Andi Mirza PML (N)🇵🇰🇩🇪 ✖️(@AndiMiOfficial) 's Twitter Profileg
Andi Mirza PML (N)🇵🇰🇩🇪 ✖️

@AndiMiOfficial

Take only memories, leave nothing but footprints.

( نائب صدر پاکستان مسلم لیگ( ن ) برلن برانڑن برگ )

ID:2739475276

linkhttps://www.tiktok.com/@pakikinng?_t=8kjVYWLoxQf&_r=1 calendar_today10-08-2014 23:24:47

31,0K Tweets

2,8K Followers

3,8K Following

Azhar Naseem Khan(@p_naseemkhan) 's Twitter Profile Photo

الھم صل علی محمد و علی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔

account_circle
Aamir Qayyum Bhatti (Gujrat)(@aamir724) 's Twitter Profile Photo

بچپن میں کرکٹ سے لگاؤ ہونے کی وجہ سے ہم بھی کرکٹ میں عمران خان کے فین تھے مگر اللہ کا شکر ہے کہ سیاست میں اس نے کبھی متاثر نہیں کیا۔اور پچھلے پندرہ سال میں اس نے اقتدار حاصل کرنے کے لئے جو زہر پاکستان کی نسلوں میں منتقل کر دیا ہے اس نے تو اسے قابل نفرت بنا دیا ہے

account_circle
SHAIKH EJAZ 🌹 (YMT) 🌹(@shaikh8480) 's Twitter Profile Photo

رکن قومی اسمبلی اور صدر یوتھ میڈیا ٹیم محترمہ Shamaila Rana نے قومی اسمبلی سیشن کے دوران وفاقی وزیر نجکاری اور چئیرمن علیم خان فاؤنڈیشن جناب علیم خان سے ملکی مسائل پر گفتگو کی علیم خان کو وفاقی وزیر بننے پر مبارکباد دی علیم خان فاؤنڈیشن کی طرف سے کیے جانے والے فلاحی کاموں کو سراہا

رکن قومی اسمبلی اور صدر یوتھ میڈیا ٹیم محترمہ @Shamylaroy نے قومی اسمبلی سیشن کے دوران وفاقی وزیر نجکاری اور چئیرمن علیم خان فاؤنڈیشن جناب علیم خان سے ملکی مسائل پر گفتگو کی علیم خان کو وفاقی وزیر بننے پر مبارکباد دی علیم خان فاؤنڈیشن کی طرف سے کیے جانے والے فلاحی کاموں کو سراہا
account_circle
Rashid🐅(@Rash_id1) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف چیخ چیخ کر کہتا رہا کہ یہ پاکستان کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہوا ہے
نوازشریف کو جب سزائیں سنائی گئی نوازشریف کے خلاف جب فیصلے کیئے گئے جب جے آئی ٹی بنائی گئی جب مانیٹرنگ جج لگائے وہ سب غیر آئینی تھے۔۔

account_circle
Malaika7426(@Malaika7426) 's Twitter Profile Photo

جو جج دباؤ برداشت نہیں کر سکتا اسے کرسی چھوڑ دینی چاہیے جسٹس مسرت ہلالی🙌🙌🙌

جو جج دباؤ برداشت نہیں کر سکتا اسے کرسی چھوڑ دینی چاہیے جسٹس مسرت ہلالی🙌🙌🙌 #نواز_شریف_سچ_کہتا_تھا
account_circle
Zohaib Afzal(@Zaibii_11) 's Twitter Profile Photo

جسٹس مسرت ہلالی نے آج ان عمراندار ٹرک زدہ ججز کے پرخچے اڑا دیئے 'جو جج دباو برداشت نہیں کر سکتا اسے کرسی چھوڑ کر گھر بیٹھ جانا چاہئے'

ہائے رافیعہ اب تو قاضی کے ساتھ ساتھ ہلالی بھی ہمیں گندہ کر رہی ہے

جسٹس مسرت ہلالی نے آج ان عمراندار ٹرک زدہ ججز کے پرخچے اڑا دیئے 'جو جج دباو برداشت نہیں کر سکتا اسے کرسی چھوڑ کر گھر بیٹھ جانا چاہئے' ہائے رافیعہ اب تو قاضی کے ساتھ ساتھ ہلالی بھی ہمیں گندہ کر رہی ہے #نواز_شریف_سچ_کہتا_تھا
account_circle
PML-N SMT (SAUDI ARABIA)(@s_fatima6) 's Twitter Profile Photo

میاں نواز شریف کو جو سزا ہوئی وہ سانحہ ہے سلمان اکرم راجہ جو کہ عمران خان کا وکیل ہے وہ بھی بول اٹھا

account_circle
TAHIRMKHAN(@Huseeb59) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کے خلاف فیصلہ دیتے وقت کسی کو عدلیہ کی آزادی کا خیال نہیں آیا جب عدلیہ نے غیر آئینی اور غیر قانونی طور پر جے آئی ٹی بنائی نگران جج مقرر کیا جو عدالتی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا
اب اپنی باری ججز کو عدالتی مداخلت یاد آ گئی ؟؟؟

