X3 ایکس تھری(@X3Returns) 's Twitter Profile Photo

Siasat.pk جعلی اور امپورٹڈ حکمرانو! روزمرہ استعمال کی کوئی ایسی ایک چیز بتا دیں جس پر پاکستانی عوام ٹیکس نہ دیتے ہوں؟
Shehbaz Sharif Ministry of Finance, Government of Pakistan

@siasatpk جعلی اور امپورٹڈ حکمرانو! روزمرہ استعمال کی کوئی ایسی ایک چیز بتا دیں جس پر پاکستانی عوام ٹیکس نہ دیتے ہوں؟
@CMShehbaz @Financegovpk 
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #Tax #Inflation
account_circle
Isharib ali(@AliIsharib) 's Twitter Profile Photo

🚨سولرپینل پر ٹیکس کے بعد شادی
پر اکھٹے ہونے والے نیوندرے پربھی
20%ٹیکس۔ 😂
ویلیں بھی آدھی گورنمنٹ اور آدھی
مراثی لیں گے۔ مولا بھاگ لگے رین۔😂😂

🚨سولرپینل پر ٹیکس کے بعد شادی 
   پر اکھٹے ہونے والے نیوندرے پربھی 
     20%ٹیکس۔ 😂
    ویلیں بھی آدھی گورنمنٹ اور آدھی
   مراثی لیں گے۔ مولا بھاگ لگے رین۔😂😂
   #CMPunjab #Establishment #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
account_circle
Fareed(@Fareed087655034) 's Twitter Profile Photo



آپ کو معلوم ھے
طوائف الملوکی کس کو کہتے ھیں؟
جو حرکتیں
فوٹو شوٹ
یہ عورت کررہی ھے
اسکو کہتے ھیں
مطلب
مکمل جہالت
عہدہ مل گیا
لیکن یہ نہی معلوم کیوں
کیسے
کس معیار
کس وجہہ سے؟
جب کوئ ملک تباہ ھونے کے قریب ھوتا ھے تو ایسا ھوتا ھے
🐷 راج؟

#امپورٹڈ_جنرل_نامنظور 
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 
آپ کو معلوم ھے
طوائف الملوکی کس کو کہتے ھیں؟
جو حرکتیں
فوٹو شوٹ
یہ عورت کررہی ھے
اسکو کہتے ھیں
مطلب
مکمل جہالت
عہدہ مل گیا
لیکن یہ نہی معلوم کیوں
کیسے
کس معیار
کس وجہہ سے؟
جب کوئ ملک تباہ ھونے کے قریب ھوتا ھے تو ایسا ھوتا ھے
🐷 راج؟
account_circle
🍒خان طارق خان(@MussaTariq) 's Twitter Profile Photo

جو روٹی چُرائے اُسے سولی پہ چڑھا دو
جو مُلک کو لُوٹے اُسے کرسی پہ بٹھا دو
اس دور کے مُنصف نے لکھا ھے قلم سے
غربت نہیں مٹتی تو غریبوں کو مٹا دو





جو روٹی چُرائے اُسے سولی پہ چڑھا دو 
 جو مُلک کو لُوٹے اُسے کرسی پہ بٹھا دو
اس دور کے مُنصف نے لکھا ھے قلم سے
  غربت نہیں مٹتی تو غریبوں کو مٹا دو
#کسان
#پاکستان
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#MandateThieves
#PakistanUnderFascism
#ImranKhan
account_circle
Zahra زھرہ(@zahra_tweets09) 's Twitter Profile Photo

اب اور کوئی حل نہیں ہے۔۔۔ اپنے اور پاکستان کے مستقبل کیلئے عوام کو ایسے ہی باہر نکلنا ہوگا تاکہ عمران خان کو رہا کرایا جا سکے۔۔ 🇵🇰



account_circle
Zeba Malik(@znmalik69) 's Twitter Profile Photo


She really is a mental case, she needs to be sent to a mental hospital for treatment along with her handlers who put this mental woman in a position of power

Unbelievable

account_circle