Usman Awan(@U_Awan288) 's Twitter Profile Photo

یہ جنگ ہار نہ جائیں سپہ قید میں ہے 💔😢

آج کی زبردست شاعری عمران خان کیلئے
pti official

account_circle
𝙎𝙚𝙚𝙢𝙖𝙗 𝙎𝙝𝙖𝙧𝙞𝙦(@SeemabShariqPTI) 's Twitter Profile Photo

جے تنگ ہوویں ساڈی ذات کولوں
دے صاف ڈسا تیڈی جان چھٹے

تیکوں پیار کیتا تیرے مجرم ہاں
دے سخت سزا تیڈی جان چھٹے

رب توں منگی ضائع نئیں تھیندی
منگ ڈیکھ دعا تیڈی جان چھٹے

ایویں مار نہ شاکر قسطاں وچ
یکمشت مکا تیڈی جان چھٹے




account_circle
Farah warrich(@fd7861) 's Twitter Profile Photo

دو سو پچیاسی دن ، ڈرامے فنکاریاں اور پاکستانی عوام کا فیصلہ؟

مرشد کا دیدار سارا پاکستان قربان۔


account_circle
True Insafian PTI SMT🇬🇧🇵🇰(@TrueInsafian786) 's Twitter Profile Photo

مرشد کا دیوانہ پرتگال کی گلیوں میں لوگوں سے پوچھ رہا ہے کہ خان صاحب کی تصویر دیکھی اور مٹھائی بانٹتا پھر رہا ہے۔
کہیں دیکھی ہے ایسی محبت؟؟
میں نے تو نہیں دیکھی۔۔۔

account_circle
PTI HaroonAbad(@HND__Official) 's Twitter Profile Photo

قوم کو آج انتظار تھا عمران خان کو دیکھنے کا اور سننے کا، تصویر تو نظر آگئی قوم کو لیکن نا دیکھ سکے اور نا ہی سن سکے۔ ہمارے نظام کا منافقانہ نظام آج ایکسپوز ہو گیا

account_circle