Saba Kanwal(@Arxal_22) 's Twitter Profileg
Saba Kanwal

@Arxal_22

ALLHAMDULILLAH

ID:1664869307556450307

linkhttps://www.instagram.com/saba47777?igsh=MWw5ejg2OWsweHRidA== calendar_today03-06-2023 05:39:19

1,7K Tweets

1,8K Followers

1,5K Following

Saba Kanwal(@Arxal_22) 's Twitter Profile Photo

اوقات نہیں آنکھ سے آنکھ ملانے کی 🤞
اور لوگ نام مٹانے کی بات کرتے ہیں🤞🤞
✓✓

اوقات نہیں آنکھ سے آنکھ ملانے کی 🤞 اور لوگ نام مٹانے کی بات کرتے ہیں🤞🤞 ✓✓
account_circle
Saba Kanwal(@Arxal_22) 's Twitter Profile Photo

مفلس کا تاجدار کا مطلب نہیں پتہ
اس عشق کو قرار کا مطلب نہیں پتہ
Arshad UMEED ارشد امید
poetry lines

account_circle
Saba Kanwal(@Arxal_22) 's Twitter Profile Photo

محبت میں گجرے بھی پہنائے جاسکتے؛🥀 ہیں سونے کی چوڑیاں ضروری تو نہیں_🤎

محبت میں گجرے بھی پہنائے جاسکتے؛🥀 ہیں سونے کی چوڑیاں ضروری تو نہیں_🤎
account_circle
Saba Kanwal(@Arxal_22) 's Twitter Profile Photo

بہت خوش بخت ہوں لیکن ترے اک روٹھ جانے سے
رگوں میں دوڑ پڑتی ہے اداسی، خون کے مانند

account_circle
Saba Kanwal(@Arxal_22) 's Twitter Profile Photo

جمعۃ الودا بہت بہت مبارک ہو ۔۔
اللہ ہم سب پر اپنا رحم کرم نازل فرمائے ہماری بخشش فرمائے امین

جمعۃ الودا بہت بہت مبارک ہو ۔۔ اللہ ہم سب پر اپنا رحم کرم نازل فرمائے ہماری بخشش فرمائے امین
account_circle
Saba Kanwal(@Arxal_22) 's Twitter Profile Photo

چھوڑ فکردنیا کی چل مدینے چلتے ہیں
اللہ تعالیٰ اس رمضان المبارک کے صدقے ہر ایک کو یہ منظر نصیب فرمائے

چھوڑ فکردنیا کی چل مدینے چلتے ہیں اللہ تعالیٰ اس رمضان المبارک کے صدقے ہر ایک کو یہ منظر نصیب فرمائے
account_circle
Saba Kanwal(@Arxal_22) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم♥️

تیری رحمتوں پر ہےمنحصر، میرے ہرعمل کی قبولیت
نہ مجھے سلیقہؔ التجا ، نہ مجھے شعورِ نماز ♥️

account_circle
Saba Kanwal(@Arxal_22) 's Twitter Profile Photo

قریب اتنا تھا کہ مکمل جانتا تھا مجھے
اور یہ بھی جانتا تھا کہ کہاں پہ وار کرنا ہے🥀🥀

قریب اتنا تھا کہ مکمل جانتا تھا مجھے اور یہ بھی جانتا تھا کہ کہاں پہ وار کرنا ہے🥀🥀
account_circle
Saba Kanwal(@Arxal_22) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
یا اللّٰہ میرے دل کو بھی ہمیشہ اپنے دین پہ قائم رکھنا آمین یارب
سب دوست مجھے اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں
شکریہ

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ یا اللّٰہ میرے دل کو بھی ہمیشہ اپنے دین پہ قائم رکھنا آمین یارب سب دوست مجھے اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں شکریہ #PTI_Team #bbtvi #RealMadridAthletic #งานบอลจุฬาธรรมศาสตร์ #Emile
account_circle
Saba Kanwal(@Arxal_22) 's Twitter Profile Photo

💗اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️

💫✨ صبح بخیر ☺️❤️‍🩹

*رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:*

*'ہر چیز کی زکوۃ ہے اور بدن کی زکوۃ روزہ ہے'*

💗اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ 💫✨ صبح بخیر ☺️❤️‍🩹 *رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:* *'ہر چیز کی زکوۃ ہے اور بدن کی زکوۃ روزہ ہے'*
account_circle
Saba Kanwal(@Arxal_22) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم♥️

تمہیں کیا لگتاا ہے تمہارا مانگنا قبول نہیں ہو گا؟
ارے وہ تو بہت پہلے ہی اللہ نے قبول کر لیا ہے♥️

جمعہ مبارک♥️

السلامُ علیکم♥️ تمہیں کیا لگتاا ہے تمہارا مانگنا قبول نہیں ہو گا؟ ارے وہ تو بہت پہلے ہی اللہ نے قبول کر لیا ہے♥️ جمعہ مبارک♥️
account_circle
Saba Kanwal(@Arxal_22) 's Twitter Profile Photo

یہ موسم دیکھ رہے ہو؟!!!
یہ تھا تمہارا جنون۔
یہ قطرے دیکھ رہے ہو؟!!!
یہ تھے تمہارے وعدے ۔

یہ موسم دیکھ رہے ہو؟!!! یہ تھا تمہارا جنون۔ یہ قطرے دیکھ رہے ہو؟!!! یہ تھے تمہارے وعدے ۔
account_circle