رہے ہوتے ہیں🥀

account_circle
Najma(@768najm) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
یہ ویٹ لوز پروڈکٹ ہے سب لوگ استعمال کر سکتے ہیں اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں اگر کسی کو چاہئیے تو ڈی ایم کر سکتا ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ یہ ویٹ لوز پروڈکٹ ہے سب لوگ استعمال کر سکتے ہیں اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں اگر کسی کو چاہئیے تو ڈی ایم کر سکتا ہے
account_circle
Najma(@768najm) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ

دُنیا دار خواہ کتنا ہی ذہین ہو!
جب وہ آخرت سے غافل ہے تو مُردہ ہے”

( حضرت مولانا جلال الدین رومی)

account_circle
Najma(@768najm) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ

وہ ہمارے نبی ہم اُن کے اُمتی
اُمتی تیری قسمت پہ لاکھوں سلام

ہم یہاں سے پُکاریں آقا مدینے سنیں
اُن کی اعلٰی سماعت پہ لاکھوں سلام

❣️صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم❣️

account_circle
Najma(@768najm) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ

قتیل دل نے دھڑکنا بھی جب نہ سیکھا تھا
وہ میرے خانہ دل میں مکین تھے تب بھی۰۰
❣️صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم❣️

account_circle
Najma(@768najm) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
سب محبت سے کریم آقا کی بارگاہ میں درود پڑھ لیجئے

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ سب محبت سے کریم آقا کی بارگاہ میں درود پڑھ لیجئے
account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

عوام پرامن طور پر G-13 Islamabad جمع ہوں، خان صاحب کی سیکیویٹی کو مدنظر رکھیں۔ یہ آحاطہ عدالت سے عمران خان کو گرفتار نہیں کرسکتے آج یہ انتشار پھیلا کر انہیں جان سے مارنے کے اپنے ناپاک منصوبے پر عملدرآمد کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں ہمیں انہیں ایسا کوئ بھی موقع نہیں دینا۔ یاد رکھیں

account_circle
Najma(@768najm) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ

“ ہر ایک نئی چیز اچھی محسوس ہوتی ہے
لیکن دوستی جتنی پرانی ہوگی اُتنی ہی عمدہ اور مضبوط ہو گی

‏༆🌿 ہــریــرہ 💘‏༆
علی .... ⁦🇵🇰⁩

account_circle
Najma(@768najm) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ

فاصلے کبھی رشتے الگ نہیں کرتے اور نزدیکیاں کبھی رشتے نہیں بناتیں
اگر احساس سچا اور پر خلوص ہو تو رشتے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں❣️

دعاؤں میں یاد رکھیے گا🤲🏻

رمضان مبارک❣️

account_circle
Najma(@768najm) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ

اللّہ پاک سب کی مشکلات کو آسان فرماۓ
آمین یارب العالمین

account_circle
Najma(@768najm) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللّہ وبرکاتہ

“صرف روٹی کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا
کسی کا حق کھانے سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے”

رمضان مبارک❣️

account_circle
Najma(@768najm) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللّہ وبرکاتہ

اللّہ پاک فرماتے ہیں:
سب کو چھوڑ کر مجھ پر اندھا اعتبار کرلو
یقین کرو میں اپنے وعدوں کا بڑا سچا ہوں ۔

account_circle
Najma(@768najm) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ

۰۰٭*٭ یا اللّہ ۰۰٭*٭
مجھے نہیں پتہ میں جنت کے قابل ہوں یا نہیں
مگر اے اللّہ مجھے تیری درزخ سے بہت ڈر لگتا ہے
اے میرے مالک ہمیں سیدھی راہ پر چلا اور سچا مسلمان بنا دے ۔٭
آمین یا رب العالمین *٭*🤲🏻

account_circle
Najma(@768najm) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ

______ تلخ حقیقت ______

جیب بھارہی ہو تو دشمن بھی خطائیں معاف کر دیتے ہیں
اور ہاتھ خالی ہو تو سگے بہن بھائی بھی سلام نہیں لیتے🍂

account_circle