Abdul wahid(@AW_RJP) 's Twitter Profileg
Abdul wahid

@AW_RJP

اپنی زندگی کا دوسروں مقابلہ مت کریں 🌹
سورج اور چاند میں کوئی مقابلہ نہیں دونوں اپنے اپنے وقت پر چمکتے ہیں 🌹
💯

ID:1078402089716465664

calendar_today27-12-2018 21:27:48

5,6K Tweets

12,5K Followers

12,1K Following

Follow People
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

'پولیس والے نے مجھے کہا کہ آپ کو اس لئے گرفتار کیا ہے کہ مریم نواز نے حلف اٹھانا ہے

یہ اتنی نواب ہے کہ اس کے حلف اٹھانے پر ہمیں پکڑ کر جیل میں ڈال دیں گے؟

اس شہر میں ان کی حکومت آئی ہے۔ کوئی دشمن کا قبضہ نہیں ہو گیا۔ یہ ملک ہمارا بھی ہے'

عمران ریاض خان

account_circle
Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ(@EhteshamPK_) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے مریم کو بہت تکلیف پہ پہنچتی ہے اس ویڈیو کو پھیلانے سے ۔۔
پھر تو اس کو وائرل کرنا ہمارا فرض بنتا ہے ۔۔!!

ریٹویٹ کرتے جائیں ۔۔

account_circle
آنسہ بٹ(@iamansaarmy) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کی اولاد اسرائیل کے ساتھ کاروبار کر رہی ہے اور پٹواری که رہے ہیں پی ٹی آئی کا اسرائیل سے تعلق ہے۔
ثبوت ارشد شریف شہید کی اس رپورٹ میں ۔ ضرور ری ٹویٹ کریں

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

غزہ پر متفقہ قرار داد کی تجویز اسد قیصر نے دی تھی۔لیکن فارم 47 کی پیدوار PP اور ن لیگ اس پر پراپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ تحریک انصاف نے قرارداد کی مخالفت کی ہے۔اس وڈیو کو ریٹویٹ کر کے پھیلائیں تاکہ پراپیگنڈہ کرنے والوں کے منہ بند ہوں۔

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨

ٹرانسپورٹرز حضرات نے بلوچستان میں سڑکیں بند کر دیں اور کہا ہم کرنیلوں اور بریگیڈیئرز کو روز کروڑوں کا بھتہ نہیں دے سکتے -

account_circle
JAY KHAN(@Jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر اگر تم اسے عزّت سمجھتے ہو تو تمہیں مبارک ہو،
جو عوام کی عزّت نہیں کرتے وہ گلی گلی ذلیل ہوتے ہیں۔

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

آپکو کچھ یاد ہے یہ منافق خان کے وقت کیا کیا کہتے تھے۔ اللہ الحق ہے۔

آپکو کچھ یاد ہے یہ منافق خان کے وقت کیا کیا کہتے تھے۔ اللہ الحق ہے۔
account_circle
Maha(@selfpainted) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja جنہوں نے سرحدوں پر دشمن کی جاسوسی کرنی تھی وہ لوگوں کے بیڈروم میں جاسوسی کرتے ہیں اور ویڈیوز بناتے ہیں

شعیب شاہین

account_circle
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja جیل۔ قبول کی ۔۔دھاندلی کر کے هرايا گیا ۔۔تمام آفرز رد کی لیکن غداری نہیں کی۔ اس کرپٹ سسٹم کا حصہ نہیں بنے

account_circle
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja پاکستان تحریک انصاف کے تمام ایم این اے اور ایم پی اے 18 مارچ بروز سوموار دوپہر 1 بجے ہائیکورٹ پہنچیں۔ علیمہ خان۔

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

ہر بار مریم صفدر، حسن اور حسین نواز کا جھوٹ پکڑا جاتا ہے
حسن نواز کہہ رہا ہے کہ میں پاکستانی شہری ہوں مریم نواز کہہ رہی ہے کہ وہ پاکستانی شہری نہیں اور دوسری طرف حسن اور حسین دونوں کہہ رہے ہیں کہ ہم پاکستانی شہری نہیں؟
اب انہیں ملک کی یاد ستانے لگی،
صرف ملک کو لوٹنے کیلئے🖐️🤦😡

account_circle
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)(@s0nhri_sn0w) 's Twitter Profile Photo

نیازی نے دس لاکھ کے صحت کارڈ پر اپنی تصویر نہیں بنوائی
انہوں نے دس کلو کے آٹے کے تھیلے پر اپنا تھوبڑے چھاپ لیے
یہ ہوتا ہے ویژن
یہ ہوتی ہے کرپشن

نیازی نے دس لاکھ کے صحت کارڈ پر اپنی تصویر نہیں بنوائی انہوں نے دس کلو کے آٹے کے تھیلے پر اپنا تھوبڑے چھاپ لیے یہ ہوتا ہے ویژن یہ ہوتی ہے کرپشن
account_circle
Fatima PTI(@FatimaPTI_IK) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی میں جب بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی تصویر لہرائی تو بزدلوں نے کیمرہ ہی بند کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔

اب سوشل میڈیا پے کیسے روکو گے ۔۔۔۔۔ پھیلاؤ زرا اسکو ۔۔۔🔥

قومی اسمبلی میں جب بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی تصویر لہرائی تو بزدلوں نے کیمرہ ہی بند کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔ اب سوشل میڈیا پے کیسے روکو گے ۔۔۔۔۔ پھیلاؤ زرا اسکو ۔۔۔🔥
account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

ایک اور ویڈیو آگئی، جناب چیف صاحبان
عوام کا مینڈیٹ واپس کردیں
کامران ٹیسوری گورنر سندھ نے مینڈیٹ چوری کا اعتراف کرلیا، ن PPP کے مینڈیٹ چوری کی حقیقت بتادی۔

account_circle
Fatima PTI(@FatimaPTI_IK) 's Twitter Profile Photo

آج مریم نواز نے اپنی والدہ کو شہید قرار دے دیا ۔۔۔ انکو تو کینسر تھا مجھے بتایا جائے کہ وہ کس محاز پر شہید ہوئی ؟ آپ جھوٹی سچی وزیر اعلیٰ منتخب ہوئی اور فارم 47 کی پیداوار ہیں اتنا جھوٹ تو نہ بولو ۔۔۔۔۔۔۔

سمیع ابراہیم:-

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

آئی جی پنجاب کی گڈ گورننس ۔۔۔۔
آئی جی نے پنجاب پولیس کو عوام کو لوٹنے کی کھلی چھٹی دی ہوئی ہے۔۔۔
بس پی ٹی آئی والوں کو دبانے کا نام کارکردگی رکھا ہوا ہے۔۔۔

account_circle