Baloch Husna(@BalochHusna362) 's Twitter Profileg
Baloch Husna

@BalochHusna362

"Balochistan's beauty is a symphony of untamed landscapes and resilient spirit, a captivating harmony that lingers in every sunset۔

ID:1764899721254944768

calendar_today05-03-2024 06:25:07

396 Tweets

323 Followers

307 Following

Baloch Husna(@BalochHusna362) 's Twitter Profile Photo

معصوم اور نہتے مسافروں کو یرغمال بنانا اور انہیں بے دردی سے مار دینا کہاں کی انسانیت ہے؟؟ یہ واردات مارنگ بلوچ، ماما قدیر اور جمال بلوچ کے منہ پہ ایک طمانچہ ہے جو چند پیسوں اور نام کی خاطر دہشت گرد تنظیم BLA کو سپورٹ کرتے ہیں. شرم انی چاہیے انہیں!!

account_circle
Baloch Husna(@BalochHusna362) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کی حکومت ولی تنگی، حب، میرانی اور سبکزئی جیسے کلیدی ڈیموں کی تعمیر کے ساتھ صاف پانی تک رسائی اور زرعی ترقی کو فروغ دے رہی ہے 2009 میں شروع کی گئی 100 ڈیم کی پہل 5 مراحل میں پیشرفت کو آگے بڑھا رہی ہےافق پر پانی ذخیرہ کرنے کے مزید منصوبے ہیں

account_circle
Baloch Husna(@BalochHusna362) 's Twitter Profile Photo

The city of in Balochistan has an unparalleled beauty nestled among mountains. A stunning clip from a drone camera epitomizes its charming essence, elevating its charm even more.

IsPakistan

account_circle
Baloch Husna(@BalochHusna362) 's Twitter Profile Photo

مہرنگ بلوچ نے بلوچستان کی عوام کو لاپتہ کا اتنا چورن بیچا ہے کہ اب اسے بھی سمجھ نہیں آتی کہ اپنے جھوٹ کو مزید کیسے چھپائے یہ ہر روز بی ایل اے کے کیمپ سے جو دو چار نام نہاد لاپتہ افراد آکر بلوچستان میں دہشتگردی کرتےہیں وہ خود کی مہرنگ کے ڈرامے کو بےنقاب کر دیتےہیں

مہرنگ بلوچ نے بلوچستان کی عوام کو لاپتہ کا اتنا چورن بیچا ہے کہ اب اسے بھی سمجھ نہیں آتی کہ اپنے جھوٹ کو مزید کیسے چھپائے یہ ہر روز بی ایل اے کے کیمپ سے جو دو چار نام نہاد لاپتہ افراد آکر بلوچستان میں دہشتگردی کرتےہیں وہ خود کی مہرنگ کے ڈرامے کو بےنقاب کر دیتےہیں #مہارنگ_جواب_دو
account_circle
Voice of Balochistan(@VofBalochistan) 's Twitter Profile Photo

From Korean language to Amazon, discover free international courses for the youth of Balochistan.

Get to know more about it in our exclusive video.

account_circle
Baloch Husna(@BalochHusna362) 's Twitter Profile Photo

A successful project represents a major accomplishment and a transformative force impacting not only Pakistan but the entire region. Its potential for transformation transcends national borders

A successful #CPEC project represents a major accomplishment and a transformative force impacting not only Pakistan but the entire region. Its potential for transformation transcends national borders #BalochistanIsPakistan #CPEC #Quetta #GreenBalochistan #EmergingGwadar
account_circle
Baloch Husna(@BalochHusna362) 's Twitter Profile Photo

کہیں پھسل نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے
اپنی یادوں کو روکو میرے شہر میں بارش کا موسم ھے

کہیں پھسل نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے اپنی یادوں کو روکو میرے شہر میں بارش کا موسم ھے #WorldWar3
account_circle
Baloch Husna(@BalochHusna362) 's Twitter Profile Photo

حکومت بلوچستان کاآبپاشی کے شعبےکو فروغ دینےکاعزم قابل ستائش ہے اور آس پاس کےعلاقوں میں 100 نئےچھوٹے چیک ڈیموں اور دیگر اضلاع میں ڈیموں کی تعمیر کےساتھ صوبہ غذائی اجناس کی پیداوار میں خود کفالت کے لیے کوشاں ہے۔
IsPakistan

