Basharat Raja(@BasharatRaja786) 's Twitter Profileg
Basharat Raja

@BasharatRaja786

SUPREME COURT REPORTER @abnnewspk | JS IHCJA | M.Phil SCHOLAR | BLOG WRITER FOR @indyurdu | EX ONLINE INTERNATIONAL NEWS NETWORK ISB

ID:2654831095

linkhttp://www.abnnews.pk calendar_today17-07-2014 20:25:37

17,2K Tweets

28,6K Followers

164 Following

Basharat Raja(@BasharatRaja786) 's Twitter Profile Photo

ہائی کورٹ کے چھ ججز نے خط لکھا قاضی القضاۃ قاضی فائز عیسیٰ نے پردھان منتری سے ملاقات کی اور فیض آباد دھرنہ انکوائری رپورٹ پر من و عن عمل کرنے کی درخواست کی کمیشن نے تو جنرل فیض حمید کو کلین چٹ دے دی اُلٹا اس وقت کی سول حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا اب قاضی القضاۃ کیا کہیں گے

account_circle
Basharat Raja(@BasharatRaja786) 's Twitter Profile Photo

فیض آباد دھرنہ انکوائری کمیشن نے جنرل فیض حمید کو کلین چٹ دیتے ہوئے شہباز شریف، پولیس اور وفاقی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا

account_circle
Basharat Raja(@BasharatRaja786) 's Twitter Profile Photo

ابے جاہل انسان ابو لہب اور ابو جاہل تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا لگتے تھے تمھارے نزدیک تو انھیں بھی کچھ نہیں کہنا چاہیے

account_circle
Zulqarnain Iqbal(@zulspeaks) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کیخلاف تمام مقدمات زمین بوس ہونے کے قریب، ججز کیس میں ممکنہ بنچ اور جسٹس اطہر من اللہ کیخلاف منظم مہم Sohail Rashid کا تجزیہ Basharat Raja غائب کیوں؟
Relief for Imran Khan and Bushra BB| Cases against Imran Khan are at nos... youtu.be/IA66w8ZgJEI?si… via YouTube

account_circle
Basharat Raja(@BasharatRaja786) 's Twitter Profile Photo

ثاقب صاحب! المیہ ان لوگوں کا یہ ہے کہ ان کے نزدیک وقائع نگاری اور فیک نیوز ایک ہی ہیں جس قبیل سے ان لوگوں کا تعلق ہے وہاں پڑھنے لکھنے کی رسم نہیں۔ اس لیے شانت سے آپ اپنا کام جاری رکھیں ان ابو الجہلا کی طرف توجہ نہ دیں

account_circle
Khalid Jamil(@khalidjamilkj) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ میں آج بھی ججز کی 3آسامیاں خالی ہیں، احمدعلی شیخ (سندھ)، امیربھٹی (لاہور ہائیکورٹ) کے بعد پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان بھی سپریم کورٹ میں جج کی اہلیت کے باوجود ریٹائرڈ ہوگئے، قاضی صاحب جن اصولوں پر بندیال صاحب کوخطوط لکھتے تھے، اب انہی اصولوں کی نفی ہورہی ہے۔

سپریم کورٹ میں آج بھی ججز کی 3آسامیاں خالی ہیں، احمدعلی شیخ (سندھ)، امیربھٹی (لاہور ہائیکورٹ) کے بعد پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان بھی سپریم کورٹ میں جج کی اہلیت کے باوجود ریٹائرڈ ہوگئے، قاضی صاحب جن اصولوں پر بندیال صاحب کوخطوط لکھتے تھے، اب انہی اصولوں کی نفی ہورہی ہے۔
account_circle
Basharat Raja(@BasharatRaja786) 's Twitter Profile Photo

جو جرنیل آئین کو نہیں مانتا وہ مردہ باد جو جج، جرنلسٹ اور سیاسی کارکن آئین کو نہیں مانتا وہ بھی مردہ باد
محمود خان اچکزئی

account_circle
Basharat Raja(@BasharatRaja786) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ جب قاضی القضاۃ بوٹوں کے تسموں کے ساتھ لٹک کر فیصلے صادر کر رہا تھا اُس دور میں بھی جسٹس اطہر من اللہ آئین شکنوں کو للکار رہا تھا...

