M Asif Javed 4 ( SMT Vehari )(@Asivhr) 's Twitter Profileg
M Asif Javed 4 ( SMT Vehari )

@Asivhr

Politics

ID:1535195374272581632

calendar_today10-06-2022 09:41:38

4,7K Tweets

338 Followers

458 Following

M Asif Javed ( SMT Vehari )(@Masifvr) 's Twitter Profile Photo

اچھے دنوں کے حصول کی خاطر آپ کو بُرے دنوں سے ہمت استقامت سے لڑنا پڑتا ہے ۔ بنا جدوجہد کیے آپ کامیاب نہی پا سکتے ۔ ان شاء اللہ اچھا وقت آنےوالا ہے ۔



اچھے دنوں کے حصول کی خاطر آپ کو بُرے دنوں سے ہمت استقامت سے لڑنا پڑتا ہے ۔ بنا جدوجہد کیے آپ کامیاب نہی پا سکتے ۔ ان شاء اللہ اچھا وقت آنےوالا ہے ۔ #TeamMianSaqibMPA #TeamNairab #SMTvehari #masifjaved
account_circle
M Asif Javed ( SMT Vehari )(@Masifvr) 's Twitter Profile Photo

فرزند وہاڑی میاں محمد ثاقب خورشید نےوہاڑی کی عوام کے لیے ورلڈ بینک کے پروگرام میں دیہاڑی کو شامل کروا کر وہاڑی کی تعمیر و ترقی کو ایک نئی جہت دی ہے جس پر وہاڑی کے عوام تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں


فرزند وہاڑی میاں محمد ثاقب خورشید نےوہاڑی کی عوام کے لیے ورلڈ بینک کے پروگرام میں دیہاڑی کو شامل کروا کر وہاڑی کی تعمیر و ترقی کو ایک نئی جہت دی ہے جس پر وہاڑی کے عوام تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں #NawazSharifInSialkot #TeamMiansaqibMPA #Teamnairab
account_circle
Atif Rauf(@TeamAtifRauf) 's Twitter Profile Photo

Nawaz Sharif is a leader who has dedicated his life to serving the people and working for the betterment of Pakistan. He has been a great asset to our nation and I am proud to have him as our leader.

Nawaz Sharif is a leader who has dedicated his life to serving the people and working for the betterment of Pakistan. He has been a great asset to our nation and I am proud to have him as our leader. #PakistanZindabad #HBDMaryamNawaz
account_circle
Atif Rauf(@TeamAtifRauf) 's Twitter Profile Photo

Nawaz Sharif is a leader who believes in the power of democracy and inclusivity. He has worked diligently to ensure that all citizens of Pakistan are given the opportunity to participate in the country's political process.

Nawaz Sharif is a leader who believes in the power of democracy and inclusivity. He has worked diligently to ensure that all citizens of Pakistan are given the opportunity to participate in the country's political process. #Respect #HBDMaryamNawaz
account_circle
M Asif Javed ( SMT Vehari )(@Masifvr) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جس بیٹی کو عمران خان نے اس کے والد کی کمزوری بنانا چاہا مگر اللہ کے فضل و کرم سے Maryam Nawaz Sharif نے اس فتنہ نیازی کو بتایا کہ وہ غلط فہمی میں تھا بیٹی کمزوی نہی طاقت ہوتی ہے فخر ہوتا ہے اپنے والدین کا ۔ 💝


پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جس بیٹی کو عمران خان نے اس کے والد کی کمزوری بنانا چاہا مگر اللہ کے فضل و کرم سے @MaryamNSharif نے اس فتنہ نیازی کو بتایا کہ وہ غلط فہمی میں تھا بیٹی کمزوی نہی طاقت ہوتی ہے فخر ہوتا ہے اپنے والدین کا ۔ 💝 #HBDMaryamNawaz #TeamNairab #TeamMianSaqibMPA
account_circle
M Asif Javed ( SMT Vehari )(@Masifvr) 's Twitter Profile Photo

Happy Birthday BOSS Attaullah Tarar sb! May you live long 🤲🏻

May Allah bless you with full of happiness in your life.
you are our precious asset Alhamdullilah.

Many Happy Returns of the day Sir...!!! 🎂
Maryam Nawaz Sharif
Attaullah Tarar
Azma Zahid Bokhari

Happy Birthday BOSS Attaullah Tarar sb! May you live long 🤲🏻 May Allah bless you with full of happiness in your life. you are our precious asset Alhamdullilah. Many Happy Returns of the day Sir...!!! 🎂 @MaryamNSharif @TararAttaullah @AzmaBokhariPMLN
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

یہ نہیں ہوسکتا کہ فرد واحد سینئر ترین ججز کو نظرانداز کرکے کوئی فیصلہ لے کوئی بھی سوموٹو لینے کے لئے سینئر ججز کا بینچ بننا چاہئے وہ فیصلہ کرے

account_circle
Sheikh Zafar Shahzad(@ShZafarVr) 's Twitter Profile Photo

شروع سے لے کے آخر تک تقابلی جائزہ لیں تو کوئی بھی جان سکتا ہے کہ اس فتنہ صفت نیازی کا مقصد صرف اور صرف پاکستان کو تباہ کرنا تھا اور اس میں وہ کامیاب رھا۔ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار صرف یہی ہے۔

