Mirza Saif 🇵🇰🇹🇷(@Mirzasaif544) 's Twitter Profile Photo

اغوا ہونے والے ورکر کامران کا معاملہ میں خود دیکھ رہا ہوں اس کا پتہ چل جائیگا،
وزیراعلی علی امین گنڈاپور

account_circle
PTI BALOCHISTAN(@PTIBaluchistan) 's Twitter Profile Photo

ایک حاکمِ وقت کسانوں کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کرتا تھا،
ایک فرعونِ وقت انہی کسانوں کو اپنا حق مانگنے پر قید کرتا ہے۔۔۔


ایک حاکمِ وقت کسانوں کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کرتا تھا، 
ایک فرعونِ وقت انہی کسانوں کو اپنا حق مانگنے پر قید کرتا ہے۔۔۔

#PakistanUnderFascism
#ReleaseImranKhan
account_circle
پاکستان تحریک انصاف(@tehreek_insafpk) 's Twitter Profile Photo

' کسان احتجاج کر رہا ہے کہ ہمارا خرچہ بھی پورا نہیں ہو رہا خدا کے واسطے جو قیمت مقرر کی ہے اس پر ہی گندم خرید لیں ،
لیکن یہ اس قیمت پر گندم خریدنے کو تیار نہیں اور ان کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ کسان روزانہ بھگت رہا ہے '

عمران ریاض خان 🔥
Imran Khan

account_circle
PTI HaroonAbad(@HND__Official) 's Twitter Profile Photo

۔ آج لاہور میں کسانوں کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ انتہائی شرمناک اور تکلیف دہ ہے۔ یہ حکومت ہر اس شخص کے ساتھ یہ ہتھکنڈے استعمال کرے گی جو احتجاج کی جرات کرے گا،، شہباز گل

account_circle
Ayesha Khan(@ieshakhanirk) 's Twitter Profile Photo

ہم میں سے زیادہ تر لوگ اس جنگ میں صرف عمران خان کے لیے ہیں
اور اگر مقصد عمران خان ہے, تو ہماری تنقید پر تنقید کیوں؟
عوام کی شکایت پی ٹی ائی قیادت اور عمران خان کے وکلا حضرات سے مناسب ہے یا غیر
مناسب؟



PTI

account_circle
Fahada(@Gulerana55685) 's Twitter Profile Photo

اگر ملک کی سب سے بڑی عدالت ہی انصاف نہیں دے گی تو پھر ہمیں کون انصاف دے گا،۔۔۔۔
لاقانونیت،فاشزم،گرفتاریاں،توڑ پھوڑ،چھاپہ مار کاروائیاں چیف جسٹس کو نظر نہیں آرہی؟
Naeem Haider Panjutha

account_circle
Qazi Asif(@QMAAsif) 's Twitter Profile Photo

کسانوں کے احتجاج کیخلاف پنجاب پولیس کی بربریت جاری،کسان دشمن حکومت اب فسطائیت کی بھی حدیں پار کررہی ہے

account_circle
Malik Atif Awan offical(@MalikAtifA80417) 's Twitter Profile Photo

ملک احمد بھچر (اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی) معین قریشی (ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی) اور ایم پی ایز پنجاب اسمبلی کا کسانوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ اور مال روڈ پر دھرنا

account_circle
Mirza Saif 🇵🇰🇹🇷(@Mirzasaif544) 's Twitter Profile Photo

میری اطلاع کے مطابق پاکستان نے امریکہ کو 2 اڈے دیے ہیں۔ ایران اور افغانستان کے لیے،
اگر ان ممالک میں کوئی حملہ ہوا تو سارا نقصان کے پی کے کو ہوگا۔ شیر افضل مروت

account_circle