AnUm Khan Durrani(@ArDurrani3) 's Twitter Profileg
AnUm Khan Durrani

@ArDurrani3

I love my leader Nawaz sharif & Shehbaz Sharif..

ID:1043538469858037760

calendar_today22-09-2018 16:32:14

18,8K Tweets

3,6K Followers

3,8K Following

صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

ملک ریاض کی طرف سے جیو نیوز،اے آر وائی نیوز،دنیا نیوز،پبلک نیوز،ھم نیوز ،جی این این،ایکسپریس نیوز،92 نیوز کو جو پیسہ بانٹا گیا اس پر کون سا میڈیا بات کرے گا؟

account_circle
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰(@BIT0420) 's Twitter Profile Photo

بیٹا آپ نے کھانا کھایا؟
چھوٹے بچوں کے بیچ بیٹھا یہ شخص ملک کا وزیراعظم ھے۰
نہ غرور نہ تکبر بچوں کے ساتھ بچہ بنا بیٹھا ھے مگر ان سب کی فکر مندی اسکے الفاظ سے عیاں ھے۰

account_circle
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰(@BIT0420) 's Twitter Profile Photo

IMF کے ساتھ ڈیل سے چند دن پہلے جو سازش کر کے IMF کو خط لکھا گیا اسکی ھدایات کہاں سے اور کیوں آئیں شوکت ترین اور تیمور جھگڑا کی گفتگو سن کر سازش کے اصل کرداروں تک پہنچیئے۰
اور یہ اقرار کر رھے ھیں کے یہ انکی بلیک میلنگ ٹیکٹکس ھیں انہوں نے ملکی مفاد داؤ پر لگا رکھا ھے۰

account_circle
🇵🇰 مشـ؏ـل 💙(@Mishl___) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک کے ہر کام میں مصلحت ہوتی ہے شہباز شریف کا وزیراعظم بننا آج کام آ گیا اگر آج عمران خان نما سیاسی گدھ وزیراعظم ہوتا تو سیلاب متاثرین کا کوئی پرسان حال نا ہوتا اور ان لوگوں کی آنکھیں پتھر ہو جاتی کسی مسیحا کے انتطار میں ہزارہ برداری کے ساتھ جو ہوا وہ تو ساری قوم دیکھ چکی ہے

account_circle
Javed Butt Piaraay(@JavedBu62580109) 's Twitter Profile Photo

..APPEAL
تمام Overseas پاکستانیوں سے اپیل کی جاتی ھے۔کہ بلا امتیاز اور ہر قسم کےسیاسی۔۔فروہی اورگروہی اختلاف سے بالا تر ھو کر اس مشکل کی گھڑی میں سیلاب اورقدرتی آفات میں پھنسے ہم وطنوں کی جانی ومالی۔اشیاء خوردو نوش اور جس طرح سے ممکن ھو سکے مدد کی جائے۔ شکریہ

..APPEAL تمام Overseas پاکستانیوں سے اپیل کی جاتی ھے۔کہ بلا امتیاز اور ہر قسم کےسیاسی۔۔فروہی اورگروہی اختلاف سے بالا تر ھو کر اس مشکل کی گھڑی میں سیلاب اورقدرتی آفات میں پھنسے ہم وطنوں کی جانی ومالی۔اشیاء خوردو نوش اور جس طرح سے ممکن ھو سکے مدد کی جائے۔ شکریہ
account_circle
AnUm Khan Durrani(@ArDurrani3) 's Twitter Profile Photo

🙏اے میرے مالک تیرے فیصلوں پر کوئی شکوہ شکایت نہیں 🙏
تیرے نبی ﷺ کی امت مشکل میں ہے رحم فرما 🤲🤲🤲
ہم کمزور ہیں اِن بارشوں اور زمینی آفتوں سے پریشان لوگوں کی غیبی مدد فرما...
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲

🙏اے میرے مالک تیرے فیصلوں پر کوئی شکوہ شکایت نہیں 🙏 تیرے نبی ﷺ کی امت مشکل میں ہے رحم فرما 🤲🤲🤲 ہم کمزور ہیں اِن بارشوں اور زمینی آفتوں سے پریشان لوگوں کی غیبی مدد فرما... آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲
account_circle
🇵🇰 مشـ؏ـل 💙(@Mishl___) 's Twitter Profile Photo

یہ بندہ جہاں جاتا ہے لوگوں کے چہرے پر خوشیاں بکھیر دیتا ہے چند لمحوں کے لیے ہی صحیح لوگ اپنا درد بھول جاتے ہیں

یہ بندہ جہاں جاتا ہے لوگوں کے چہرے پر خوشیاں بکھیر دیتا ہے چند لمحوں کے لیے ہی صحیح لوگ اپنا درد بھول جاتے ہیں
account_circle
Z o i 💫(@Zoi_Ahmad) 's Twitter Profile Photo

تمام یوٹیوبرز تمام اینکر صحافی تمام ماڈل ایکٹر پرائیویٹ کلینک بنا کر بیٹھے اور سرکاری تمام ڈاکٹرز کو چاہیے کہ صرف ایک ایک دن کی ہی سہی لیکن اپنی کمائی لازمی سیلاب فنڈ میں دیں.

account_circle
Z o i 💫(@Zoi_Ahmad) 's Twitter Profile Photo

یااللہ تجھے تیری خدائی تیری عظمت تیری بڑھائی تیری شان کا واسطہ ہے اب بس رحم کر دیں غریب کی فریاد سننے والا کوئی نہیں ہے تیرے سوا تو ہی ہمارا مالک تو ہی ہمارا رہنما ہے ہماری بھول چوک غلطی خطاؤں کو معاف کر کے ہم سے در گزر فرما. میڈا وسیب پھر سے آباد کر ڈے. 😭😭😭

account_circle
NoriCh 🇵🇸(@inoxentnori) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم صاحب آپ تو غریبوں کو امداد دے رہے ہیں، لیکن جو نچلے ہیں۔۔۔ وہ سب کُچھ کھا جائینگے۔

سب سے بڑا چیک یہ ہونا چاہئیے کہ کیا امدادی فنڈ متاثرین تک جا رہا ہے یا تحصیل داروں کے گوداموں میں؟

اور پلیز منافع خوروں کےخلاف بھی کارواٸی کا آغاز کیجیے۔
Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Marriyum Aurangzeb(@Marriyum_A) 's Twitter Profile Photo

رہنما پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف آج 29 اگست بروز پیر سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کے لئے تونسہ شریف کا دورہِ کریں گی مریم نواز شریف سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین سے ملاقات کریں گی Maryam Nawaz Sharif

account_circle