WASEEM Butt ♥️(@W_butt5) 's Twitter Profileg
WASEEM Butt ♥️

@W_butt5

ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال تھا
دل خوش ہوا خود کو گنہگار دیکھ کر
#ADMIN
#PML_N_FORCE_RT_PROMOTION_GRO

ID:1454087253085589509

calendar_today29-10-2021 14:06:59

181,8K Tweets

20,2K Followers

10,1K Following

سید نوید شاہ کاظمی(@ShahG666) 's Twitter Profile Photo

ادب پہلا قرینہ ھے محبت کے قرینوں میں

یہ ھے میاں صاحب اور کلثوم نواز صاحبہ کی تربیت

account_circle
Blue 💙 A🐦j👈(@Abijal20) 's Twitter Profile Photo

BBC
کے خلاف کیوں ٹرینڈ نہی چلانے کی اب تک کسی طرف سے کوئ کوشش ہوئ 📢

ایک جھوٹی ،فیک وڈیو ، کی تحریک فتنہ کے ساتھ شراکت داری کے سواء اور کیا ہے

account_circle
KAMI JUTT SWL (@kamijuttsmt) 's Twitter Profile Photo

ٹی ایم اے بلدیہ میٹروپولیٹن ساہیوال میں جہاں اعلیٰ افسران موجود ہوتے ہیں وہاں پر جس پرچم کے ساۓ تلے ہم ایک ہیں وہاں پر اس پرچم کا یہ حال ہے اسے طرح ساہیوال کے شہر کا کیا حال ہوگا
توجہ طلب سی ایم پنجاب Maryam Nawaz Sharif

ٹی ایم اے بلدیہ میٹروپولیٹن ساہیوال میں جہاں اعلیٰ افسران موجود ہوتے ہیں وہاں پر جس پرچم کے ساۓ تلے ہم ایک ہیں وہاں پر اس پرچم کا یہ حال ہے اسے طرح ساہیوال کے شہر کا کیا حال ہوگا توجہ طلب سی ایم پنجاب @MaryamNSharif
account_circle
KAMI JUTT SWL (@kamijuttsmt) 's Twitter Profile Photo

آٹا غریب کی دہلیز پر، ہسپتال غریب کی دہلیز پر ، مریم نواز خود غریب کی دہلیز پر،
تبدیلی کا نعرہ جنہوں نے لگایا تھا، پختونخوا میں انکی تیسری حکومت ہے لیکن تبدیلی مریم نوازشریف ایک مہینے میں لائیں

آٹا غریب کی دہلیز پر، ہسپتال غریب کی دہلیز پر ، مریم نواز خود غریب کی دہلیز پر، تبدیلی کا نعرہ جنہوں نے لگایا تھا، پختونخوا میں انکی تیسری حکومت ہے لیکن تبدیلی مریم نوازشریف ایک مہینے میں لائیں #VisionNawazSavingPakistan #امیدسحر
account_circle
Muhammad Akmal(@M_A_780) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب عوام کے ساتھ
یہ ہوتی ہے اچھی تربیت 🥰
یہ ہوتا ہے عوامی خدمت کا جذبہ

$GAME
$PIXIZ
$RICY
$TRIP
$DUEL
$SKR
$STYLE
$PRISM
$XTERIO
Shards
$XTREME
$BEYOND
$SENDER
$BUBBLE

Sender Labs
Like ♥️ Repost 🔃

account_circle
Ahmad Sidhu(@ahmad_sidhu94) 's Twitter Profile Photo

مزدورکی محنت سے ہی سرمائے میں برکت آتی ہے۔۔اگرمزدورکواس کا جائز حق نہ ملے تو ملک ترقی نہیں کرسکتا۔۔۔سرمایہ داراور محنت کش ایک گاڑی کے دوپہیے ہیں۔۔شبانہ روز محنت سے ہی پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑاہوسکتاہے۔۔۔آجراوراجیرمل کر ہی پاکستان کو ترقی کی منزل سے ہمکنارکرسکتےہیں۔۔۔ محنت کشوں کی…

