ھمائل خان سدوزئی(@Aziz117852) 's Twitter Profileg
ھمائل خان سدوزئی

@Aziz117852

‏‏‏‏‏‏‏‏Knowledge is a Power

| Social activist | Mission for supporting the Farmer community|
فالو پر ۔ضرور فالوبیک ملے گا %100
سنو! فالوبیک نہیں۔ان فالو %100

ID:823580928119283713

calendar_today23-01-2017 17:19:29

2,3K Tweets

1,5K Followers

1,8K Following

Kamran Khan(@AajKamranKhan) 's Twitter Profile Photo

تباہی کے 10 ہفتے آج صنعتوں پر 10 فیصد اضافی ٹیکس قیامت سے کم نہیں پہلے ہی پیٹرول ڈیزل بجلی گیس قیمتیں 50 سے 80 فیصد بڑھ چکی ہیں ڈالر 180 سے 208 رہے جا پہنچا مہنگائی چھپر پھاڑ چکی ہے وہ تمام لوگ جو آپریشن کے معمار و شریک تھے انہیں قوم کبھی معاف نہیں کرے گی

account_circle
Muhammad Arif(@ArifRetd) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ مسخرے اور بھونڈے پن کی انتہا نہیں ھے کہ شوباز اس بلاول زرداری کو فیٹف سے نکلنے پر مبارکباد دے رھا ھے جس نے فیٹف کے کسی پیپر پر دستخط تک نہیں کئے ۔

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

توبہ توبہ بریکنگ نیوز
ایک خبر کے مطابق چیئرمین نیب کی تعیناتی پر راجہ ریاض اور شہباز شریف میں اختلافات اور ڈیڈ لاک۔

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی وجہ سے بجلی کی طلب میں نمایاں طور کمی ریکارڈ کی گئی
ایک محترمہ نے ٹوئٹر پر پول رکھ لیا لوڈشیڈنگ پر🤣😂

سارا خاندان ہی انسائیکلوپیڈیا ہے
فراڈ پر

account_circle
Kamran Khan(@AajKamranKhan) 's Twitter Profile Photo

کوئی والی وارث ہے آج سرکاری سطح پر ڈالر 209 رپے کی حد پار کرگیا اوپن مارکیٹ ڈالر 211 حد چھو رہا ہے ایکشینج ریٹ سنبھالنے کی زمہ داری اسٹیٹ بینک کی ہے جو بنا سربراہ کام کررہا ہے مرتضی سید ایک ماہ عبوری گورنر رہ سکتے تھے وہ مدت بھی ختم ہوگئی خدارا بلا تاخیر گورنر اسٹیٹ بینک لگائیں

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

بیشک اللہ الحق ہے...
خان صاحب پہ ایک ہی داغ تھا مہنگائی کا اس کی صفائی کی شہادت بھی اللہ نے خان کے مخالفین سے دلوائی-

account_circle
Dr Mansoor Klasra(@MansoorKlasra) 's Twitter Profile Photo

جس باپ بیٹے پہ منی لانڈرنگ کیس چل رہا ہے وہ بھی گرے لسٹ سے نکلنے کا کریڈٹ لے رہے ہیں
کمال ہو گیا

account_circle
Babar Awan(@BabarAwanPK) 's Twitter Profile Photo

امپورٹڈ کے بڑے exported بھائی نے پاکستان کو گرے لسٹ میں ڈلوایا تھا۔ 3 سال عذاب شریف نے فیٹف بلز روکنے کی پورے کوشش کی۔ 34 نکاتی این آر او تک مانگا۔ پاکستان کو دیوالیہ کرنے کی مسلسل سازشیں کرتا رہا۔
قوم تمہاری کسی سازش کو نہیں بھولی!

account_circle
Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profile Photo

کمپنی بلکل بھی نہیں چل رہی، آئی ایم ایف نے قسط جاری کرنے سے بھی انکار کر دیاہے اور نوبت یہاں تک آ پہنچی ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک کا بھکاری وزیر اعظم Shehbaz Sharif امریکی سفیر کے پاؤں پڑھ گیاہے کہ ہمیں پیسے دلوا دیں۔ سکرپٹ برے طریقےسے پٹ گیاہے۔

account_circle
Usman Dar(@UdarOfficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں یہ وقت یاد رکھنا جب ایک طرف اکیلا عمران خان تھا اور دوسری طرف 11 جماعتوں کے بلیک میلرز، عمران خان FATF کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے قانون سازی کررہا تھا اور 11 جماعتوں کا ٹولہ NRO لینے کیلئے بلیک میل۔ خان اس وقت بھی ملکی مفاد میں ان سب کے سامنے ڈٹ گیاتھا اور آج بھی۔

