Shahid(@BinQasimRaja1) 's Twitter Profile Photo

مشاعرے کا 'ایک ہی شعر'

ایک بار قمر جلالوی کی ہم عصر شاعرہ وحیدہ نسیم صاحبہ (جو غربت کی وجہ سےاستاد کو کسی حد تک کمتر سمجھتی تھیں) نے طنزاً استاد سے کہا کہ قمر شاعر تو میں تمھیں تب مانوں جب تم مشاعرے میں ایک ہی شعر پڑھو اور محفل لوٹ لو۔
جلالوی صاحب نے چیلنج قبول کرلیا۔
کچھ 👇

account_circle