Hadi Butt(@AHadi06) 's Twitter Profileg
Hadi Butt

@AHadi06

جمہوریت کا داعی - مریم نواز کا سپاہی

ID:1315356158199300096

calendar_today11-10-2020 18:20:37

274 Tweets

179 Followers

192 Following

Follow People
Hadi Butt(@AHadi06) 's Twitter Profile Photo

کبھی ان دونوں نے بورڈ کو گیند بنایا ہوا تھا ایک دوسرے کو ٹیم سے نکالنے میں لگے رہے آج ایک دوسرے کی تعریفوں کے پُل بندھ رہے ہیں ہیروز😭

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

یہ حکومت جو بھی قوانین بنا رہی ہے کہنے کو تو میڈیا اور اپوزیشن کی آواز بند کرنے کے لیے ہے مگر یہ قوانین عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہونے والے ہیں۔ پھر نا کہنا بتایا نہیں!

account_circle
Hadi Butt(@AHadi06) 's Twitter Profile Photo

پوری دُنیا میں اب کرونا کی وجہ سے اموات رک گئی ہیں جب سے ویکسین لگائی گئی ہیں اور پاکستان میں اب بھی وہ ہی شرح ہے اموات کی کیونکہ جو بھی بے چارہ فوت ہوتا ہے نمبر پورے رکھنے کے لیے کرونا میں ڈال دیا جاتا ہے
نیازی صاحب دب کے رکھو کون سا کسی نے پوچھنا ہے

account_circle
Marriyum Aurangzeb(@Marriyum_A) 's Twitter Profile Photo

سینئر صحافی محسن بیگ کی گرفتاری بدترین انتقامی کارروائی ہے فوری رہائی کیا جائے عمران صاحب جس کو گرفتار ہونا چاہئیے وہ صحافیوں کو گرفتار کر رہا ہے
عمران صاحب گرفتار تو آٹا چینی بجلی گیس دوائی چور کو ہونا چاہئے محسن بیگ کی گرفتاری انتقامی، گھٹیا اور آمرانہ سوچ کا نتیجہ ہے

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

وقت کا پہیہ گھوم چکا ہے۔عمران خان صاحب!آپ جتنی بھی ریاستی طاقت استعمال کر لیں، آپ اپنے آپ کو نہیں بچا سکتے۔ آپ کے جرائم کی فہرست میں اپنے مخالفین سے انتقام لینا ہی نہیں، FIA جیسے قومی اور ریاستی اداروں کو اپنے ذاتی سکورسیٹل کرنے کیے استعمال کرنا بھی شامل ہے۔ حساب تو دینا ہو گا!

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

آپ Imran Khan کوئی آسمان سے اتری مخلوق نہیں جس کی شان میں گستاخی کرنے پر شہریوں کے گھروں پر دھاوا بولا جائے گا اور انکو سلاخوں کے پیچھے پھینکا جائے گا۔آپ کی اہلیہ کا جو احترام ہے وہی میری ICU میں بیہوش پڑی والدہ کا ہونا چاہیے تھا،مخالفین کی بہنوں اور بیٹیوں کا ہونا چاہیے تھا

account_circle
Hadi Butt(@AHadi06) 's Twitter Profile Photo

حکومتی اتحادی کل کس منہ سے عوام کے پاس ووٹ مانگنے جائیں گئے اگر اس مہنگائی میں جس نے عوام کا جینا دو بھر کیا ہوا اب اپوزیشن کی بجائے دوبارہ وزارتوں کے لالچ میں حکومت کا ساتھ دیں گئے تو کل عوام بھی ان کو دھکے اور ذلت ہی بدلے میں دے گی

account_circle
Hadi Butt(@AHadi06) 's Twitter Profile Photo

شہباز کی ایک ملاقات نے ہنجڑا بنا دیا نیازی کو
Ch Fawad Hussain
صاحب تھانیدار والی مثال یہاں فٹ ہوتی ہے یاد کروائی کہ نہیں آپ کو ماں شہباز کی ایک ملاقات نے
Marriyum Aurangzeb Azma Zahid Bokhari

