Hafiz qazi muhammad khan(@9juna9) 's Twitter Profileg
Hafiz qazi muhammad khan

@9juna9

دوسروں کی خوشامد کا شوق نہیں مجھے
جیسا بھی ہوں اپنے نام سے جانا جاتا ہوں❤

ID:1573662130750066691

calendar_today24-09-2022 13:16:06

20,4K Tweets

1,4K Followers

1,5K Following

Munir Ahmad Chaudhry®(@Ch_344) 's Twitter Profile Photo

ابو ھریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں :
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :' بندہ اپنے رب کے زیادہ قریب اس وقت ہوتا ہے جب وہ سجدہ میں ہوتا ہے، لہذا سجدہ میں زیادہ سے زیادہ دعائیں مانگا کرو'
صححیح مسلم
215 (482)

السلام وعلیکم
صبح بخیر
👍
Munir Ahmad Chaudhry™

ابو ھریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :' بندہ اپنے رب کے زیادہ قریب اس وقت ہوتا ہے جب وہ سجدہ میں ہوتا ہے، لہذا سجدہ میں زیادہ سے زیادہ دعائیں مانگا کرو' صححیح مسلم 215 (482) السلام وعلیکم صبح بخیر 👍 @Munir_344 #SELF_MADE
account_circle
WASEEM Butt ♥️(@W_butt5) 's Twitter Profile Photo

🌺🌺اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌺🌺

🌺🌺اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌺🌺
account_circle
Khuram Shahzad(@khurmi_5) 's Twitter Profile Photo

پچھلے ایک ہفتہ کے اندر جو ڈانڈے نے چمتکار دیکھیا ہے اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ڈالر کا تھا جو یہ افغانی سمگلر لے جاتے تھے افغانستان
جو اب وقتی طور پر روکتا ہوا نظر آرہا ہے
کیونکہ ان کو قابو کرنے کے لئے پہرے دار بیٹھا دیا ہے حافظ صاحب نے
راضی دادا

account_circle
Green TV Entertainment(@Greentvpakistan) 's Twitter Profile Photo

'دوڑ' دیکھئے ہر بدھ کی رات 9 بجے صرف گرین انٹرٹینمنٹ ٹی وی پر۔

تمام ڈراموں کی اپڈیٹس کے لئے گرین ٹی وی کے آفیشل اکاؤنٹ Green TV Entertainment کو فالو کریں۔ شکریہ!

account_circle
Green TV Entertainment(@Greentvpakistan) 's Twitter Profile Photo

'جندو' دیکھئے ہر بدھ کی رات 8 بجے صرف گرین انٹرٹینمنٹ ٹی وی پر۔

تمام ڈراموں کی اپڈیٹس کے لئے گرین ٹی وی کے آفیشل اکاؤنٹ Green TV Entertainment کو فالو کریں۔ شکریہ!

account_circle
M Arshad ch(@arshid_c) 's Twitter Profile Photo

Take out the projects initiated by Nawaz Sharif out of Pakistan, and Pakistan will be left with nothing. Only he has the acumen and farsightedness to build a prosperous Pakistan.

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

میم عظمی کے ہاتھوں یوتھیوں کے صدر کی آخیر چھترول😜

اس پارٹی میں شاید رواج ہے “چپیڑیں” کھا کر عہدہ چھوڑنے کا، اور یہاں صدر کو تب پتا چلتا ہے کہ وہ صدر نہیں رہا جب اگلے گاڑی میں بیٹھا کر ڈرائیور کو کہتے ہیں کہ اینوں گھر لے جاؤ 😂

m.youtube.com/watch?v=Svff9p…

account_circle
Khuram Shahzad(@khurmi_5) 's Twitter Profile Photo

سین وہاں سے شروع ہوگا جہاں پر 17 میں ختم کیا گیا تھا نواز شریف چاہتے جن لوگوں نے 17 میں کام خراب کرنا شروع کیا ان سے قانونی طریقہ سے جواب لیا جائے
باجوہ ، فیض حمید ، ثاقب ناسور ، کھوسہ ، اور بندیال ان سب سے جواب لینا چاہئے کیوں چلتے دوڑتے پاکستان تباہ وبرباد کیا ہے
سید عمران شفقت

account_circle
Khuram Shahzad(@khurmi_5) 's Twitter Profile Photo

صدر عارف علوی کی حالت دیکھ کر ابھی ابھی میرے ذہیں میں ایک شعر یاد آیا ہے
'ارادہ بنتا ہوں سوچتا ہوں توڑا دیتا ہوں
کہیں ایسا نہ ہوجائے کہیں ویسا نہ ہوجائے'
علوی کا دل کرتا ہے کہ میں الیکشن کی تاریخ دے دوں اور ادر سےISIوالے پرانی فائلیں لیں گئےہیں علوی کو اختیار ہی نہیں ہے
راضی دادا

account_circle
Munir Ahmad Chaudhry®(@Ch_344) 's Twitter Profile Photo

بابا جی کہتے ہیں:
اگر آپ سے کوئی نیکی نہیں ہوتی تو آپ صرف معاف کرنا سیکھ لیں.!!

👍
Munir Ahmad Chaudhry™

بابا جی کہتے ہیں: اگر آپ سے کوئی نیکی نہیں ہوتی تو آپ صرف معاف کرنا سیکھ لیں.!! 👍 @Munir_344 #SELF_MADE
account_circle