Ahsan_1992(@AhsanR81260) 's Twitter Profileg
Ahsan_1992

@AhsanR81260

ID:1765747551959949312

calendar_today07-03-2024 14:33:43

1,3K Tweets

615 Followers

962 Following

Dr. Muhammad Nadeem(@Nadeem_2018) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺❤️

حضرت سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،
نبی ﷺ نے فرمایا :

’’ مسکین آدمی کو صدقہ دینا صرف صدقہ ہے جبکہ قرابت دار کو صدقہ دینا صدقہ بھی ہے اور صلہ رحمی بھی ۔‘‘

(سنن نسائی : 2583)❤️🤲

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺❤️ حضرت سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی ﷺ نے فرمایا : ’’ مسکین آدمی کو صدقہ دینا صرف صدقہ ہے جبکہ قرابت دار کو صدقہ دینا صدقہ بھی ہے اور صلہ رحمی بھی ۔‘‘ (سنن نسائی : 2583)❤️🤲
account_circle
Dr. Muhammad Nadeem(@Nadeem_2018) 's Twitter Profile Photo

🌺❤️🌺❤️🌺

نفرت کے پر ہوتے ہیں، یہ سُرعت سے پھیلتی ہے محبت اور شفقت کے پاؤں ہوتے ہیں اسے قدم جما جما کر چلنا پڑتا ہے۔🌺❤️🌺

account_circle