مزدورکی محنت سے ہی سرمائے میں برکت آتی ہے۔۔اگرمزدورکواس کا جائز حق نہ ملے تو ملک ترقی نہیں کرسکتا۔۔۔سرمایہ داراور محنت کش ایک گاڑی کے دوپہیے ہیں۔۔شبانہ روز محنت سے ہی پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑاہوسکتاہے۔۔۔آجراوراجیرمل کر ہی پاکستان کو ترقی کی منزل سے ہمکنارکرسکتےہیں۔۔۔ محنت کشوں کی…
account_circle
Ahmad Sidhu(@ahmad_sidhu94) 's Twitter Profile Photo

مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب.
Shehbaz Sharif

account_circle
🅽🅰🅳🅸🅸(@CalllMeNadii) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھار صرف ایک شخص ہی جاتے جاتے ہماری خوشی، ہنسی، دکھ، سوچنے کی صلاحیت، محسوس کرنے کی صلاحیت، درد، شکوے، شکایتیں، روٹھنا، منانا اور محبتیں سب کچھ اپنے ساتھ لے جاتا ہے۔ ہم صرف ایک زندہ لاش بن کر رہ جاتے ہیں۔🖤

کبھی کبھار صرف ایک شخص ہی جاتے جاتے ہماری خوشی، ہنسی، دکھ، سوچنے کی صلاحیت، محسوس کرنے کی صلاحیت، درد، شکوے، شکایتیں، روٹھنا، منانا اور محبتیں سب کچھ اپنے ساتھ لے جاتا ہے۔ ہم صرف ایک زندہ لاش بن کر رہ جاتے ہیں۔🖤
account_circle
Raja(@Raja8159) 's Twitter Profile Photo

مداخلت وہ تھی جب ایک جج نے مداخلت کے بارے میں بتایا تو اس کو نکال دیا گیا،مداخلت وہ تھی جب ایک جج نے فیض آباد دھرنا پر فیصلہ دیا تو اس پر ریفرنس بنا دیا،مداخلت وہ تھی جب ایک جج نے ڈکٹیٹر کو پھانسی کی سزا سنائی تو اس کو پاگل قرار دیا گیا

account_circle
Shakil Bashir(@ShakilB21016165) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نےآج بہاولپور پہنچ کر گاوں چک 6 بی سی میں پہلے فیلڈہسپتال کا افتتاح کیا اورہسپتال میں موجود تمام سہولیات کاجائزہ بھی لیا اور وہاں پر موجود گاوں کی خواتین سے ملاقات بھی کی۔
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Faheem_GiLL(@Faheem__GiLL) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
آئیے مل کر شکر ادا کرتے ہیں اس رب کا
جس نے ہماری زندگی میں ایک نئی صبع روشن کی

اسلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ آئیے مل کر شکر ادا کرتے ہیں اس رب کا جس نے ہماری زندگی میں ایک نئی صبع روشن کی #الحمداللہ
account_circle
Faheem_GiLL(@Faheem__GiLL) 's Twitter Profile Photo

💥اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ💥
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد💥

💥اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ💥 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد💥
account_circle
Faheem_GiLL(@Faheem__GiLL) 's Twitter Profile Photo

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُواً أَحَدٌ
# سبحان_الله_العظيم

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُواً أَحَدٌ # سبحان_الله_العظيم
account_circle
ٹیچر۔شمائلہ ڈار(@shmyla) 's Twitter Profile Photo

ایک اُمید ہی تو ہے جو ختم نہیں ہوتی، کہانی تو کب کی ختم ہو چکی ہے ۔ 💗🔥🥀

ایک اُمید ہی تو ہے جو ختم نہیں ہوتی، کہانی تو کب کی ختم ہو چکی ہے ۔ 💗🔥🥀 #قومی_زبان
account_circle
ٹیچر۔شمائلہ ڈار(@shmyla) 's Twitter Profile Photo

کیا کشش تھی اس کی آنکھوں میں مت پوچھو
میرادل ہی مجھ سے لڑ پڑامجھے وہ شخص چاہیے

account_circle