Maryam Nawaz Sharif
Azma Zahid Bokhari

شروع سے لے کے آخر تک تقابلی جائزہ لیں تو کوئی بھی جان سکتا ہے کہ اس فتنہ صفت نیازی کا مقصد صرف اور صرف پاکستان کو تباہ کرنا تھا اور اس میں وہ کامیاب رھا۔ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار صرف یہی ہے۔ @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN #عمران_داری_معیشت_لے_ڈوبی
account_circle
Sheikh Zafar Shahzad(@ShZafarVr) 's Twitter Profile Photo

اچھے خاصے پھلتے پھولتے پاکستان کو باہر کا دشمن تباہ کر نہ سکا تو نیازی کو لانچ کیا گیا اور اسکے آنے سے بہت سال پہلے حکیم سعید مرحوم اس سازش کو بےنقاب بھی کر چکے تھے۔

Maryam Nawaz Sharif
Azma Zahid Bokhari

اچھے خاصے پھلتے پھولتے پاکستان کو باہر کا دشمن تباہ کر نہ سکا تو نیازی کو لانچ کیا گیا اور اسکے آنے سے بہت سال پہلے حکیم سعید مرحوم اس سازش کو بےنقاب بھی کر چکے تھے۔ @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN #عمران_داری_معیشت_لے_ڈوبی
account_circle
Sheikh Zafar Shahzad(@ShZafarVr) 's Twitter Profile Photo

کون نہیں جانتا کہ گھر میں 10 دن 10 مہمانوں کو سنبھالنا مشکل ہے اور اس فتنے نے 126 دن کا دھرنا دیا تھا،آج بچہ بچہ جانتا ہے وہ سب پیسہ کس نے لگایا اور ملک دشمن صیہونیوں کا آلہ کار نیازی ہی تھا اور ہے۔

Maryam Nawaz Sharif
Azma Zahid Bokhari

کون نہیں جانتا کہ گھر میں 10 دن 10 مہمانوں کو سنبھالنا مشکل ہے اور اس فتنے نے 126 دن کا دھرنا دیا تھا،آج بچہ بچہ جانتا ہے وہ سب پیسہ کس نے لگایا اور ملک دشمن صیہونیوں کا آلہ کار نیازی ہی تھا اور ہے۔ @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN #عمران_داری_معیشت_لے_ڈوبی
account_circle
Sheikh Zafar Shahzad(@ShZafarVr) 's Twitter Profile Photo

آج اس فتنے کی وجہ سے باپ بیٹے کا دشمن ہے،یہ صرف کوئی فتنہ ہی کر سکتا ہے،
اس کے شر سے نہ کوئی ادارہ بچا نہ شخصیت اور نہ رشتہ۔

Maryam Nawaz Sharif
Azma Zahid Bokhari

آج اس فتنے کی وجہ سے باپ بیٹے کا دشمن ہے،یہ صرف کوئی فتنہ ہی کر سکتا ہے، اس کے شر سے نہ کوئی ادارہ بچا نہ شخصیت اور نہ رشتہ۔ @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN #عمران_داری_معیشت_لے_ڈوبی
account_circle
Sheikh Zafar Shahzad(@ShZafarVr) 's Twitter Profile Photo

حکومت میں آنے سے پہلے،
حکومت کے دوران،
حکومت سے نکلنے کے بعد،
اس انسان کا مقدر ہمیشہ سڑک رہی یا بدزبانی۔یہ کچھ بھی کر لے ذلالت ہمیشہ اسکا مقدر رہے گی۔

Maryam Nawaz Sharif
Azma Zahid Bokhari

حکومت میں آنے سے پہلے، حکومت کے دوران، حکومت سے نکلنے کے بعد، اس انسان کا مقدر ہمیشہ سڑک رہی یا بدزبانی۔یہ کچھ بھی کر لے ذلالت ہمیشہ اسکا مقدر رہے گی۔ @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN #عمران_داری_معیشت_لے_ڈوبی
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

لاڈلے عمران خان کو سہولت پہنچانے کے لئے لاڈلے کو لانے کے لئے کس طرح اس وقت فیض حمید اور سپریم کورٹ کی ٹاپ لیڈرشپ نے نوازشریف کو اقتدار سےنکالنے کے لئے مریم نواز اور نوازشریف کو نااہل کرنے کےلئے آئین و قانون کا قتل کیا گیا جو JIT بنائی گئی وہ سب ڈرامہ تھا

account_circle
Ibrar Abbasi 🐅(@IbrarAbbasiPMLN) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف کی بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہلی اور عمران خائن صادق و امین 👎
بھٹو کی پھانسی پر عدالتیں ملوث جوکہ بعد میں جوڈیشل مرڈر قرارپایا اور اب 2014 سے 2023 تک وہی جوڈیشل باقیات۔امانت دار بنو عمران دار نہیں 😡

نوازشریف کی بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہلی اور عمران خائن صادق و امین 👎 بھٹو کی پھانسی پر عدالتیں ملوث جوکہ بعد میں جوڈیشل مرڈر قرارپایا اور اب 2014 سے 2023 تک وہی جوڈیشل باقیات۔امانت دار بنو عمران دار نہیں 😡 #قانون_سے_بالاتر_فتنہ
account_circle