Atizaz Ahsan(@AitzazAhsanP) 's Twitter Profileg
Atizaz Ahsan

@AitzazAhsanP

Senior Politician and Lawyer | Tweets & Views are my Personal, don't represent #AtizazAhsan | Fan & Commentary account of #AtizazAhsan

ID:1015311474196209664

calendar_today06-07-2018 19:08:13

77,1K Tweets

654,6K Followers

0 Following

Atizaz Ahsan(@AitzazAhsanP) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا واحد ادارہ ہے اس کرہ ارض میں جس کو ہر ماہ اپنے حمایت کے لیے خود بیان دینا پڑتا ہے۔

account_circle
Raza Hasan(@Raza_Prosperity) 's Twitter Profile Photo

اگر صرف دعاؤں سے ہی دشمن کو شکست دی جا سکتی تو رسول ﷺ کو 74جنگیں (27 غزوات 47 سرایہ) نہ لڑنی پڑتیں....
مسلمان اپنی طاقت دکھائیں اب

اگر صرف دعاؤں سے ہی دشمن کو شکست دی جا سکتی تو رسول ﷺ کو 74جنگیں (27 غزوات 47 سرایہ) نہ لڑنی پڑتیں.... مسلمان اپنی طاقت دکھائیں اب
account_circle
Atizaz Ahsan(@AitzazAhsanP) 's Twitter Profile Photo

ڈیل وہ کریں جنہوں نے جرم کیا ہو۔عمران خان باہر آ کر دوبارہ لڑائی وہیں سے لڑے گا جہاں ختم ہوٸی تھی۔

یہ پاکستانی تاریخ میں پہلی بار ہوا اور اب بہت کچھ غیر روایتی چیزیں ہونگیں

بہاولنگر سانحہ اسٹیبلشمنٹ کی پچھلے 75 سال سے ملک پر جبری حکمرانی کا ایک ثبوت ہے۔

اگر ایک ڈکٹیٹر بے نظیر کے خلاف ہزاروں کیسز معاف کرسکتا ہے تو پھر یہ اسمبلی کی زمہ داری ہے کہ عمران خان کے تمام مقدمات ختم کریں،
ویلڈن محمود خان اچکزئی ہم سبکو متحد ہونا ہے اب

account_circle
Atizaz Ahsan(@AitzazAhsanP) 's Twitter Profile Photo

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ججوں کو انصاف کی ضرورت ہے, پولیس کو سیکیورٹی کی ضرورت ہے.

account_circle
Atizaz Ahsan(@AitzazAhsanP) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی تاریخ کے چھتر سالہ دور میں پہلی بار اسٹیبلشمنٹ کی حکومت کو شکست اور عمران خان کی سچائی ایمانداری جیت رہی ہے۔

تعجب کی بات یہ ھے کہ ایک فوجی سپاھی کیلئے 20 گاڑیاں اور 200 فوجی آگئے، مگر کور کمانڈر لاھور کو بچانے کوئی نہیں آیا تھا...

account_circle
Atizaz Ahsan(@AitzazAhsanP) 's Twitter Profile Photo

فوج کے خلاف تو عمران خان پہلے بھی کبھی نہیں بولا ۔ ایک شخص ادارہ نہیں ہوتا ۔

آپ جیسے منصف ہی ہمارے عدالتی نظام کا ماتھے کا جھومر ہیں...آپکی نڈر اور بے باک فیصلوں پر سارا پاکستان آپکو سلام کرتا ہے...

یہی وقت ہے مزاحمت اور ہمت دکھانے کا اب ڈر گئے یا جھک گئے تو حقیقی آزادی نہیں ملے گی۔

بند گلی میں عمران نہیں اسٹیبلشمنٹ داخل ہوچکی ہے۔ عمران خان کے پاس کھونے کو کچھ نہیں۔ اور مقتدرہ کو اپنی حکمرانی کھونے کا ڈر ہے،عمران خان کا جب دل کرتا ہے انکی بجاتا ہے۔ اور بند گلی کے اندر مزید دھکیل دیتا ہے۔

account_circle
Atizaz Ahsan(@AitzazAhsanP) 's Twitter Profile Photo

اسکی ابتداء 8 فروری کو عوام کے ووٹ سے ہوئی جب قومی اسمبلی کی 202 نشستیں فارم 45 کیمطابق PTI جیتی۔

عمران خان نے ساری جنگ کا بوجھ اپنے کندھوں پہ اٹھا لیا ہے۔ اب پارٹی کو بھی ہمت کرنی چاہئیے اور کھل کر کھیلنا چاہئیے...

account_circle
Atizaz Ahsan(@AitzazAhsanP) 's Twitter Profile Photo

اگر دو تہائی حکومت کے باوجود بھی آپ انھی لوگوں سے ملاقاتیں فرما رہے ہیں، تو آئیندہ آپ کا حال بھی لوٹوں کی طرح ہو گا...

سیکیورٹی ادارے کو بریفنگ کے لیے طلب کیا جانا چاہیے نہ کہ وہاں جاکر کابینہ بریفنگ لے یہ طرز عمل فارم47 والی حکومتوں کا ہوسکتا ہے جمہوری حکومت کا نہیں
کے پی کے کی عوام کے ووٹ کی توہین مت کریں...

account_circle
Atizaz Ahsan(@AitzazAhsanP) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو باہر اور اقتدار میں لانے سے اس لئے بھی ڈر رہے ہیں کہ عمران باہر آ گیا تو اُس نے مسئلہ فلسطین پر عالمی لیول پر آواز بلند کرنی ہے کیونکہ عمران ہی وہ شخص ہے جس نے اسلامو فوبیا کا دن منظور کروا کر پاکستان میں تمام مسلمان ممالک کی کانفرنس منعقد کروائی تھی...

account_circle