AyeshaNajmi(@AyeshaNajmi1) 's Twitter Profileg
AyeshaNajmi

@AyeshaNajmi1

❣میری پہچان یا رسول اللہ❣
❤میں ہوں سنی رہو سنی مروں سنی مدینے میں
بقیع پاک میں بن جائے تربت یا رسول اللہ ﷺ❤

https://t.co/JFxUP18Jj1…

ID:1247580553294970880

calendar_today07-04-2020 17:42:56

8,1K Tweets

3,3K Followers

0 Following

AyeshaNajmi(@AyeshaNajmi1) 's Twitter Profile Photo

💞 آمدِ ماہِ ربیعُ النور شریف 💞

❤️اعلیٰ حضرت مجدد دین و ملت فرماتے ہیں❤️

💞سب چمک والے اجلوں میں چمکا کئے
اندھے شیشے میں چمکا ہمارا نبی💞

❣️ تشریح 👇❣️

💞 آمدِ ماہِ ربیعُ النور شریف 💞 ❤️اعلیٰ حضرت مجدد دین و ملت فرماتے ہیں❤️ 💞سب چمک والے اجلوں میں چمکا کئے اندھے شیشے میں چمکا ہمارا نبی💞 ❣️ تشریح 👇❣️ #DrGhulamMustafaNajmulQuadri
account_circle
Kausar Raza(@KausarR98547147) 's Twitter Profile Photo

رضا جو دل کو بنانا تھا جلوہ گاہِ حبیب

تو پیارے قید خودی سے رہیدہ ہونا تھا

ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ

account_circle
AyeshaNajmi(@AyeshaNajmi1) 's Twitter Profile Photo

💞آمدِ ماہِ ربیعُ النور شریف 💞

❤️اعلیٰ حضرت مجدد دین و ملت فرماتے ہیں ❤️

💞بزم آخر کا شمع فروزاں ہوا
نور اول کا جلوہ ہمارا نبی💞

❣️تشریح 👇❣️

💞آمدِ ماہِ ربیعُ النور شریف 💞 ❤️اعلیٰ حضرت مجدد دین و ملت فرماتے ہیں ❤️ 💞بزم آخر کا شمع فروزاں ہوا نور اول کا جلوہ ہمارا نبی💞 ❣️تشریح 👇❣️ #DrGhulamMustafaNajmulQuadri
account_circle
قادری حشمتی(@qadrihashmati) 's Twitter Profile Photo

💞آمدِ ماہِ ربیعُ النور شریف 💞
کلام اعلیحضرت امام احمد رضا خان بریلوی

اُنہیں کی بُومایہ سمن ہےاُنہیں کا جلوہ چمن چمن ہے
اُنہیں سے گلشن مہک رہے ہیں اُنہیں کی رنگت گلاب میں ہے
Danish Pathan دانش پٹھان
AyeshaNajmi
Tariq R Najmi
AbuzarAmjadi

💞آمدِ ماہِ ربیعُ النور شریف 💞 کلام اعلیحضرت امام احمد رضا خان بریلوی اُنہیں کی بُومایہ سمن ہےاُنہیں کا جلوہ چمن چمن ہے اُنہیں سے گلشن مہک رہے ہیں اُنہیں کی رنگت گلاب میں ہے @DanishP99298810 @AyeshaNajmi1 @tariqrazanajmi @AmjadiAbuzar
account_circle
A Raza Shamsi💡(@ARazaShamsi) 's Twitter Profile Photo

جن میں اکیلے چلنے کا حوصلہ ہو
ایک دن ان کے پیچھے قافلے چلتے ہیں

जिन में अकेले चलने का हौसला हो
एक दिन उन के पीछे काफिले चलते हैं |

account_circle
Sajjad Razvi(@SajjadRazvi1) 's Twitter Profile Photo

Akhtarul Qadri دین حق کے نور سے روشن زمین ہند ہے
اس لئے سب سے سوا ہے مسلک احمد رضا
مفتئ اعظم وحامد احمد و اختر رضا
باغ عالم کی ضیا ہے مسلک احمد رضا
جو نبی کے عشق سے محروم ہیں مغرور لوگ
ان کے دل میں چبھ رہا ہے مسلک احمد رضا

account_circle
Mushahid Raza(@MRQadri313) 's Twitter Profile Photo

یہ نہ پوچھو رضا نے ہمیں کیا دیا
ڈال دی قلب میں عظمتِ مصطفی

اس لٸے فیصلہ سنیوں نے کیا
لیں گے نامِ رضا آخری سانس تک
Roshan Mustaqbil روشن مستقبل
Zubairmisbahi
Saif Amjadi 💡
AyeshaNajmi

account_circle
AyeshaNajmi(@AyeshaNajmi1) 's Twitter Profile Photo

💞آمدِ ماہِ ربیعُ النور شریف 💞

❤️اعلیٰ حضرت مجدد دین و ملت فرماتے ہیں ❤️

💞بزم آخر کا شمع فروزاں ہوا
نور اول کا جلوہ ہمارا نبی💞

❣️تشریح 👇❣️

💞آمدِ ماہِ ربیعُ النور شریف 💞 ❤️اعلیٰ حضرت مجدد دین و ملت فرماتے ہیں ❤️ 💞بزم آخر کا شمع فروزاں ہوا نور اول کا جلوہ ہمارا نبی💞 ❣️تشریح 👇❣️ #DrGhulamMustafaNajmulQuadri
account_circle
Tariq R Najmi(@tariqrazanajmi) 's Twitter Profile Photo

Akhtarul Qadri جو شعراء پرموٹ کرنے کے بعد بھی شرکت نہیں کر رہے ہیں اور ٹویٹر پر ایکٹیو بھی رہ رہے ہیں انھیں اگلی بار پرموٹ نہ کرکے دوسرے شعراء کو موقع دیا جائے تو بہتر ہوگا۔
اور جو نئے لوگ ہیں پروموشن لسٹ میں ان کا نام شامل کیا جائے

account_circle
Akhtarul Qadri(@MAQuadri92) 's Twitter Profile Photo

جو رضا کے نام کی خود کھارہےہیں روٹیاں
کہتے ہیں ہم نے دیا ہے مسلک احمد رضا
مجازی

account_circle