نواز شریف کے خلاف فیصلہ دیتے وقت کسی کو عدلیہ کی آزادی کا خیال نہیں آیا جب عدلیہ نے غیر آئینی اور غیر قانونی طور پر جے آئی ٹی بنائی نگران جج مقرر کیا جو عدالتی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا اب اپنی باری ججز کو عدالتی مداخلت یاد آ گئی ؟؟؟ #نواز_شریف_سچ_کہتا_تھا
account_circle
Samina Hafeez Malik(@SaminaHMalik) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے آج سابق چیف جسٹس ثاقب ناسور سے لیکر آج تک جتنے سہولتکار ہم خیال ججز تھے ان کے بنائے مانیٹرنگ ججز ان کی بنائی سفارشی جے آئی ٹیز اور ان کی روشنی میں کیئے گئے تمام فیصلوں پر سوالیہ نشان لگا دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے آج سابق چیف جسٹس ثاقب ناسور سے لیکر آج تک جتنے سہولتکار ہم خیال ججز تھے ان کے بنائے مانیٹرنگ ججز ان کی بنائی سفارشی جے آئی ٹیز اور ان کی روشنی میں کیئے گئے تمام فیصلوں پر سوالیہ نشان لگا دیا #نواز_شریف_سچ_کہتا_تھا
account_circle
Aamir Qayyum Bhatti (Gujrat)(@aamir724) 's Twitter Profile Photo

اس وقت کی عدلیہ نے نوازشریف کے خلاف فیصلہ نفرت، عناد اور تعصب کی بنیاد پر کیا
سینئر صحافی سہیل وڑائچ

account_circle
Malaika7426(@Malaika7426) 's Twitter Profile Photo

آج کی حقیقت:
جو سچ بولے اس کے دشمن زیادہ اور جو جھوٹ بولے اس کے دوست ذیادہ۔

پھر بھی سچ ہمیشہ جھوٹ پر حاوی۔🙌

آج کی حقیقت: جو سچ بولے اس کے دشمن زیادہ اور جو جھوٹ بولے اس کے دوست ذیادہ۔ پھر بھی سچ ہمیشہ جھوٹ پر حاوی۔🙌 #نواز_شریف_سچ_کہتا_تھا
account_circle
Rashid🐅(@Rash_id1) 's Twitter Profile Photo

جسٹس کھوسہ اور جسٹس عظمت نے نوازشریف کے خلاف فیصلہ زاتی رنجش پر کیا تھا

account_circle
Imran Bilal(@MrImranPk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو اگر کوئی پارٹی بحرانوں سے باہر نکال سکتی ہے تو وہ صرف مسلم لیگ ن ہی ہے

پاکستان کو اگر کوئی پارٹی بحرانوں سے باہر نکال سکتی ہے تو وہ صرف مسلم لیگ ن ہی ہے #نواز_شریف_سچ_کہتا_تھا
account_circle
Rai Naveed(@NaveedI54294099) 's Twitter Profile Photo

وہ پوچھتا رہا میرا قصور کیا ھے؟ کہیں میرا قصور پاکستان کی ترقی و خوشحالی تو نہیں

PMLN
Atif Rauf

وہ پوچھتا رہا میرا قصور کیا ھے؟ کہیں میرا قصور پاکستان کی ترقی و خوشحالی تو نہیں #نواز_شریف_سچ_کہتا_تھا @pmln_org @Atifrauf79
account_circle
SHAIKH EJAZ 🌹 (YMT) 🌹(@shaikh8480) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو فتنہ عمرانیہ سے پاک کرنے کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ میڈیا ٹیم کا حصہ بنیں
لسٹ کو فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں
👇🏻👇🏻
SHAIKH EJAZ 🌹 (YMT) 🌹
Team Shumaila Rana 🌹(YMT) 🌹
Shaikh Ejaz🌹(YMT)🌹
@shaikh8488
sania shaikh
sania shaikh
Shaikh Ejaz 6🌹(YMT)🌹
Saira shaikh123
@umar68722
Abdullah Shaikh
فالو بیک گارنٹی سے ملے گا

پاکستان کو فتنہ عمرانیہ سے پاک کرنے کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ میڈیا ٹیم کا حصہ بنیں لسٹ کو فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں 👇🏻👇🏻 @shaikh8480 @zee8480 @shaikh8483 @shaikh8488 @sania8480 @sania8481 @shaikh8486 @saira8480 @umar68722 @AbdullahSh88273 فالو بیک گارنٹی سے ملے گا
account_circle