account_circle
Hadi Butt(@AHadi06) 's Twitter Profile Photo

کب تک لوگوں کو صابر ہاشمی کی طرح غائب کرتے رہو گئے اب یہ آوازیں بند نہیں ہونگی بلکہ اور اونچی ہونگی
ایسے کام چھوڑ دو جس کی وجہ سے تم کو بے گناہ لوگ اُٹھانے پڑتے ہیں

account_circle
Hadi Butt(@AHadi06) 's Twitter Profile Photo

بےشرم ARY NEWS کو اب
فیصل واوڈا کے نام کے ساتھ بھی ہر بار 'نااہل' لکھنا اور پڑھنا چاہیئے

account_circle
Hadi Butt(@AHadi06) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں اگر غیرت مند ہو تو عمران نیازی کی عوام رابطہ مہم کے دوران اس سے 50 لاکھ گھروں اور 1کروڑ نوکریوں کا سوال ضرور کرنا

account_circle
Hadi Butt(@AHadi06) 's Twitter Profile Photo

کوئی نئی وسیم بھائی اسلام آباد ہائی کورٹ اور پھر سپریم کورٹ ہے نا سنبھال لے گی بوٹ چاٹ کو قاسم سوری کا معماملہ سنبھالا ہوا ہے نا سپریم کورٹ کے بوٹ گروپ کی ایماندار دیانت داری صرف فائز عیسی کیس کے لیے ہیں

account_circle
Hadi Butt(@AHadi06) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو پہلے تحفظ سُپریم کورٹ مہیا کرتی تھی آج کل وہ ہی کام اسلام آباد ہائی کورٹ کر رہی ہیں امین گنڈا پور برادرز کا تازہ فیصلہ اور واڈا کیس کو کئی سال تک لمبا کرنے کا سہرا اور پھر باعزت سینٹیر بنانے کا بھی کریڈٹ اطہر من اللہ صاحب کی عدالت کو ہی جاتا ہے

account_circle
Hadi Butt(@AHadi06) 's Twitter Profile Photo

جسٹس گلزار نے اپنے دور منصفی میں سیاچن فتح کیا تھا
اس لیے
اسے نشان حیدر بھی دیں
نواز نا تو پڑے گا کام جو کرواے ہیں

جسٹس گلزار نے اپنے دور منصفی میں سیاچن فتح کیا تھا اس لیے اسے نشان حیدر بھی دیں نواز نا تو پڑے گا کام جو کرواے ہیں
account_circle
Marriyum Aurangzeb(@Marriyum_A) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ! شہباز شریف کی عوامی خدمت اور ایمانداری قانون اور عوام کی عدالت میں ایک بار پھر ثابت ہوئی۔ صاف پانی کیس میں ثابت ہوا کہ سب سے کم بولی دینے والی کمپنی سے بھی 20 کروڑ روپے کم کرائے گئے لہذا اس کیس میں کرپشن ہونے کا تمام عمرانی افسانہ سراسر جھوٹ اور سیاسی انتقام ثابت ہوا۔

account_circle
Shehbaz Sharif(@CMShehbaz) 's Twitter Profile Photo

راجہ قمرالاسلام سابق MPA، وسیم اجمل سمیت 16 ملزمان کی صاف پانی ریفرنس میں بریت پر اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرتے ہیں۔ سیاسی انتقام کی دھند بتدریج چھٹ رہی ہے اورسچائی کی روشنی بڑھتی جا رہی ہے۔بہادری و ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنے والے ساتھیوں پر فخر ہے۔ اس کامیابی پر انہیں بہت بہت مبارک!

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

Broad day light killing of Christian pastor in KPK is extremely painful & alarming. Pakistan 🇵🇰 was created with the promise of equal rights for all citizens especially minorities. Where are those rights? Is there anything that's functioning correctly under this regime? Shame.

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

If I had a shred of hope in this insensitive & stony-hearted regime, I’d tell them to not only visit the families of the victims in Peshawar, but to console the Christian community & stand with them at a time when they need it the most.

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

بہت مبارک ہو۔ اسی طرح ایک ایک کر کے تمام جھوٹے مقدمات انشاءاللّہ اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ انجام کا آغاز ہو چکا۔

account_circle