Muhammad Arif(@ArifRetd) 's Twitter Profileg
Muhammad Arif

@ArifRetd

میری محبت میرا وطن ،جس کے لئے جان دینا اعزاز ہو گا

RT does not mean endorsement.

ID:1330142416930738176

calendar_today21-11-2020 13:35:16

40,3K Tweets

80,8K Followers

4,3K Following

Follow People
Javeria Abbasi(@JaveriaMAbasi) 's Twitter Profile Photo

مینڈیٹ چوری سےحکومت میں آتےہی مریم سرکارنےڈیجیٹل چوری بھی شروع کردی۔مودی کانعرہ'مودی توممکن ہے'کاپی کرواکرچلوارہی ہے'مریم توممکن ہے'قطری خط ہویا ٹک ٹاک،کلیبری کوئین کبھی مایوس نہیں کرتی BJP ہم نےچورکی نشاندھی کرلی،پانامہ رانی آپکی لاڈلی نہ ہوتواس پرکانینٹ چوری کامقدمہ چلاؤ

مینڈیٹ چوری سےحکومت میں آتےہی مریم سرکارنےڈیجیٹل چوری بھی شروع کردی۔مودی کانعرہ'مودی توممکن ہے'کاپی کرواکرچلوارہی ہے'مریم توممکن ہے'قطری خط ہویا ٹک ٹاک،کلیبری کوئین کبھی مایوس نہیں کرتی @BJP4India ہم نےچورکی نشاندھی کرلی،پانامہ رانی آپکی لاڈلی نہ ہوتواس پرکانینٹ چوری کامقدمہ چلاؤ
account_circle
Muhammad Arif(@ArifRetd) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں بے گناہ کسانوں کی گرفتاری ظلم وبربرییت کی انتہا ھے ۔

account_circle
Muhammad Arif(@ArifRetd) 's Twitter Profile Photo

*کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی متفرق درخواستیں دائر کرنے کا مقصد عدالتی کارروائی کو شرمندہ کرنا ہے، ہم اور آپ ایک ہی دنیا میں رہتے ہیں بالکل سمجھ رہے ہیں، اگر ایگزیکٹو ججز کو دھمکائے اور ججز توہینِ عدالت کی کارروائی شروع کریں تو وہ مفاد کا ٹکراؤ کیسے ہے، کیا جج ذاتی مفاد کیلئے…

account_circle
Muhammad Arif(@ArifRetd) 's Twitter Profile Photo

*ایف آئی اے کے بعد پیمرا کی بھی درخواست جسٹس بابر ستار نے ردی کی ٹوکری میں پھینک دی اور ساتھ 5 لاکھ کا جرمانہ بھی عائد کر دیا*🚨

account_circle
Muhammad Arif(@ArifRetd) 's Twitter Profile Photo

ایتھے رکھ 🤣

*پیمرا کو عدالت پر کیا اعتراض ہے ؟ جسٹس بابر ستار*

*خط پر ازخود نوٹس کیس زیر سماعت ہے اس لیے آڈیو لیکس کیس نہ سنیں، وکیل پیمرا*

*پیمرا نے غیر قانونی آیڈیو ٹی وی پر چلنے دیں یہ تو توہین عدالت ہے کیوں نہ پیمرا کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں، جسٹس بابر ستار*🚨

account_circle
Muhammad Arif(@ArifRetd) 's Twitter Profile Photo

*اسلام آباد ہائیکورٹ کا بےبنیاد درخواست دائر کرنے پر ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا حکم*
ایتھے رکھ 🤣

account_circle
Muhammad Arif(@ArifRetd) 's Twitter Profile Photo

*اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار پر اعتراض کرنے والی ایف آئی اے کی درخواست 5 لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ مسترد کردی*🚨💀

account_circle
Muhammad Arif(@ArifRetd) 's Twitter Profile Photo

*I want to explain what is the purpose of filing application for recusal, Addl Attorney General*

*Purpose of this application is to embarrass this court, We understand everything and live in same world, J. Babar Sattar*🫀

account_circle
Muhammad Arif(@ArifRetd) 's Twitter Profile Photo

*بشریٰ بی بی کے وکیل کو سن لیں پھر ہم دلائل دیں گے، اٹارنی جنرل*

*پہلے ایف آئی اے، آئی بی، پی ٹی اے، پیمرا کی درخواستوں کو سن لیتے ہیں جنہیں مجھ پر اعتراض ہے، جسٹس بابر ستار*🚨

account_circle
Muhammad Arif(@ArifRetd) 's Twitter Profile Photo

*میرا نام محمد بشیر ھے عمر 62 سال میں گوجرانوالہ گھنٹہ گھر کے پاس چاول کی ریڑھی لگایا کرتا تھا سن 1970 سے.*
*وقت گزرتا گیا. شادی ہوئی. ﷲ نے دو بیٹیاں عطا کیں. اپنی حثیت کے مطابق ان کی پرورش کی. دونوں بچیاں جوان تھیں۔ لیکن میرے حالات ایسے نہیں تھے کہ ان کی شادی کر سکتا ۔گھنٹہ گھر…

account_circle
Muhammad Arif(@ArifRetd) 's Twitter Profile Photo

iram Rai(ارم رائے) بے شک پاکستان معاشی طور پر کمزور ھے ۔ لیکن بھارت کے دماغ پر سوار ھے اور رہے گا ۔

account_circle
Muhammad Arif(@ArifRetd) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں بے گناہ کسانوں کی گرفتاری ظلم وبربرییت کی انتہا ھے ۔

account_circle
Muhammad Arif(@ArifRetd) 's Twitter Profile Photo

* اپیل ۔*
*موٹر سائیکل چلانے والی بیٹیوں کا احترام کریں ۔۔*
*نا انھیں ڈرائیں نا پریشان کریں کیونکہ وہ شوق سے نہیں مجبوری سے ڈرائیو کرتی ہیں اور ہو سکتا ہے کے کوئی بیٹی والدین کیلئے بیٹے کا کردار ادا کر رہی ہو ۔۔*

* اپیل ۔* *موٹر سائیکل چلانے والی بیٹیوں کا احترام کریں ۔۔* *نا انھیں ڈرائیں نا پریشان کریں کیونکہ وہ شوق سے نہیں مجبوری سے ڈرائیو کرتی ہیں اور ہو سکتا ہے کے کوئی بیٹی والدین کیلئے بیٹے کا کردار ادا کر رہی ہو ۔۔*
account_circle
Fs Bajwa(@bajwa_fs) 's Twitter Profile Photo

Muhammad Arif Dr. Xia Khan سر جی یہ ہمارے پاس ہی گاوں کی vedieo ہیں چار پانچ دن پہلے گچھ ہیلی کاپٹرہ تھے جو روزانہ دو تین دن آتے جاتے رہے ہیں اور گاڑیوں پر بھی فوجی جوان ہمارے گھر کے پاس ہی اتنے ہی دنوں سے مجود ہیں اور ابھی ابھی میں بازار سے گھر آیا ہو تو اب وہ سارے واپس جانے کے لیے تیار ہو رہے تھے

account_circle
Fs Bajwa(@bajwa_fs) 's Twitter Profile Photo

Muhammad Arif Dr. Xia Khan یہ گندم خشگ کرنے والا سفید چھوٹ ہیں باقی وہ چار پانچ دن سے یہاں موجود ہیں

account_circle