Muhammad Waqas(@987MW) 's Twitter Profileg
Muhammad Waqas

@987MW

Muhammad waqas

ID:1356949982234951682

calendar_today03-02-2021 12:57:55

3,7K Tweets

661 Followers

1,0K Following

Muhammad Waqas(@987MW) 's Twitter Profile Photo

جب بھی مشرف کو موت اے تو مشرف کی لاش کو لال مسجد کے سامنے رکھ کر ڈاکٹر آفیہ کی بہن کے ہاتھوں سرعام جلایا جائے تاکہ کوئ اور اسی ہزار شہید ہونے پاکستانیوں کے بدلے ملنے والے ڈالر اگلی دفعہ پکڑنے سے پہلے سو مرتبہ سوچے۔

account_circle
Muhammad Waqas(@987MW) 's Twitter Profile Photo

سارے چینل نیازی عزاب سے چھٹکارے کے بعد اس کی پالیسی ڈسکس کر رہے ہیں ۔۔۔
لیکن میرے نزدیک نیازی نے جو نقصان اس ملک کے نظریات کو اور اس ملک کے جغرافیائی اعتبار سے جو نقصان پہنچائے گیا ہے وہ اب پتہ نہیں کتنی دہائیوں میں پورا ہو گا

account_circle
Muhammad Waqas(@987MW) 's Twitter Profile Photo

تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا

مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تری رہبری کا سوال ہے

account_circle
Muhammad Waqas(@987MW) 's Twitter Profile Photo

جس طرح ڈسکہ الیکشن میں الیکشن کلعدم قرار دے کر مجرموں کو کچھ نہیں کہا گیا لگتا ہے آج بھی ڈسکہ والی روایت قائم کی جائے گی

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

جب سے شادی ہوئی تب سے مریم نواز کو وزیراعظم دیکھ رہا ہوں: کیپٹن صفدر Cute 🥰

account_circle
Ch Shabaan Kamboh(@shabaanKfsd) 's Twitter Profile Photo

یہ کونسے پولیس والےہیں جو اپنےہی لوگوں پر شیلنگ کر کے انکو منتشر کرتے ہیں ؟

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

مہنگائی کیوجہ سے ملک میں خودکشیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات، عظمی بخاری کی حکومت پر کڑی تنقید

account_circle
Khurshid Ahmad(@khchheena) 's Twitter Profile Photo

قوم امید رکھتی ھے بلکہ اپیل کرتی ھے محترمہ Maryam Nawaz Sharif صاحبہ سے دھوکے باز جھوٹوں کے سردار شہباز غل فوادے چوھری ARYکے ساتھ ساتھ PTV کسی کو نہیں چھوڑنا
نشان عبرت بنائیں انھیں تاکہ دوبارہ جھوٹ بول کے قوم کو گمراہ کرنے کی جرآت نا کریں

account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر دیکھ کر آج پھر ان سب لوگوں کے گھروں میں صف ماتم ضرور بچھی ہو گی جو کہتے تھے ن لیگ میں ش لیگ م لیگ نکلے
آج ن، ش، م سب کو اکٹھا دیکھ ان سب مخالفین پر غشی کے دورے طاری ہیں

یہ تصویر دیکھ کر آج پھر ان سب لوگوں کے گھروں میں صف ماتم ضرور بچھی ہو گی جو کہتے تھے ن لیگ میں ش لیگ م لیگ نکلے آج ن، ش، م سب کو اکٹھا دیکھ ان سب مخالفین پر غشی کے دورے طاری ہیں
account_circle
꧁💞بنت صدیق 💞꧂(@obint1) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف سے مجھے موت تو جدا کر سکتی ہے ، مگر میں نواز شریف کا ساتھ چھوڑنے والا نہیں ہوں جو چاہے ہتھکنڈے استعمال کر لیں ، میاں جاوید لطیف 🙌
میاں جاوید لطیف جیسے بہادر لوگ مسلم لیگ نون اثاثہ ہیں 🐅
Nawaz Sharif
Mian Javed Latif

account_circle
Khurram Abbas Bhatti(@KhurramBhatti01) 's Twitter Profile Photo

سعدی ٹاؤن ۔ ملیر کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 9 میں امیدوار کونسلر پاکستان مسلم لیگ ن سرداد عرفان مغل سے ملاقات
شیخ ریحان،رانا عمر ،مرزا عمیر ،لیاقت علی بھائی ،طارق گجر اور دیگر ساتھی بھی موجود

سعدی ٹاؤن ۔ ملیر کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 9 میں امیدوار کونسلر پاکستان مسلم لیگ ن سرداد عرفان مغل سے ملاقات شیخ ریحان،رانا عمر ،مرزا عمیر ،لیاقت علی بھائی ،طارق گجر اور دیگر ساتھی بھی موجود #PMLN
account_circle
Ch Shabaan Kamboh(@shabaanKfsd) 's Twitter Profile Photo

کیا غم،غمِ حُسینؑ میں کٹ جائے زندگی
یہ زندگی یُوں بھی ہے صدقہ حسینؑ کا

account_circle
Mian Hunbal PTI(@HunbalPTI) 's Twitter Profile Photo

👈رات کو أ لائن ہونے والے دوست ریٹوئیٹ🔁 کریں
اور اپنے 90 فالورز بڑھائیں صبح تک
اور ساتھ ساتھ سب ریٹوئیٹ کرنے والے دوست ایک دوسرے کو فالو کرتے جائیں اور فالو بیک لازمی دیں ✅
@78Kh6 🅦ᴀᴍɪϙᴜᴇ 🅝ɪ🅢ᴀʀ

account_circle
Ch Shabaan Kamboh(@shabaanKfsd) 's Twitter Profile Photo

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں
آج کے دن میں اپنےپولیس کے تمام جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار صاحب کی قوم کو بہت یاد آرہی ہے ۔ ڈار صاحب نے ملک کو تمام معاشی بحرانوں سے نکال کر بہترین معیشت فراہم کی تھی
Ishaq Dar

اسحاق ڈار صاحب کی قوم کو بہت یاد آرہی ہے ۔ ڈار صاحب نے ملک کو تمام معاشی بحرانوں سے نکال کر بہترین معیشت فراہم کی تھی @MIshaqDar50
account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

یہ جدوجہدمحض چند سیٹوں کی ہار جیت کے لئے نہیں بلکہ آئین شکنوں کی غلامی سے نجات کے لئیے ہے۔ اور اپنی عزتِ نفس پر سمجھوتہ کئے بغیر تاریخ کی درست سمت میں کھڑے نظر آنے کے لئے ہے۔ مسلم لیگ ن اور عوام کے درمیان خلیج ڈالنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہو گی اِنشاءاللہ۔ 3/3

account_circle