پاکستانیوں یہ وقت یاد رکھنا جب ایک طرف اکیلا عمران خان تھا اور دوسری طرف 11 جماعتوں کے بلیک میلرز، عمران خان FATF کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے قانون سازی کررہا تھا اور 11 جماعتوں کا ٹولہ NRO لینے کیلئے بلیک میل۔ خان اس وقت بھی ملکی مفاد میں ان سب کے سامنے ڈٹ گیاتھا اور آج بھی۔ #FATF
account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستان FATF گرے لسٹ سے نکلے تو عمران خان کو گولڈ میڈل ملنا چاہئے

شریف/زرداری منی لانڈرنگ نے🇵🇰 کو بارہا FATF گرے لسٹ میں دھکیلا

عمران خان نےFATF شرائط پوری کر کے منی لانڈرنگ کے خلاف قانون سازی کی اور آج پھل مل گیا، الحمداللّه

WELL DONE - Your hard work paid off✌

آج پاکستان FATF گرے لسٹ سے نکلے تو عمران خان کو گولڈ میڈل ملنا چاہئے شریف/زرداری منی لانڈرنگ نے🇵🇰 کو بارہا FATF گرے لسٹ میں دھکیلا عمران خان نےFATF شرائط پوری کر کے منی لانڈرنگ کے خلاف قانون سازی کی اور آج پھل مل گیا، الحمداللّه WELL DONE #ImranKhan - Your hard work paid off✌
account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

فواد چوہدری کی بات %100 درست ہےکہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے تو FATF بل کی حمایت کرنے سے ہی انکار کر دیا تھا،

ان کی ضد تھی کہ پہلے ہمارے کرپشن کسیز ختم کریں، پھر ہم عمران خان کی بات مانیں گے۔

عمران خان کی ٹیم بلخصوص حماد اظہر کی انتھک محنت نے 🇵🇰 کو آج یہ عزت دلوائی، الحمداللّه۔✌

account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

گرے لسٹ سے نکلنا ایک اور ثبوت ہے کہ عمران خان پاکستان کو صحیح سمت میں لیکر جا رہا تھا

account_circle
Haqeeqat TV(@Haqeeqat_TV) 's Twitter Profile Photo

2 مہینے میں جتنی مہنگائی ہوئی اسکا زمہ دار عمران خان کیونکہ ساڑھے تین سال اس نے حکومت کی مگر FATF کا کریڈٹ ہم لیں گے جسکے لئے ساڑھے تین سال عمران خان نے محنت کی ہے لیکن ہم دو مہینے میں اسکا کریڈٹ لیں گے.

بھکاریوں کا اعلامیہ

account_circle
Mian Mahmood Ur Rasheed(@Mian_MUR) 's Twitter Profile Photo

آج جب پاکستان FATF کی گرے لسٹ سے نکل آیا تھا اس موقع پر ان چہروں کو یاد رکھیں جنھوں نے FATF بل کے خلاف ووٹ دیا تھا

آج جب پاکستان FATF کی گرے لسٹ سے نکل آیا تھا اس موقع پر ان چہروں کو یاد رکھیں جنھوں نے FATF بل کے خلاف ووٹ دیا تھا
account_circle
Tariq Mateen(@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

TBH PMLN and Pakistan Peoples Party - PPP have no shame left. Pakistan is likely to come out of grey list due to efforts done by PTI government. Hammad Azhar made it possible. Pakistan entered in grey list in June 2018 after a decision made in Feb, 2018 when PMLN was in power.

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ آج خان صاحب اور حماد اظہر کی کوششوں سے تین سال بعد پاکستان گرے لسٹ سے نکل آیا ہے۔ اب جو شہباز شریف کو کریڈٹ دے وہ سب سے بڑا بیوقوف ہوگا۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

لوگوں نے اس حکومت سے جان چھڑانے کیلئے اذانیں دینا شروع کر دی ہیں۔
بیشک یہ ایک وبا ہی ہے جو ہمارے سروں پہ مسلط کردی گئی ہے۔

account_circle
Aziz khan kakar 🇵🇰(@Young_kakar) 's Twitter Profile Photo

ایک شخص تھا جو عمران خان کے حکومت میں 5 روپیہ ڈیزل مہنگا ہونے پر پاگلوں کی طرح چیخ تھا لیکن اب 1 مہینے میں120 کا اضافہ ہوا نہ کوئی مزمت نہ کوئی مہنگائی مارچ،
ثابت ہوا کہ آپ کا جنگ اسلام کا نہیں بلکہ اسلام آباد کا تھا لیکن اللہ تعالیٰ کو کیا جواب دیں گے،
علماء اس پر نظر ثانی کریں

account_circle