Adnan Zaheer Khawaja(@Adnan_Zaheer) 's Twitter Profileg
Adnan Zaheer Khawaja

@Adnan_Zaheer

Entrepreneur |Engineer| Businessman| Dreamer of Islamic Welfare State Pakistan 🇵🇰 RT & Likes not Endorsement

ID:118664483

calendar_today01-03-2010 11:34:59

22,4K Tweets

16,9K Followers

540 Following

Follow People
Adnan Zaheer Khawaja(@Adnan_Zaheer) 's Twitter Profile Photo

کسانوں پر ہونے والا ظلم پہلا نتیجہ ہے ”نواز شریف کسان کارڈ“ کا جو اس کی بیٹی نے لانچ کیا تھا!

کسانوں پر ہونے والا ظلم پہلا نتیجہ ہے ”نواز شریف کسان کارڈ“ کا جو اس کی #مینڈیٹ_چور بیٹی نے لانچ کیا تھا! #کسان_کا_معاشی_قتل_بند_کرو
account_circle
Adnan Zaheer Khawaja(@Adnan_Zaheer) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے دلیر کارکنان کو مبارک باد ✌️
ظالم ناجائز سرکار کو یہ واضح پیغام ہے ۔۔
ظلم بند کرو اور کپتان کو رہا کرو۔
اگلی منزل ورنہ اسلام آباد ہو گی‼️

account_circle
Adnan Zaheer Khawaja(@Adnan_Zaheer) 's Twitter Profile Photo

ایک ڈاکو نے چوری کی اور اس حرام مال سے مسجد میں 10 پنکھے لگوا کر برکت کی دعا کروا رہا ہے۔۔
کی مینڈیٹ چوری والے قوم پر ڈاکہ مار کر ترقی کی باتیں کر کے خود کو شرمندہ نہ کریں 🙏🏼

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

25 اپریل 1996 کو چیئرمین عمران خان نے انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔ مصائب، مشکلات اور جبر و استحصال کےسلسلۂ ناتمام کے باوجود پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے اپنی صبر آزما جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔

account_circle
Adnan Zaheer Khawaja(@Adnan_Zaheer) 's Twitter Profile Photo

2014 سے آخری سانس تک انشااللہ ۔۔

مرشد سے عشق کا یہ 10 سالہ سفر یہی بتاتا ہے
ہماری سب بہاریں ہمارے کپتان سے ہیں ❣️

2014 سے آخری سانس تک انشااللہ ۔۔ مرشد سے عشق کا یہ 10 سالہ سفر یہی بتاتا ہے ہماری سب بہاریں ہمارے کپتان سے ہیں ❣️ #28YearsOfStruggle
account_circle
Adnan Zaheer Khawaja(@Adnan_Zaheer) 's Twitter Profile Photo

جس طرح شہباز شریف ملک چلا رہا ہے اس سے بہتر محلے کے حاجی بشیر صاحب کریانہ سٹور چلاتے ہیں۔۔
کیونکہ وہ اپنی دکان کے فیصلے خود کرتا ہے ملازم کی اجازت سے نہیں!

account_circle
Adnan Zaheer Khawaja(@Adnan_Zaheer) 's Twitter Profile Photo

نے جو ”شعور“کی شمع جلا دی ہے
وہ توانشااللہ کئی دہایوں تک جلے گی۔
یہ جو 18سے 26 سال والی باشعور نسل تیار ہو چکی ہے یہ آبادی کا 51% ہے اس نے اگلے 7 الیکشنز تک ووٹ ڈالنا ہے۔۔
یہ نسل ظالم کا مکروہ چہرہ پہچان چکی ہے،اپنا حق تمہارے جبڑوں کے اندر سےبھی نکالے گی انشااللہ!

account_circle
Adnan Zaheer Khawaja(@Adnan_Zaheer) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سے اوپر کوئی شخص یا ادارہ نہیں
اور آئین سے بالا کوئی دستور نہیں۔۔

باقی جسے کوئی خوش فہمی یا غلط فہمی ہے قوم نے پہلے بھی نکال دی تھی آئندہ بھی نکالے گی انشااللہ!

account_circle
Adnan Zaheer Khawaja(@Adnan_Zaheer) 's Twitter Profile Photo

جو خود میرٹ کے قتل سے پیدا ہوا ہو۔۔
اسے بے ایمانی اور دہاندلی ثواب کا کام لگتا ہو گا!

account_circle
Adnan Zaheer Khawaja(@Adnan_Zaheer) 's Twitter Profile Photo

ہمارے لئے صرف باعثِ تشویش یہ ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں فوراً بڑھ گئی ہیں۔۔
باقی عالمی معملات میں کوئی ہمیں منہ بھی نہیں لگاتا دو سال سے!

account_circle
Adnan Zaheer Khawaja(@Adnan_Zaheer) 's Twitter Profile Photo

آصف زرداری فارم 47 کی ”مشترکہ پیدوار“ سے خطاب کرنے آیا تھا۔۔
فارم 45 والوں نے منجی ٹھوک کے بھیجا واپس!

account_circle