حکومت بلوچستان کاآبپاشی کے شعبےکو فروغ دینےکاعزم قابل ستائش ہے #کوئٹہ اور آس پاس کےعلاقوں میں 100 نئےچھوٹے چیک ڈیموں اور دیگر اضلاع میں ڈیموں کی تعمیر کےساتھ صوبہ غذائی اجناس کی پیداوار میں خود کفالت کے لیے کوشاں ہے۔ #BalochistanIsPakistan #Balochistan #Quetta #GreenBalochistan
account_circle
Baloch Husna(@BalochHusna362) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نوشکی واقعے کےبعد میں سیکیورٹی اجلاس کی قیادت کر رہےہیں۔ سخت مذمت اور سیکورٹی پلانز کو از سر نو ترتیب دینےکا فیصلہ۔ دہشتگردی کے خلاف ریاست کی لڑائی میں سیکورٹی فورسز سےبڑھ کر اجتماعی کوششوں پر زور دیتا ہے
IsPakistan

account_circle
𝐏𝐭𝐢 𝐀ᴄᴄᴏᴜɴᴛs 𝐏ʀᴏᴍᴏᴛᴇʀ(@Pti99) 's Twitter Profile Photo

🍒آج رات 10 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی, اِن شَآءَاللّٰهِ

🥥پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافینز اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں
اور
🍒کمنٹ سیکشن میں اپنے اکاؤنٹ کا ہینڈل مینشن کردیں

🥥صرف رِی-پوسٹ کرنے والے اکاؤنٹس کو پروموٹ کیا جائے گا۔۔۔!!
𝐏𝐭𝐢 𝐀ᴄᴄᴏᴜɴᴛs 𝐏ʀᴏᴍᴏᴛᴇʀ
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
✍︎𝐇ᴜᴍᴀ 𝐊ʜᴀʟɪᴅ✍︎

account_circle
Baloch Husna(@BalochHusna362) 's Twitter Profile Photo

ایف سی پبلک سکول اینڈ کالج میں ایک بہترین تعلیمی ادارہ ہےجہاں بلوچستان میں معیاری تعلیم چمک رہی ہےپری میڈیکل اورپری انجینئرنگ سمیت مختلف شعبوں کی پیشکش، طلباءکو اپنےمستقبل کی تشکیل کےلیےبااختیاربناناہے
IsPakistan

account_circle
Baloch Husna(@BalochHusna362) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ 🕋 📷 📷 ہی کافی ہے 📷صبح بخیر

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ 🕋 📷 📷 ہی کافی ہے 📷صبح بخیر #Balochistan
account_circle
Baloch Husna(@BalochHusna362) 's Twitter Profile Photo

ہوائی اڈا دنیا کے پہلے مصروف ترین انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو ٹکر دینے کیلئے تیار۔۔۔! دشمنان وطن کو سب سے زیادہ تکلیف دینے والی چیزوں میں سے ایک چیز ہے
IsPakistan

account_circle
Baloch Husna(@BalochHusna362) 's Twitter Profile Photo

یہ دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کےسامنے مسلسل ناکامیوں کی بدولت اب عام شہریوں کو نشانہ بناناشروع ہوگئےہیں سیکیورٹی ادارے اپنےمحدود وسائل میں شہریوں کی جان و مال کی حفاظت میں تمام کوششیں بروئےکار لارہےہیں اور ان ظالم درندوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائےگا

یہ دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کےسامنے مسلسل ناکامیوں کی بدولت اب عام شہریوں کو نشانہ بناناشروع ہوگئےہیں سیکیورٹی ادارے اپنےمحدود وسائل میں شہریوں کی جان و مال کی حفاظت میں تمام کوششیں بروئےکار لارہےہیں اور ان ظالم درندوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائےگا #BalochistanIspakistan #Nushki
account_circle
Baloch Husna(@BalochHusna362) 's Twitter Profile Photo

اس ظلم و بربریت پر نہ تو محمود خان اچکزئی کا ضمیر جاگے گا اور نہ ہی حامد میر کا کوئی ٹویٹ ہوگا کیونکہ یہ مال بکتا نہیں اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ان نام نہاد کرداروں کا مقصد ہی نہیں۔

اس ظلم و بربریت پر نہ تو محمود خان اچکزئی کا ضمیر جاگے گا اور نہ ہی حامد میر کا کوئی ٹویٹ ہوگا کیونکہ یہ مال بکتا نہیں اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ان نام نہاد کرداروں کا مقصد ہی نہیں۔ #Nushki
account_circle
Baloch Husna(@BalochHusna362) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کےشہر نوشکی میں دہشتگرد تنظیم کےہاتھوں مارے جانے والےان مظلوم ومعصوم شہریوں کی لاشیں پورےپاکستان سےسوال کر رہی ہےکہ جس طرح آپ نےدہشتگردوں کےسہولتکار خواتین کےلیےآواز اٹھائی تھی کیاان مظلوم و معصوم مزدوروں کے لیےبھی آواز اٹھاہے گے

بلوچستان کےشہر نوشکی میں دہشتگرد تنظیم کےہاتھوں مارے جانے والےان مظلوم ومعصوم شہریوں کی لاشیں پورےپاکستان سےسوال کر رہی ہےکہ جس طرح آپ نےدہشتگردوں کےسہولتکار خواتین کےلیےآواز اٹھائی تھی کیاان مظلوم و معصوم مزدوروں کے لیےبھی آواز اٹھاہے گے #Balochistan #Nushki
account_circle