account_circle
Basharat Raja(@BasharatRaja786) 's Twitter Profile Photo

کیا عالم اسلام کی لوہا فوج کے سربراہ حافظ عاصم منیر اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ایک ہی گریڈ کے افسر ہیں؟

account_circle
Basharat Raja(@BasharatRaja786) 's Twitter Profile Photo

ضیاءالحق اپنے اقتدار کو دوام دینے کے لیے رطب اللسان رہا کہ تم اللہ کی جنگ لڑ رہے ہو غریب مرتے رہے اور خانہ کعبہ کی چھت ضیاء کے لیے کُھلتی رہی یہ کیسی جنگ تھی

account_circle
Basharat Raja(@BasharatRaja786) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس نے فوجی بھائیوں سے کُٹ کھانے کے بعد کمنٹ سیکشن بند کر دیا عوام آپ کو مبارکباد دینا چاہتی ہے عوام کو تو اس محروم نہ رکھیں

account_circle
اکرم راعی Akram Raee(@AkramRaee) 's Twitter Profile Photo

بطور پی سی او جج حلف بھی اٹھایا ہو گا ”میں جنرل پرویز مشرف کا حامی و وفادار رہوں گا ،،،

بطور پی سی او جج حلف بھی اٹھایا ہو گا ”میں جنرل پرویز مشرف کا حامی و وفادار رہوں گا ،،،
account_circle
Basharat Raja(@BasharatRaja786) 's Twitter Profile Photo

71ء میں بنگالی عورتوں کے ساتھ فوجیوں نے جو کیا وہ تاریخ کے پنوں پر لکھا ہوا ہے فوجی ہر دور میں سیاہ کرتوت ماننے سے انکاری رہے یہی ان کی تاریخ ہے باقی سب جھوٹ ہے

account_circle
Khalid Jamil(@khalidjamilkj) 's Twitter Profile Photo

شیخ مجیب کو گرفتاری کے وقت جب تھپڑ مارا گیا تو شیخ مجیب نے بھٹو کیلئے تاریخی پیغام بھیجا تھا۔ وہی پیغام آج سب کیلئے ہے، اپنی اپنی آئینی و قانونی حد میں رہیں، کسی ظالم و جابر کی خواہش پر ملک و قوم کی عزتیں پامال کریں گے تو یہی ظالم و جابر ایک دن آپ کی عزت بھی روند ڈالے گا۔

account_circle
Basharat Raja(@BasharatRaja786) 's Twitter Profile Photo

عظمیٰ نے پاؤں اور ہاتھوں کو باندھ کر جھوٹ بولا سات سو کا جوڑا شیطان نے بھی ہتھ بندھ کر عظمیٰ کو اپنا مرشد مان لیا

account_circle
Basharat Raja(@BasharatRaja786) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ پاکستان میں ایک ایسا قاضی القضاۃ بھی گُزرا ہے جب زندہ اُس کے دربار میں انصاف کے لیے دہائی دیتے تو وہ اُن سے کاغذ کا ٹکڑا مانگتا اُس کی دلچسپی زندوں کی بجائے مُردوں کو انصاف دینے میں تھی
قاضی القضاۃ قاضی فائز عیسیٰ

account_circle
Basharat Raja(@BasharatRaja786) 's Twitter Profile Photo

فوجی بھائیوں نے پنجاب پولیس کو مار مار ادھ موا کر دیا کچھ بھاڑے کے ٹٹووں نے اسے ماضی کے ساتھ جوڑتے ہوئے ثابت کیا کہ وہ کل بھی بکاؤ تھے اور آج بھی بکاؤ ہیں ان کے نزدیک اصول، آئین کچھ بھی نہیں اُن کے ہاں آئین کی سربلندی جعلی منصور حلاج المعروف باؤ جی کو اقتدار ملنا ہے
بے چارے

account_circle
Basharat Raja(@BasharatRaja786) 's Twitter Profile Photo

شہبازشریف اور مریم نواز کی نوکری جنرل کی مرہون منت ہے وہ جنرل کے سامنے چوں تک نہیں کرتے اور کہا جا رہا ہے کہ یہ لوگ جنرل سے بازپرس کریں کہ اس کی سپاہ نے پولیس کو دنبہ کیوں بنایا...
خدا کو خوف کرو یار

account_circle